1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کو منا کر عشق میں دل کی طرف کبھی نہ دیکھ
    ہو کے نثار زندگی حاصل زندگی نہ دیکھ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    آپ اپنے رقیب ہوتے ہیں
    اہلِ دل بھی عجیب ہوتے ہیں
     
  4. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل والو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میرا مصرعہ سنو ۔۔۔۔۔۔۔ شعر نہیں صرف مصرعہ ۔۔۔۔۔۔
    دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    حالِ دل میں نے جو دنیا کو سنانا چاہا
    مجھ کو ہر شخص نے دل اپنا دکھانا چاہا
    (کرار نوری)
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    چپ ہوں کسی سبب سے تو پگر مجھے نہ جان
    دل پر اثر ہو ا ہے تری بات بات کا
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    آ عندلیب ملکر گلے کریں آہ و زاریاں
    تو پکار ہائے گل ، میں کروں ہائے دل
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں
    تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے!!!
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنا ئے نہ بنے
    کیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    آپ اپنے رقیب ہوتے ہیں
    اہل دل بھی عجیب ہوتے ہیں
    ہجر کی پرخلوص راتوں میں
    آپ کتنے قریب ہوتے ہیں
    گردشیں رک گئیں زمانے کی
    آج دو دل قریب ہوتے ہیں
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اپنے سوا بتاؤ کبھی کچھ ملا بھی ہے تمہیں
    ہزار بار لی ہے تم نے میرے دل کی تلاشی
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ہمارے دل میں چھپے ہوئے درد کی خبر چشمِ تر کو ہو گی
    سنا ہے زیرِ زمیں خزانوں کا ہے فقط رازداں سمندر
     
  13. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل کہاں جائے بچارہ زندگی مشکل میں ہے
    ایک جانب چاندنی ہے ایک جانب زرد دھوپ
    :bigblink:
     
  14. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    صحرا کی طرف اس لیے جاتا ہے مِرا
    دُنیا میں یہ دُنیا سے بغاوت کی جگہ ہے

    دل
     
  15. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    روز آ جاتا ہے وہ درِدل پہ دستک دینے
    اک شخص جسکو میں‌نے کبھی بھُلایا ہی نہیں
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دلِ امید توڑا ہے کسی نے
    سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    اب دل کے فسانے کو بیاں کرتے ہیں آنسو
    اب ہم سے تیرے غم کی حفاظت نہیں ہوتی
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    مجھے کیا پڑی ھے ساجد کب پرائی آگ مانگوں
    میں غزل کا آدمی ھوں میرے اپنے ہیں الاؤ
    مرے چارہ گر بہت ہیں یہ خلش مگر ہے دل میں
    کوئی ایسا ھو کہ جس کو ہوں عزیز میرے گھاؤ
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل خوش گماں تیری خیر ہوتُو ہےپھر یقیں کی صلیب پر
    تجھے پھر کسی سے شکائتیں تُو اسی عذاب میں رہ گیا
     
  20. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    دل ہی کے تعلق سے اقبال انکشاف کرتے ہیں کہ
    عشق کے دام میں پھنس کر یہ رہا ہوتا ہے
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    یہ بھی اچھا ہے صرف سنتا ہے
    دل اگر بولتا تو مشکل تھی​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    تو پاس بھی ہو تو دل بے قرار اپنا ہے
    کہ ہم کو تیرا نہیں، انتظار اپنا ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    ہمارے دل کو ہو مالک تمہی دو عالم میں
    تمہارے دل پہ ہمیں اختیار ہو کہ نہ ہو​
     
  24. نجی اللہ
    آف لائن

    نجی اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2012
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    تمنا ہے میرے دل کی کہ
    میں ہوں اور بس تم ہو
    یہ وہ حسرت ہے کہ جس پہ
    خود حسرت کو حسرت ہے صابر
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    لبوں پر حشر میں وحشت کے افسانے بھی آئیں گے
    دلوں کا حال کہنے، اُن کے دیوانے بھی آئیں گے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    قدم اک بار اٹھتے ہیں توپھر رکتے نہیں ہرگز
    ازل سے ہے یہی دستور دل والوں کی چاہت کا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں



    چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
    ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح

     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    مانی نہ میری ایک بھی خود سَر ہے تُو اے دل!
    اب خود ہی تڑپ میں تو تیرا کچھ نہیں لگتا​
     
  29. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    تُم کو غرورِ ناز ہے، تُم ہو تغافل آشنا
    اچھا اگر یہ بات ہے، دل سے مُجھے بھُلا تو دو
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

    تُجھ کو نہیں احساس کہ اے دل تری خاطر
    اِک شخص بڑے کام کا بے کار ہُوا ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں