1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یوں“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بستی زمیں کی کیسی ہنگامہ آفریں ہے
    یوں سو گئی ہے جیسے آباد ہی نہ تھی​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یوں ہی ختم ہجر کا باب ہو نئے سال میں
    کوئی خواب ہی ترا خواب ہو نئے سال میں

    کبھی یوں بھی ہو کسی شب تو مجھ سے آ ملے
    گئے رتجگوں کا حساب ہو نئے سال میں​
     
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھا جو ہم نے چاند نکلتا ہے کس طرح
    زلفوں کو رخ پہ ڈال کر جھٹکا دیا کہ یوں
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
    شرط یہ ہے کہ اُسے دل سے تراشا جائے​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں پا کے تجھکو کھونا جومرانصیب تھا
    اے کاش زندگی ! تجھے پایا ہی نہ ہوتا​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تم مرے ساتھ نہیں ‌ہو تو کوئی لطف نہیں
    یوں تو کٹ جاتے ہیں یہ شام و سحر، کاٹنے کو​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اشک سے دل کی آبیاری کی ہم نے
    شبِ غم کچھ یوں بھی گذار دی ہم نے​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تم پاس نہیں ہو تو عجب حال ہے دل کا
    یوں جیسے میں‌کچھ رکھ کے کہیں بھول گیا ہوں​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی یوں بھی آ میری آنکھ میں‌ کہ میری نظر کو خبر نہ ہو
    مجھے جلوہ اپنا نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو​
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    یوں جان دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر
    دل کی عدالتوں میں سزا ڈھونڈتا رہا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہنا ہے جو یکبارگی ہونٹوں سے کہو ہم کو
    یوں آنکھ کے تیروں سے زخمی نہ کرو ہم کو​
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یوں جو ھوتا تو کبھی، ایسی سحر نہ ھوتی
    یوں جو سوچتا تو کبھی،ایسی خبر نہ ھوتی

    سرشام منزل پالیتے، ادھورے خواب تو نہ رھتے
    یوں زندگی تمام کبھی، ایسی آخر نہ ھوتی

    سمجھ گر کچھ ھوتی، قبلہ ھی درست کرلیتے
    یوں کسی کی بد کبھی، ایسی نظر نہ ھوتی

    جلدبازی تو نہ کرتے، وقت تو کچھ برباد نہ ھوتا
    یوں بات تو دل پہ کبھی، ایسی نشتر نہ ھوتی

    سوچیں ھی وقف کر لیتے، گر کچھ عاقبت کیلئے
    یوں بغیر پھولوں کے کبھی، ایسی قبر نہ ھوتی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی !!‌ بہت پیارے اشعار ہیں۔ لیکن آخری شعر تو بہت فکرانگیز ہے

    اللہ تعالی ہم سب کو فکرِ آخرت عطا فرما دے۔ آمین


    اے چاند لے جا چاندنی میرے صحن سے دور
    یوں ‌بھی تو دل میں میرے ظلمت کدہ ہی ہے​
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش کرم شکریہ

    نعیم بھائ شکریہ حوصلہ افزائ کا،
    آپ جیسے نظرکرم رکھنے والوں کی وجہ سے دنیا میں اب بھی محفل ادب کی شمع روشن ھے، اور اب لوگ ادب، اخلاقیات اور مذھبی رجحان کی طرف واپس آرھے ھیں۔

    یوں اپنا کرم کئے جا، نہ سوچ مِلا کیا
    ارمان دل کےنکالےجا، نہ کھوج وفا کیا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی واہ ۔۔ کمال کا شعر ہے۔۔

    آپ نے تو حضرت میاں محمد بخش :ra: کی ترجمانی کر دی

    مالی دا کم پانی دینا، بھر بھر مشکاں پاوے
    مالک دا کم پھل پُھل لانا لاوے یا نہ لاوے
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    سبحان اللٌہ بہت خوب -


    نصیحت بزرگوں کی، سب کو بس دیا کر
    یوں نہ دل تُو میلا کر،اک دعاء بس کیا کر

    پیار محبت کئے جا، کوئی چھوٹا ھو یا بڑا
    ہاتھ اپنے تُو پھیلا کر، اک دعاء بس کیا کر

    ہل تو چلا دیا میں نے، مینہہ برسا دے مولا
    اپنے کو نہ تو اکیلا کر، اک دعاء بس کیا کر

    سمجھ راحت ملتی ھے، ہر تکلیف کے بعد
    یوں دکھ تو جھیلا کر، اک دعاء بس کیا کر

    رحمت کا روپ مہماں، برکتِ رزق بھی ھے
    ہنگامہ نہ تو واویلا کر، اک دعاء بس کیا کر
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی اقوام کی بھی کچھ یوں ہے بےاعتبار
    رنگ ہائے رفتہ کی تصویر ہے انکی بہار

    علامہ اقبال :ra:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یوں کسی موڑ پر آئے، وعدہ کرکے چلے گئے
    وفا انہوں نے نہ کیا، الزام ھمیں دے گئے​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقرار جو کیا ہے تو اب آ بھی جائیے
    ہےوقتِ جاں کنی ہمیں یوں نہ ستائیے​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یوں حسرتوں کے خون کی مہک میں بسا ہے دل
    مہندی رچا وہ ہاتھ معطر ہو جس طرح​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
    خود دل سے دل کی بات کہی‌ اور رو دیے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لوگ یوں دیکھ کہ ہنس دیتے ہیں
    تُو مجھے بھول گیا ہو جیسے​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جسم میں روح کو بھی شامل کردے
    میں کہ پتھر ہوں مجھے دل کر دے
    یوں ہی تکمیل ہو شاید اپنی
    مجھ میں اب خود کو بھی شامل کردے

    (احمد فرید)​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
    تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو ؟؟​
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پیار نوید ضروری ہے یوں جینے کو
    جیسے اپنی ذات ضروری ہوتی ہے​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں بدلتی ہے کہیں برق و شرر کی صورت
    قابلِ دید ہوئی ہے گلِ تر کی صورت

    (انور مسعود)​
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُسے گماں ہی نہ تھا جیسے میرے ہونے کا
    مِرے قریب سے یوں بے خبر گیا کوئی ۔​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آہ و بکا نہ کوئی پکار دی ہم نے
    یوں ہی شبِ غم گذاردی ہم​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے انتظار میں زندگی یوں ہی روتے روتے گذر گئی ۔۔۔
    کبھی آ کے تو مجھے دیکھ لے میرے دل کی اتنی ہی آس ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں