1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قصہ بہن بھائی کا۔ ایک عدد لڑائی کا۔۔!!

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏13 نومبر 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایک دفعہ کا ذکر ہے، ایک پا نعیم تھے۔ وہ ہماری اردو پیاری اردو میں ہنسی خوشی اپنا ٹائم پاس کر رہے تھے۔ اپنی روزمرہ کی مصروفیات سے فارغ ہو کر، وہ روزانہ ہماری اردو پیاری اردو کی ویب سائیٹ کھول کر بیٹھ جاتے اور کبھی کبھار اچھی اچھی باتیں کرتے اور اکثر ٹھٹھے مارتے۔ یعنی کہ زندگی خوش و خرم چل رہی تھی۔


    کہانی جاری رکھیئے ۔ ۔ ۔
    (اپنے پاس سے جو مرضی اس بہن بھائی کی لڑائی میں شامل کیجیئے، جتنا طول دینا ہے، دے لیجیئے :lol: )
     
  2. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اچانک کہیں سے ایک محترمہ بجو کے نام سے آن ٹپکی ۔ جو خود کو نعیم صاحب کی بہن کہلواتی تھیں۔ اور نعیم صاحب کو “پا نعیم“‌کہہ کر مخاطب کرتی تھیں۔ عجب بات یہ کہ نعیم صاحب بھی انہیں “ آپاں بجو“ کہتے تھے۔

    لیکن دونوں میں بہت تکرار ہوتی تھی۔ ایک دوسرے پر لال پیلے ہوتے رہتے تھے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلو اب آگے سے کوئی اور سنائے :lol:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایک دن نعیم صاحب لال پیلے ہو رہے تھے کہ اچانک نعیم صاحب کچھ زیادہ ہی پیلے ہونے لگے اور ہوتے ہوتے زیادہ ہی پیلے ہو گئے :shock:
    جاری رکھیں :lol: :wink:
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام

    واہ جی واہ


    یہاں‌تو کافی ترقیاں ہو چکی ہیں‌میری غیر موجودگی میں

    کافی ادیب ساتھی آ چکے ہیں‌
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شاید سمجھے ہوں کہ وہ خدانخواستہ وہ یرقان سے پیلے ہوگئے تھے ، نہیں
    “میرا محبوب سیاہ ہے فرشتوں کی غلطی سے
    ایک تل بنا رہے تھے کہ سیاہی بکھر گئی “
    کے مصداق وہ ہاتھ پیلے کروانے کے چکر میں سارے کے سارے پیلے ہوگئے تھے ۔
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہی ہی ہی
    :lol: :lol: :lol:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم اور بجو کی برادرانہ اور سسٹرانہ تکرار کی بنیادی وجہ بھی یہی تھی ۔ کہ بجو خود تو اپنے ہاتھ پیلے کروا کے کب سے پردیس میں “مزے “ لوٹ رہی تھی ۔

    اور نعیم بےچارہ ہاتھ پیلے ہونے کے انتظار میں خود ہی پیلاہوتا جا رہا تھا۔ اسی ڈیپریشن کی وجہ سے نعیم خود بھی لال پیلا رہنے لگے تھے۔

    اگے چلیں۔۔۔
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پا جی کو سخت غصہ آتا کہ بجو اپنی الٹی سیدھی حرکات سے سب کے ناک میں دم کرتی رہتیں۔ خیر، جب بھی پا نعیم بجو سے بات کرنے لگتے تو اول آخر دس دس بار کانوں کو الٹا سیدھا ہاتھ لگا کر توبہ ضرور کرتے۔


    جاری رکھیئے۔۔۔ :lol:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہانی سنانی ہے۔ اپنی طرف سے گھڑ گھڑ کے جھوٹ نہیں بولنے کا لا رے :133:

    ایک دن ہوا یہ کہ آپاں بجو نے اپنی کچھ ایسی بونگی مار دی کہ پا نعیم کو بہت غصہ آ گیا ۔وہ اعلانِ عام کے ذریعے اور خفیہ چٹھیوں کے ذریعے آپاں بجو پر خوب ناراض ہوئے۔
    حتیٰ‌ کہ آپاں نے ہماری اردو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔۔۔

    چلو جی ۔ اب آگے کوئی اور سنائے۔۔۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کیا خیال ہے کی یہ سچ ہے :evil:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کاش وہ توبہ کے ساتھ ساتھ “ لاحول ولا قوۃ“ بھی پڑھ لیتے۔ :176:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہماری اردو پر نعیم کی ایک اور بہن بھی تھی ۔ جو خود کو مسز مرزا کہلوانا زیادہ پسند کرتی تھی۔ ہر کوئی انکا احترام کرتا تھا۔ حتی کہ نعیم جیسا نٹ کھٹ نوجوان (قابلِ اعتراض لفظ :p ) بھی مسزمرزا کا احترام کرتا نظر آتا تھا۔

    بجو اور مسز مرزا کی آپس میں بہت بنتی تھی۔ بجو بھی اکثر مسزمرزا کی بات کو غور سے سنتی تھی۔

    ایک دن کیا ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔

    چلو جی ۔ اب آگے بتاؤ کہ کیا ہوا :84:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہماری اردو پر نعیم کی ایک اور بہن بھی تھی ۔ جو خود کو مسز مرزا کہلوانا زیادہ پسند کرتی تھی۔ ہر کوئی انکا احترام کرتا تھا۔ حتی کہ نعیم جیسا نٹ کھٹ نوجوان (قابلِ اعتراض لفظ :p ) بھی مسزمرزا کا احترام کرتا نظر آتا تھا۔

    بجو اور مسز مرزا کی آپس میں بہت بنتی تھی۔ بجو بھی اکثر مسزمرزا کی بات کو غور سے سنتی تھی۔

    ایک دن کیا ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔

    چلو جی ۔ اب آگے بتاؤ کہ کیا ہوا :84:[/quote:37r90ma3]


    ہائے نی زہراں :lol: :lol: ۔۔

    ایک دن کیا ہوا کہ بجو نے ہماری اردو پیاری اردو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ کیونکہ پا نعیم نے تنگ آ کر بجو کو ایک خفیہ پیغام بھیجا، جس میں انہوں نے رو رو کر کہا ۔۔

    بجو!
    بس کر دو بس۔۔
    بس کر دو بس۔۔۔
    بس کر دو بسسسس۔۔۔!! :cry:

    پھر کیا تھا، رحم دل بجو کا دل پسیج گیا۔ بھائی کی محبت آڑے آ گئی۔ بھائی کی آنکھوں میں آنسو اور آواز میں دکھ درد برداشت نہ ہوا، اور ہماری اردو پیاری اردو کی بزم کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ اور پھر اللہ کی طرف سے مصروفیات بھی ایسی آئیں کہ بجو آ ہی نہ پائیں۔ لیکن اکثر “چاتی“ مارنے آتی رہتی تھیں۔ اور کتنی بار دل کیا بولنے کو مگر نہیں بولیں۔ بجو کی چپ پہ انہیں صدارتی تمغہ ملنا چاہیئے تھا، مگر ابھی مشرف کو ان کی اس دنیا میں موجودگی کا علم نہیں ہوا۔
    اسی دوران بجو اور مسز مرزا کی آپس میں کافی دوستی ہو گئی۔
    مسز مرزا نے کہا کہ ہماری اردو مت چھوڑیں۔ مگر بجو کی ایک ہی بات۔ نہیں نہیں۔۔۔پا نعیم کا دل دکھا۔ میں نے نہیں جانا۔
    بس کر دیا بس
    بس کر دیا بس
    بس کر دیا بس

    پھر ایک دن۔۔۔

    (مجھے کہنے کی ضرورت ہے کہ “جاری رکھیئے“ ؟؟ :84: )
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ایک دن آپاں بجو بتاؤں لینے بازار جا رہی تھی جب اچانک ایک خوبرو نوجوان بتاؤن کی ریڑھی لگائے کھڑا تھا۔ مگر بہت اداس تھا۔ آپاں بجو نے بتاؤں والے کو اداس دیکھا تو اداسی کی وجہ پوچھ بیٹھی۔

    بتاؤں والے نے کہا “ آپاں کیا بتاؤں۔ میری بہن مجھ سے نراض ہو گئی ہے اور ہماری اردو پر نہیں آتی۔
    آپاں بجو حیران ہو گئی ۔ پوچھا “ تمھاری آپاں کا نام کیا ہے؟ “
    “آپاں بتاؤں؟“ اس نے پوچھا
    “ہاں ہا ں بتاؤ “ بجو نے کہا
    “ آپاں ۔ اسکا نام بجو ہے“
    بجو بوجھل قدموں سے بغیر بتاؤں لیے واپس مڑی اور دل ہی دل میں سوچنے لگی کہ وہ بتاؤں والے پہائی کا کبھی دل نہیں دکھائے گی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پتہ نہیں اس دن آپاں بجو نے کیا پکایا ۔۔ کیونکہ بتاؤں تو خریدے نہیں تھے :143:
     
  15. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھ جیسے بے عقل کو بتایا جائے کہ یہ بتاؤں کیا ہے؟ :p
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    :lol: :lol: بتاؤں بینگن کو کہتے ہیں :lol: :lol: ۔۔۔

    اس دن آپاں بجو چوری چھپے پا نعیم کے گھر گئیں اور ان کی فریج میں سے کھانے پینے کی چیزیں اٹھا لائیں۔ گھر بیٹھ کر خوب مزے سے کھایا سب کچھ ۔ اور پھر اللہ سے دعا کر کے، کہ یا اللہ پا نعیم کو بوہتا بوہتا کھانے کو دینا۔ آمین۔

    پھر کھانا کھانے کے بعد وہ قیلولہ کے لیئے چلی گئیں اپنی خواب گاہ میں۔ لیکن جیسے ہی۔۔۔۔۔


    آہو۔۔ :lol: جاری رکھیئے :lol:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں بجو ! بہتر ہے خواب گاہ والی کہانی آپ خود ہی بتائیں۔
    میں کیا بتاؤں ؟؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راہبر بھائی ۔ بتاؤں کو انگریزی میں To tell یا پھر To describe کہتے ہیں۔
    پنجابی میں پٹھے کہتے ہیں۔
    اردو میں بینگن کہتے ہیں۔
    جرمن میں میلنسانی کہتے ہیں۔
    عربی میں الثمر الاسود (کالا پھل) کہتے ہیں۔
    پشتو میں ڈرخوڑا سیاہ کہتے ہیں

    اور ۔۔۔ اور۔۔۔۔ اور۔۔۔۔

    لیکن چلیں چھوڑیں۔ اگر آپ کو اتنی زبانوں میں سمجھ نہیں‌ آئے گی تو باقی کیا بتاؤں :takar:
     
  19. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیکن جیسے ہی وہ اپنی خواب گاہ میں داخل ہوئیں تو دیکھا کہ پاء نعیم ان کے کمرے میں چیزوں سے چھیڑ چھاڑ کررہے تھے اور سب سامان بکھرا پڑا تھا۔۔۔۔ یہ دیکھ کر۔۔۔۔؟؟؟
    جاری رکھیں۔۔۔

    (بتاؤں کے معنی بتانے کا شکریہ۔۔۔ یہ میرے لیے نیا ہے۔ ویسے اردو میں بینگن کہنا کافی تھا۔۔۔۔ :) )
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بس پھر کیا تھا اپنی بلیک بیلٹ بجو کی پیدائشی کراٹانہ رگ پھڑکی اور انہوں نے بغیر اجازت کمرے کے اندر آنے پر اپنے نعیم بھائی کی وہ گت بنائی :hathora: کہ انہوں نے آئیندہ کے لیئے کسی بھی لڑکی کی پرسنل چیزوں کو ہاتھ لگانے سے پکی پکی توبہ کر لی گھر واپس آئے اور اپنی “سٹوں“ پہ ٹھنڈی ٹھار برف کی سلیں رکھنے کے لیئے جونہی فریج کی طرف بڑھے انہیں لاحاصل جی کی جھلک نظر آئی۔۔۔۔۔۔۔؟؟ (جاری ہے)
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل کو دیکھتے ہی ان کے سارے درد رفوچکر ہو گئے۔

    یہی کہنا چاہتی تھی نا آپ ؟؟ :208:

    حالانکہ ایسا نہیں تھا ۔ کیونکہ وہ اس وقت بھی اپنے نقاب اور 40 انگلیوں سمیت سامنے کھڑی تھیں۔ اور میں “جل تو جلال تو، آئی بلا ٹال تو“ کا ورد کرتا وہاں سے سر پر پیر رکھ کردوڑا :car: اور سیدھا بروسلی کے مزار پر جا پہنچ کر اسے للکارا

    “اوئے باہر نکل او برساتی گنڈوئے“ اب راہبر بھائی کو گنڈوئے بھی سمجھانا پڑے گا :takar:

    وہ جیسے ہی باہر نکلا، میں نے اسے دھوبی پٹکا مار کر زمین پر دے مارا، اور پھر ہاتھ میں پکڑی مولی ننجا کی تلوار کی طرح بروسلی پر تان لی
    بس پھر کیا تھا۔۔۔ بروسلی لگا جاپانی زبان میں منتیں کرنے۔۔۔۔
    “پہلوؤن جئوں ۔ آجاؤن جاؤن بخشاؤں دؤں “ یعنی پہلوان جی ۔ آج میری جان بخش دیں۔
    اور مجھ سےپوچھنے لگا ۔ آخر میرا (بروسلی کا) قصور کیا‌ ہے؟

    میں نے کہا “تم نے جوڈوکراٹے کیوں ایجاد کیے تھے۔ جسے سیکھ کر بجو جیسی کُڑیاں بھی فولاد بن جاتی ہیں“

    اوئے۔۔۔ ساری کہانی میں نے تو نہیں سنانی۔۔۔ اب کوئی ہور بھی تو سنائے۔ میں ذرا جیو نیوز دیکھ لوں ۔ جو حکومت نے بند کروا دیا ہے :tv:
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پھر بروس لی نے ایک ہتھوڑا پکڑ کے پا نعیم کے سر پر مارا اور کہا۔
    ابے او ، میری استانی جی کے بارے میں ادب سے بات کر :hathora:!


    :zuban:
     
  23. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر استانی جی خود تم سے کوئی بدتمیزی کر رہی تھی تو مجھے بتاتے تو ان کا وہ حشر کر دیتا جیسا کہ ابھی تمہارے ہونے والا ہے آخر میں بھی تو ان کا لاڈلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں (جاری)
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    )ابھی بروس لی اور پا نعیم میں یہ گرما گرم گفتگو جاری تھی کہ اچانک کہیں سے بجو آ گئیں۔ آتے ساتھ ہی انہوں نے بروس لی کو لائف ٹائم “ٹائم آؤٹ“ دے دیا۔ اور پا نعیم سےکہا کہ یا تو وہ خاموش ہو کر مرغیوں کو دانہ ڈالنے جائیں یا پھر بکریاں چرانے چلے جائیں۔
    یہ سن کر پا نعیم نے۔۔۔۔


    (جاری و ساری رکھیں :hasna: )
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سو نعیم بھائی نے اپنی مرسیڈیز لی :car: اور زوم زوم کرتے ہارون بھائی کے فارم چلے گئے وہاں جا کے دیکھا تو آگے اپنے ہارون بھائی سرسوں کے کھیت میں بیٹھے بڑے مزے سے گندلوں کا ساگ مکئی کی روٹی کے ساتھ خالص دیسی گھی ڈال کے کھا رہے تھے۔ نعیم بھائی نے کہا یار بڑی سخت بھوک لگی ہے کھانا ادھر کرو مگر ہارون بھائی نے۔۔۔۔ ( جاری ہے)
     
  26. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مگر ہارون بھائی نے تو سرے سے پاء نعیم کو پہچاننے سے انکار کردیا اور دوسری طرف منہ کرکے کھانا تناول کرنے لگے۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب اگر گنڈوئے پہلے ہی سمجھادیا ہوتا تو کیا تھا؟ میرے پوچھنے کا انتظار؟؟ :(
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عمار بھائی گنڈوئے ان کیڑوں کو کہتے ہیں جو بارش کے بعد آپ کو زمین پہ رینگتے نظر آتے ہیں ۔ اب براہ مہربانی الفاظ کے معنی اردو ادب کی لڑی میں جا کے پوچھیئے گا!
     
  28. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :)

    ٹھیک ہے جی۔۔۔ بہت شکریہ :)
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کینچوے نہیں کہنے ہوتا تھا؟ اتنا لمبا چوڑا خاکہ کھینچ ڈالا۔۔

    خیر، وہ کھانا کھا رہے تھے اور پا نعیم کہی جا رہے تھے۔۔۔ ہارون بھائی، ہارون بھائی۔۔۔کھانا دو نا۔۔لیکن ہارون بھائی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ تو بیچارے مسکین پا نعیم وہاں سے بوجھل قدموں سے آگے بڑھ گئے۔ :rona:
    ہائےےےے، کوئی اچھا موڑ دے ۔۔ مجھ سے برداشت نہیں ہو رہی پا نعیم کی رونی شکل :143:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خیر نعیم بھائی کا بھوک کے مارے برا حال تھا انہیں سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ وہ کیا کریں اپنی اچھی سی بہن مسز مرزا کے گھر بھی نہیں جاسکتے تھے کہ وہاں جانے کے لیئے کافی پیسوں کی ضرورت تھی اور ان کی جیب میں تو ایک وقت کا کھانا کھانے کے لیئے بھی پیسے نہیں تھے خیر یہ چلتے جا رہے تھے ( چل ا سلیئے رہے تھے کہ مرسیڈیز میں سے پٹرول ختم ہو گیا تھا) کہ سامنے سے اپنے عبید اللہ بھائی نظر آئے اور۔۔۔ ( جاری ہے)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں