1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تم نے تو کہہ دیا کہ محبت نہیں ملی
    مجھ کو تو یہ بھی کہنے کی مہلت نہیں ملی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ
    رنج یہ ھے کہ تماشہ نہ دکھایا کوئی
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اُتارو
    ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پانی کی ضرورت ھے محبت کے شجر کو
    پتھر پہ کبھی پیڑ اگائے نہیں ‌جاتے
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اس شہر ِ محبت میں عجب کال پڑا ہے
    ہم جیسے سُبک لوگ بھی نایاب بہت تھے
    اب دیکھ یہ حسرت بھری اجڑی ہوئی آنکھیں
    دنیا تیرے بارے میں میرے خواب بہت تھے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو بھی ھوتا ھے ھو محبت میں
    اب تو جانے مری بلا جاناں
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تم کبھی نہ میری آزمائش کر سکو گے
    جان سے زیادہ کیا فرمائش کر سکو گے
    محبت کرتے ھیں اتنی جتنا سمندر میں پانی
    کیا سمندر کےپانی کی پمائش کر سکو گے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
    میں نے عدیم اس کو مکرنے نہیں دیا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
    لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت کے سوا اب اور کیا ھو
    یہی ہم کو پریشانی ھے کافی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں اب دردِ محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت میں جہاں کوئی کمی محسوس ھوتی ھے
    وہیں اس شخص کی موجودگی محسوس ھوتی ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
    میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہے قائدہ ھےکلی یہ کوئے محبت میں
    دل گم جو ہوا ھو گا پیدا نہ ھوا ھو گا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مجھ سے محبت ہے مجھے سب اپنے غم دے دو
    ان آنکھوں کا ہراک آنسو مجھے میرے صنم دے دو
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
    وہ روٹھ کر بھی مسکرا کے ملتا ھے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حقیقت بھلے آشکارہ نہیں
    پر محبت بنا اب گزارہ نہیں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو محبت میں شرائط پہ یقیں رکھتا ھو
    سچ تو یہ ھے وہ وفادر نہیں ھوتا یار
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے صنم ! جس نے تجھے چاند سی صورت دی ہے
    اسی اللہ نے مجھے اُس سے محبت دی ہے ۔۔۔ !
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے
    اور محبت وہی انداز پرانے مانگے
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
    وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گذار کے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس عہد میں الہی محبت کو کیا ھوا
    چھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ھوا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
    تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کیلیے آ
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت سے مکر جانا ضروری ھو گیا تھا
    پلٹ کر اپنے گھر جانا ضرروی ھو گیا تھا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت
    چپکے سے کسی روز جتانے کیلیے آ
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت بے یقیں تو ابتدا سے تھی مگر اب تو
    ترے ھوتے تری کمی محسوس کرتی ھوں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا ! آج اسے سب کا مقدّر کر دے
    وہ محبّت کہ جو انساں کو پیمبر کر دے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت ھو کہ نفرت بھرا رہتا ھوں شدت سے
    جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ھوں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت غم کی بارش ھے زمیں سر سبز ھوتی ھے
    بہت سے پھول کھلتے ھیں جہاں بادل برستا ھے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سوچ لو اب آخری سایہ ھے محبت
    اس در سے اٹھو گے تو کوئی در نہ ملے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں