1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرے خلوص کے بدلے مری وفا کے عوض
    سروش اس نے اداسی کے پھول بھیجے تھے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حیراں ہوں کہ یہ کون سا دستورِ وفا ہے ؟
    تومثلِ رگِ جاں ہےتوکیوں مجھ سےجداہے؟
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ دستور وفا صدیوں سے رائج ھے زمانے میں
    صدائے قرب دی جن کو انہی کو دور دیکھا ھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تضاد ، ضامنِ بقائے عشق رضا
    یہاں وفا ہے ہماری وہاں جفا ان کی

    (نعیم رضا)
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم کریں ترک وفا اچھا چلو یونہی سہی
    اور اگر ترک وفا سے بھی نہ رسوائی گئی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے معلوم ھے سب کچھ ، وہ حرفِ وفا سے اجنبی ھیں
    وہ اپنی ذات سے ہٹ کر ، بہت کم سوچتے ہیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس نے کہا کہ ایک وفادار چاھیے

    سارے جہاں کے لوگ وفادار ھو گئے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا کیا ہے، جو کچھ ہے ، دیا تیری
    محبت پیار تیرا، وفا تیری سزا تیری

    نعیم رضا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت عداوت وفا بے رخی
    کرائے کے گھے تھے بدلتے رھے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں معلوم جو ہوتا وفا نا آشنا دنیا ۔۔۔ !
    کسی سے پیار نہ کرتے کوئی امید نہ رکھتے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تیز ھوتی جا رہی ھیں دھڑکنیں ایسے عدیم
    جیسے اگلے موڑ پر وہ بے وفا مل جائے گا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہیں جفا پسند تو میں ھوں وفا شعور
    خود دار اپنی اپنی طبیعت ھے کیا کروں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موتیوں کو چھپا سپیوں کی طرح
    بے وفاؤں کو اپنی وفائیں نہ دے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہتے ہیں بے وفا ہیں ہم
    ہاں‌ مگر آپ سے تو ہیں کم کم


    ڈاکٹر حسن رضوی​
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی تھا کہ جس کے فراق نے مرا حال ایسا بنا دیا
    کسی بےوفا کی جدئی نے مجھ بے قرار نہیں کیا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں
    یہ درد تم نے دیا ہے تو کوئی بات نہیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم نے جن راہوں میں بچھایا تھا لہو
    ہم سے کہتے ھیں وہی عہد وفا یاد نہیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تم بےوفا ہو نہ ہم بےوفا ہیں
    مگر کیا کریں اپنی راہیں جدا ہیں
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وفا شعار ہیں لاکھوں کوئی حسیں بھی تو ہو
    چلو پھر آج اُسی بے وفا کی بات کریں
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کی محمد :saw: سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

    (علامہ ڈاکٹر محمد اقبال :ra: )
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا
    اگر چلا ہے تو جو کچھ مجھ دیا لے جا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم کہتے نہیں رنج عبارت نہیں کرتے
    ہم اہل وفا عشق اکارت نہیں کرتے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بدظنی ایسی کہ غیروں کی وفا بھی کھوٹ تھی
    حُسنِ ظن ایسا کہ ہم اپنوں‌ کی چالوں میں رہے
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وفا کا نام نہ لیا کرو
    وفا دل کو دکھاتی ہے
    وفا کا نام لیتے ہی
    اک بےوفا کی یاد آتی ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسکراتے ہو نہ ستاتے ہو
    کیسے رسمِ وفا نبھاتے ہو
    ہم پہ ہی یہ کرم ہے رنجش کا
    یا کسی اورکو بھی چاہتے ہو؟


    نعیم رضا
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
    ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے را ہرو ِ راہِ وفا ! دیکھ کے چلنا
    اس راہ میں ہیں سنگِ گراں اور طرح کے
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    خدا وہ دن نہ دکھائے تجھے کہ میری طرح
    میری وفا پہ نہ بھروسہ کرسکے تو بھی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا ہے دل تو اب جان گئے کہ آہ کیا ہوتی ہے
    رونا آتا ہے ہمیں بھی لیکن اس میں توہینِ وفا ہوتی ہے
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دکھ تو اس بات کا ہے ، عہدِ وفا ٹوٹ گیا
    بے وفا کوئی سہی، تم نہ سہی، ہم ہی سہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں