1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “یاد“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏18 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں ہو یاد تیری، گوشہء تنہائی ہو
    پھرتو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سینے میں خنجر کی نوک چبھوتی ھیں
    کچھ یادیں بھی کتنی ظالم ہوتی ھیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو عقل کیوں کر آئے
    یاد کا اُس کی جب پہرہ ہو
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کرو گے یاد تو ہر بات یاد آ گی
    گذرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دیکھے یہ سادگی اپنی
    پھول یادوں کا اک سجا رکھا
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے ۔۔۔۔
    وہ ہر اک بات پر کہنا ، جو یوں ہوتا تو کیا ہوتا



    غالب
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کیا بتاؤں کہ رُوٹھ کر تُجھ سے
    آج تک تجربوں میں کھو یا ہُوں
    تُو مجھے بُھول کر بھی خُوش ہوگا
    میں تُجھے یاد کر کے رویا ہُوں


    محسن نقوی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
    تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے
    کتنے ناداں ہیں تجھے بھولنے والے کہ تجھے
    یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے
     
  10. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کبھی ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    کبھی ہم تھے تم تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یادہو
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں‌ڈھل گئے
    اک چراغ کیا بجھا، سو چراغ جل گئے
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ہم میں ہی تھی نہ کوئی بات یاد تم کو آسکے
    تم نے تو ہمیں بھلادیا ہم نہ تمہیں بھلاسکے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عمر گزری ہے تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے
    اب تجھے خود ہی محسوس نا کروں تو بدن ٹوٹتا ہے​
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عمر گزری ہے تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے
    اب تجھے خود ہی محسوس نا کروں تو بدن ٹوٹتا ہے​
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میرے لبوں پہ مُہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو
    شہر کے شہر کو میرا واقف حال کر دیا
    چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
    وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا​
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب تجھے یاد کر لیا ، صبح مہک مہک اٹھی
    جب تیرا غم جگا لیا، رات مچل مچل گئی


    فیض​
     
  17. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یادوں کی اس بستی میں اکیلا ہوں
    تو بھی آ بسالے دنیا اک نئی

    شاعر: راشد احمد :201: :201:
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیئے
    جیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیئے
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے
    تو
    یاد رہے گا، ہمیں ہاں یاد رہے گا
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یاد تو ہونگی وہ باتیں تجھے بھی لیکن
    شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح

    پروین شاکر
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ جن کو تیری قربت میں بھول بیٹھے تھے
    وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یاد آتے ہو بہت ، دل سے بُھلانے والو!
    تم ہمیں یاد کرو ‘ تم ہمیں کیوں یاد کرو!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جانے کب ہاتھ لگے یاد کا موتی کوئی
    جانے کب لفظ سجے نام تمہارے کی مثال
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یاد آتے ہو بہت ، دل سے بُھلانے والو!
    تم ہمیں یاد کرو ‘ تم ہمیں کیوں یاد کرو!
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دن معصوم بچپن کے، وہ ہنگامے جوانی کے
    وہ بچپن سے جوانی تک، تلاطم یاد آتے ہیں۔
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یاد کا موسم جب سے بادل چال ہوا
    اجڑ گئے سپنے، جیون جنجال ہوا
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زندگی جس کے دم سے ہے ناصر
    یاد اسکی عذابِ جاں بھی ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نیند ناراض ہو گئی ہم سے
    ہم نے جس رات تم کو یاد کیا
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نکہتوں کی نرم روی، یہ ہوا، یہ رات
    یاد آ رھے ہیں عشق کے ٹوٹے تعلّقات


    فراق گورکھپوری
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری
    اتنی تو ہَوا کرتی ہے امداد ہماری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں