1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بیتے رؤئےدنوں کے غم یاد آگئے ھیں
    ان کو گلے لگا کرمیں آج رو پڑا ہوں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس قدر ہو گا یہاں مہرو وفا کا ماتم
    ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے
    یادِجاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا بھولا ہو پیمانِ وفا
    مرچلیں گے اگراب یاد آیا

    ناصر کاظمی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھ کو تمہاری یاد کا کافی ھے اک چراغ
    سورج کواس کئے بھی دیکھا نہیں کبھی
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سِوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا​
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک دیا دل میں جلانا بھی بجھا بھی دینا
    یاد کرنا بھی اسے روز بھلا بھی دینا
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    رات سے ہے جی سوگوار بہت
    یاد آؤ نہ آج یار بہت
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یادیں ھیں‌تری یا ترےٹوٹے ہوئے وعدے
    اوراس کے علاوہ میری جاگیر میں کیا ھے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی
    یہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا



    احمد ندیم قاسمی
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد آتی رہی ہمیں‌اس کی
    وہ مگر لوٹ کر نہیں‌آیا
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نجانے کس گلی میں‌زندگی کی شام ہو جائے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہاری یاد کچھ ایسے مرے دل میں اترتی ھے
    کہ جیسے روشنی شب میں دیا تقسیم کرتا ھے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
    میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا


    ناصر کاظمی
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں​
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اُسے
    غزل بہانہ کروں ، اور گنگناؤں اُسے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں
    ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیں
    جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجئے میرا
    یاد کا سارا سروسامان جلاتے جائیں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسی یادیں بھی ھیں سو زندگیاں جن پہ نثار
    حاصل زیستِ غم رواں ہی تو نہیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکان جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیمان جاناں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ صحرا زندگی کا ھے یہاں سائے نہیں ملتے
    بلا کی دھوپ ھے یادوں کی چھتری تان کر جائیں
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب۔۔
    کئی دنوں بعد ہماری اردو پہ آ کے اشعار پڑھ کے بہت اچھا لگ رہا ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے
    میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب تجھ سے ذرا غافل ٹھہرے ہر یاد نے دل پر دستک دی
    جب لب پہ تمہارا نام نہ تھا ہر دکھ نے پکارا اس دن تھا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کیا آئیں وہ بیتے ہوئے ساون مجھ کو
    میں وہ پنچھی ہوں جسے اپنی صدا یاد نہیں
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کتاب ہستی کو ہر وقت پرسکون لکھنا قرار لکھنا
    جو تیری یادوں کو مجھ سے جوڑے وہ غزل بار بار لکھنا
    نجانے کیسا یہ دور آیا جہاں کی رت ہی بدل چکی ہے
    خوشی کو رنج والم بنانا خزاں کو فصل بہار لکھنا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس قدر سے پیار سے اے جانِ جہاں رکھا ہے
    دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہاتھ
    یوں گماں ہوتا ہے اگرچہ ہے ابھی صبحِ فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن ، آبھی گئی وصل کی رات


    فیض
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    اچھے اشعار ہیں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    کیوں میری راتوں میں مجھے بےتاب کر جاتے ہو
    خوابوں میں آکر میری سانسوں کو مہکا جاتے ہو

    کبھی تو مجھے اپنی بانہوں کا سہارا دو
    ہمیشہ اپنی یادوں کے سہارے چھوڑ جاتے ہو
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد کرکے سلگتا ہوں پرانی باتیں
    رابطہ ‌غم سے معطل نہیں ہونے والا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں