1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو
     
  2. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    شاید وفا کے کھیل سے اکتا گیا تھا وہ
    منزل کے پاس آکے جو رستہ بدل گیا

    امجد
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں
    ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وفا نہیں نہ سہی، رسم و راہ کیا کم ہے
    تری نظر کا مگر اعتبار بھی تو نہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی حیرت سے اربابِ وفا کو دیکھتا ہوں
    خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
    ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا میں ‌اب یہ ہُنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں
    مستقل روگ اچھے لگتے ہیں
    کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے
    بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں
     
  9. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    تیرگی کے گھنے حجابوں میں
    دُور کے چاند جھلملاتے ہیں
    زندگی کی اُداس راتوں میں
    بے وفا دوست یاد آتے ہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
    وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں جسکی خاطر محبت کی ہر حد سے گذر گیا فراز
    وہ آج بھی پوچھتا ہے مجھ سے " بتاؤ کیا وفا کروگے "
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھ پر الزام وفا ٹھیک پر اے وجہ وفا
    کس نے دیکھا تھا محبت کی نظر سے پہلے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفائے وعدہ نہیں وعدہء دیگر بھی نہیں
    وہ مجھ سے روٹھے تو تھے مگر اسقدر بھی نہیں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کے لیے تو راہ وفا چاہیےعدیم
    ہر راہ میں نہیں ھے محبت پڑی ہوئی
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شوخئِ رنگِ حنا خونِ وفا سے کب تک
    آخر اے عہد شکن! تو بھی پشیماں نکلا
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [align=justify:ae9jf53n]جب کسی کو کوئی امید وفاؤں کی نہ تھی
    مجھے اس پل ترا پیمان وفا یاد آیا[/align:ae9jf53n]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم آگئے ہو تو آؤ وفا کی بات کریں
    وفا کی بات میں ہر بے وفا سے کرتاہوں
     
    صاحب جمالی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر بے وفا کو بحر محبت سمجھ لیا
    پھر دل کی ناؤ ڈوب گئی ھے سراب میں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ
    ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس بےوفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    اشکِ رواں کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس حسنِ اتفاق پہ لٹ کر بھی شاد ہوں
    تیری رضا جو تھی وہ تقاضا وفا کا تھا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کس میں طاقت وفا کرے ایسی
    اہنے بھیجے ہوئے سفیر کے ساتھ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہو گا
    عشق حیراں ہے سر شہر سبا کیا ہوگا
     
  24. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کی وفا تونے محمد سے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :saw: :saw: :saw: :saw:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو محبت پہ شرائط پہ یقیں رکھتا ھو
    سچ تو یہ ھے وہ وفا دار نہیں ہوتا یار
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
    اس کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
    لو پھر تیرے لبوں‌پر اسی بے وفا کا ذکر
    احمد فراز! تجھ سےکہا نا ، بہت ہوا
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا
    اگر چلا ہے تو جو کچھ مجھ دیا لے جا
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،نعیم بھائ،آزاد بھائ، بہت خوب :a180: :dilphool:
     
  30. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ہم محبت میں وفا کا بھرم اس قدر رکھتے رہے
    آنکھ میں آنسو بھی آئے پھر بھی ہنستے رہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں