1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ یوں گذار جا ترے مرنے کے بعد لوگ
    نمناک ہوکے کہتے پھریں “اچھا تھا ایک شخص“

    (نعیم رضا)​
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کبھی یوں بھی آ میری آنکھ میں کہ میری نظر کو خبر نہ ہو
    مجھے ایک رات نواز دے ۔ مگر اس کے بعد سحر نہ ہو ۔۔۔!​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ابتدائے شوق، یہ پرشوق دل میرا
    یوں جامِ آتشیں لبریز ابھی بھی ہے​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تُو نے یوں دیکھا ہے ‌جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
    میں تو دل میں ترے قدموں کے نشاں تک دیکھوں​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مقتلِ‌جاں کی ضرورت ٹھہرے
    ہم کہ شایانِ محبت ٹھہرے
    تو ہو خورشید میں بنوں شبنم
    یوں ملاقات کی صورت ٹھہرے​
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عالی کس کو فرصت ہوگی، ایک تمہی کو رونے کی
    جیسے سب یاد آتے ہیں یوں ہی تم یاد آ جاؤ گے

    (جمیل الدین عالی)​
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :wink:

    اب کے ساون یوں ‌بھی گذرا
    تیری یاد میں‌ سوکھا سوکھا​
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس یوں‌ہی دل کو توقع سی ہے ورنہ
    جانتا ہوں‌میرا مقدر ہے تنہائی

    (ناصر کاظمی)​
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اک آبلہ پا مسافر صحراؤں میں‌ مر جاتا
    مجھے تمناؤں کا سراب یوں نہ دکھایا جاتا

    (نعیم رضا)​
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عشق کو شِرک کی حد تک نہ بڑھا
    یوں نہ مِل مجھ سے خُدا ہو جیسے​
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    یوں مجھے بھیج کے تنہا سوئے بازارِ فریب
    کیا میرے دوست مری سادہ دلی بھول گئے؟​
     
  17. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کبھی یوں بھی تو ہو
    تنہائی ہو دل ہو
    بوندیں ہوں برسات ہو
    اور تم آؤ
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صارم مغل صاحب۔ یہاں آزاد نہیں بلکہ مقیّد شاعری میں اشعار ارسال فرمائیں شکریہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حسن کا آج عجب رنگ ہے اس محفل میں
    یوں مہکتا ہے جیسے پھول گلِ نار کا ہے​
     
  19. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ
    ِِِِِِِِِِِِِٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰ----------------------------------------------
    یوں تو زندہ دل ہوں مگر پھر بھی اے قتیل
    دبا ہوتا ہے اک غم میری ہر ہنسی کے ساتھ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیائے یادِ رفتہ میں یوں آیا نہ کر مری
    جب دورہوگئے ہو، یاد آنا بھی چھوڑدے​
     
  21. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مجھ سے کہا جو یار نے"جاتے ہیں ہوش کس طرح"
    دیکھ کے میری بے خودی چلنے لگی ہوا کہ یوں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تتلیاں کر کے جمع ، رنگ گل سے لیتے ہوئے
    یوں تیری تصویر کو قرطاس کے دل پر لکھوں

    (رضا)​
     
  23. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب
    ------------------------------
    وہ اس ادا سے جو آۓ تو یوں بھلا نہ لگے
    ہزار بار ملو پھر بھی آشنا نہ لگے​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
    یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں​
     
  25. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یوں گزار رہا ہوں زندگی تیرے بغیر
    حیسے کوئی گناہ کئے جا رہا ہوں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رشتہ رہا ہو جن سے کبھی اعتبار کا
    یوں ہی بھروسہ توڑ کے جایا نہیں کرتے​
     
  27. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
    بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے​
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یُوں گلیوں بازاروں میں آوارہ پھرتے رہتے ہیں
    جیسے اس دنیا میں سبھی آئے ہوں عمر گنوانے لوگ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی، چلتا تو ہوں انکی محفل میں
    اس وقت مجھے چونکا دینا، جب رنگ پہ محفل آ جائے ۔۔۔۔
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

اس صفحے کو مشتہر کریں