1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏17 مئی 2012۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    منزل سامنے دیکھ کر مسافر راہ کی تمام تھکان بھول جاتا ہے۔

    مسافر
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    منزل کے حصول کیلئے مسافر ہمیشہ کمر بستہ رہتا ہے۔

    -------------------------------------------------------

    زاد راہ
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسان کے لیےزندگی میں اتنا سامان کافی ہے جتنا کہ ایک مسافر کے لیے زادِ راہ۔

    ارشاد
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ارشاد باری تعالی ہے ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے واقف ہیں
    ---------------------------------------------------------

    اطاعت
     
  5. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسان بھی اطا عت کرتا ھے اور حیوان بھی، انسانوں والی اطاعت کرنے کی کوشش کرو گےتو کامیابی پاو گے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    کامیابی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مستقل مزاجی، محنت اور اخلاص کامیابی کی کنجیاں ہیں۔

    -------------------------------------------

    اخلاص
     
  7. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اخلاص ہی نیک عمل کو مقبول کرتا ہے۔

    بےچارگی
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستانی عوام کی بے بسی اور بے چارگی بڑھتی ہی چلی جارہی ہے

    عوام
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مہنگائی کے ہاتھوں عوام بہت پریشان ہیں۔
    ---------------------------------

    تذبذب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں