1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اِس دل نے ترے بعد محبت بھی نہیں کی
    حد یہ کہ دھڑکنے کی جسارت بھی نہیں کی​
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محبت خظا نہیں، نہ ھی سزا ھے
    خوشبو کی خوبصورت سی ادا ھے​
     
  4. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    محبت میں نہیں ہے فرق مرنے اور جینے کا
    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    حیران کُن ہیں عامی محبت کے حادثے
    گونگوں کی بھی زبان سے اقرار ہو گئے​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں کی شرطِ وفا اور کہاں کا پاسِ ادب
    یہ رسم ، اہلِ محبت نے اب اٹھا دی ہے​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم نے تو خود سے انتقام لیا
    تم نے کیا سوچ کر محبت کی​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کا جنوں ‌باقی نہیں ‌ہے
    کہ پروانوں میں خوں باقی نہیں ہے​
     
  9. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نہ زہد سے ہے کام نہ زاہد سے کہ ہم تو
    ہیں بادہ کش عشق و مے آشام محبت
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت میں
    مرض بڑھنے سے پہلی ہی دوا تبدیل کر لیتے​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبق جس کو وفا کا یاد ہوگا
    وہی محبت میں برباد ہوگا​
     
  12. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جب ترا حکم ملا ترک محبت کردی
    دل اس پہ وہ دھڑکا کہ قبامت کر دی
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یقین ہے کہ محبت ہمیشہ رہتی ہے
    سوال یہ ہے کہ آخر ہمیشگی کیا ہے​
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آج تو عبدالجبار بھائی آپ کے تمام شعر مجھے جی جان سے پسند آئے پتا نہیں کیوں
    ------------------------
    دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
    وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے​
     
  15. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہے محبت کا سِلسلہ کچھ اور

    درد کُچھ اور ہے دَوا کُچھ اور!


    غم کا صحرا عجیب صحرا ہے

    جتنا کا ٹا یہ بڑھ گیا کُچھ اور

     
  16. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کیا بات ہے

    محبت میں ایک ایسا وقت بھی دل پہ گزرتا ہے
    کہ آنسو خشک ہوجاتے ہیں طغیانی نہیں جاتی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے محبت ! میرے محبوب سے دوستی کرنا
    سنتے اس کو تجھ سے شناسائی نہیں ہے​
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ہے تیری محبت فخر میرا، ترے آنسو ہیں جاگیر میری
    یوں‌ جل جل کر ہی مرنا ہے، اور لہد میں جاکر سوناہے​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں جسکو ملی ہے محبت مل گئی اسکو دنیا کی دولت
    میرا تحفہ اب کر لے قبول ۔ یہی عرض ہے باندی کی حضور​
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا
    بہت آساں نہیں ہوتا جدائی مانگتے رہنا
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا محبت پر شعر بننا بند ہوگئے ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چمن زارِ محبت میں خموشی موت ہے بلبل
    یہاں کی زندگی پابندیء رسمِ فغاں تک ہے

    اقبال :ra:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ترکِ محبت، ترکِ تمنا سب کر چکنے کے بعد
    ہم پہ مشکل آن پڑی ہے، کیسے بھلائیں تجھے؟
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
    تو بھی تو کبھی مجھکو منانے کیلیے آ
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی محبتوں نے وہ نا مرادياں ديں
    تازہ رفاقتوں سے دل تھا ڈرا ڈرا سا
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کی نفرت بھی محبت ہو گی
    میرے بارے میں وہ سوچے تو سہی
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صحرائےِ محبت میں اس دل کا خدا حافظ
    تنہا جو مسافر ہو ، اکثر وہ بھٹکتا ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں