1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یاد کا دیپ جلایا تو انہیں یاد آیا
    بھولا افسانہ سنایا تو انہیں یاد آیا
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
    ہم بھی ایسا تمھیں بھولیں کہ سدا یاد کرو
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یادِ ماضی میں جو خود کو سزا دی جائے
    اس سے بہتر ہے کہ ہر چیز بھلا دی جائے
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    جب بھی ڈوبے تیری یادوں کے بھنور میں ڈوبے
    یہ وہ دریا ہے جو ہمیں پار نہ کرنا آیا
     
  5. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    تم بھول گئے مجھ کو تو کیا اِس میں تعجب
    اِس دَور میں کرتا ہے کسے، کون، کہاں یاد
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یادش بخیر عہدِ گزشتہ کی صحبتیں
    اک دور تھا عجب کہ میرے ساتھ تم بھی تھے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    نہیں آتی جو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
    مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
    ( حسرت موہانی)
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    ہر یاد کو یوں زخم بناتے نہیں دل کا
    ہر تیر کو پیوستِ رگِ جاں نہیں‌کرتے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    خاک مرقد پر تیری لے کر یہ فریاد آونگا
    اب دعا ے نیم شب میں کس کو میں یاد آونگا ؟
    علامہ اقبال رحمۃ اللہ کی اپنی والدہ کی یاد میں لکھی نظم کا ایک ایک شعر​
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    یونہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا
    کس قدر جلد بدل جاتا ہے انساں جاناں
    شاعر ۔ احمد فراز​
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    شاید کوئی منزل نہیں اس راہ میں پڑتی
    واپس نہیں آتا کوئی یادوں کے سفر سے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    جو بیتی ہے وہ دہرانے میں کچھ وقت لگے گا
    اس غم کو ایک یاد بنانے میں کچھ وقت لگے گا
    اس کا ساتھ اب تنہائی کو کرتا ہے اور زیادہ
    پر یہ بات اسے سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    چھیڑا تھا جسے پہلے پہل تیری نظر نے
    اب تک ہے وہ اک نغمہء بے ساز و صدا یاد
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں​
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    میں نے جب یاد کیا یاد مجھے آیا وہ
    اِس سے زیادہ اُسے پابندِ وفا کیا کرنا​
     
  18. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

    بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میر
    یاد آئی مرے عیسٰی کو دوا میرے بعد​
     
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا گم ہوں تری یادوں کے بیابانوں میں
    دل نہ دھڑکے تو سنائی نہیں دیتا کچھ بھی
    (احمد فراز)
     
  20. عبدالمجید
    آف لائن

    عبدالمجید ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جون 2016
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہچکی تھمتی ہی نہیں ناصر
    آج کسی نے یاد کیا ہے ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں