1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا
    بہت آساں نہیں ہوتا، جدائی مانگتے رہنا
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت کا یہی معیار ہو گا
    جو سَر دے گا وہی سردار ہو گا
    کسے معلوم تھا یہ غم کا عالم
    ہمارے ہی گلے کا ہار ہو گا​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایا
    برابر گردنِ شاہ و گدا دونو ں کو خم پایا
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شامل جو محبت میں اذیّت نہیں ہوتی
    اے دل! کبھی تکمیلِ محبت نہیں ہوتی

    جب ہوش نہ ہو سَر کا تو ہوتی ہے عبادت
    سَر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی​
     
  5. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تباہی کا مجھے کوئی غم نہیں
    تم نے کسی کے ساتھ محبت نبھا تو دی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لب تک آئی تھی شکایت کہ محبت نے کہا
    دیکھ پچھتائے گا، خاموش ! یہ دستور نہیں
     
  7. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
    تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
     
  8. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہزاروں دکھ پڑیں سہنا محبت مَر نہیں سکتی
    ہے تم سے بس یہی کہنا محبت مَر نہیں سکتی
    تِرا ہر بار میرے خط کو پڑھنا اور رو دینا
    مِرا ہر بار لکھ دینا محبت مَر نہیں سکتی
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
    راحتیں اور بھی ہیں‌ وصل کی راحت کے سوا
    مجھ سے پہلی سی محبت، میرے محبوب نہ مانگ!
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کالج دور میں غالباً کسی بس کی سیٹ کے پیچھے یہ شعر لکھا ہوا پڑھا تھا۔


    یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیں‌ہوتی
    کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت تھی اُسے لیکن، مرا افلاس جب دیکھا
    پریشاں سی نظر آئی وہ نازوں میں پلی مجھ کو
     
  13. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    محبت خوبصورت ہے

    محبت میں
    اگرچہ دل کی آنکھیں مدتوں پلکیں جھپکنا بھول جاتی ہیں
    مگر ان رتجگوں کے سرخ ڈورے نیل گوں سنولاہٹیں
    اور ابراؤں کی رازداری بھی
    عجب اِک حسن پیدا کرتی ہیں
    محبت میں
    اگرچہ دھڑکنیں اپنا چلن تک چھوڑ جاتی ہیں
    مگر سنگیت ایسی دھڑکنوں کی تھاپ اور سرگم کو ترستا ہیں
    محبت میں
    اگرچہ بے کلی
    دل کو بہت تڑپائے رکھتی ہیں
    مگر دل کی تڑپ ہی زندگی کو پتھروں کی زندگی سے
    مختلیف بناتی ہیں دنیا میں
    محبت میں
    اگر چہ آنکھ سے اوجھل ہوئی لگتی ہے
    دنیا اِک محبت سوا
    لیکین بصیرت کی کئی بینائیاں اور کھڑکیاں کھلی چلی جاتی ہیں
    باطن میں
    محبت میں
    اگرچہ آنسوؤں کع سرخ ہوتے پل نہیں لگتا
    مگر یہ سرخیاں کتنے گلستاں چاند تارے
    اور زمیں آسمان
    رنگیں کرتی ہیں
    محبت میں
    جدائی دھوپ کے آنگن میں پلتی ہیں
    اگرچہ پھر بھی ساری عمر خوابوں اور دعاؤں سے کبھی ٹھنڈک نہیں جاتی
    مجھے معلوم ہیں کے تم محبت کے مخالف ہو
    مگر جاناں ---
    دلیلیں دلیلیں تو دلیلیں‌ہیں
    محبت ان دلیلوں کی کہاں محتاج ہے
    محبت خوبصورت ہے


    فرحت عباس شاہ
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    محبت بوئے گل ہے جو چھپائی جا نہیں سکتی
    محبت ہو تو سکتی ہے لگائی جا نہیں سکتی
     
  15. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ذرا سی با ت پر کیو ں اس قدر خفا ھوتا
    اگر و ہ میر ی محبت سے آ شنا ھو تا
     
  16. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کتنی معصوم تھی وہ محبت
    جو میں نے تم سے چاہی تھی

    مگر کہاں جانتا تھا میں
    تو اپنی نہیں پرائی تھی

    بہت ڈھونڈی محبت ہر سُو
    پر ساری دنیا ہرجائی تھی

    جسے بھی چاہا بے وفا نکلی
    تم سے بے وفائی کی سزا پائی تھی

    تم مل جاتی تو زندگی بدل جاتی
    یہ سوچ کر آنکھ بھر آئی تھی

    تلاشِ وفا ختم ہوئی کیسے حامد؟
    زندگی موت کی بانہوں میں سمت آئی تھی
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    سِتم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزا ہی نہیں​
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مجھ کو دُشمن کے اِرادوں پہ بھی پیار آتا ہے
    تیری اُلفت نے محبت مِری عادت کر دی
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اک گھڑی چاہیئے ہے فرصت کی
    جانے والوں نے کیسی عجلت کی
    میں نے تو خود سے انتقام لیا
    تم نے کیا سوچ کے محبت کی؟​
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بنائو گے
    رسوائی سے ڈرنے والو بات تمھی پھیلائو گے
    اُس کا کیا ہے تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت
    ترکِ محبت کرنے والو! تم تنہا رہ جائو گے
     
  21. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محبت کی قسم ایسا نہیں تھا
    وہ اپنا تھا مگر لگتا نہیں تھا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے دل کی دیواروں میںساری دنیا بستی ہے
    اسکی محبت کے سائے میں تم بھی ہو ہم بھی ہیں
    یہ اس چاند کی مرضی ہے کس آنگن میں اترے گا
    اپنی آس کا دیپ جلائے تم بھی ہو ہم بھی ہیں
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے دیکھنے والو مُجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو
    تم کو بھی محبت کہیں مُجھ سا نہ بنا دے
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت کے لئے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
    یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا​
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
    ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے کسی دل میں محبت نہیں میری
    اس گھر میں کسی کوبھی ضرورت نہیں میری
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ا حساس اگر ھو تو محبت کرو محسو س
    ہر بات کا ا ظہار نہیں لب سے ضروری
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت کا شجر مہنگا پڑا ھے
    ھمیں اک اک ثمر مہنگا پرا ھے
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اس لفظِ محبت کا اتنا سا فسانہ ہے
    سمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں