1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیض احمد فیض کی شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 فروری 2007۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا بات ہے فیض جی کی ۔ ان کی زبان کی راوانی کہیں اور نظر نہی‌ آتی۔
    :a180:
    خوشی شکریہ شیئر کرنے کا
    :dilphool:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا درد نغمہءِ بے صدا
    میری ذات ذرہءِ بے نشاں
    میرے درد کو جو زباں ملے
    مجھے اپنا نام و نشاں ملے
    میری ذات کو جو نشاں ملے
    مجھے رازِ نظامِ جہاں ملے
    جو مجھےیہ رازِ نہاں ملے
    میری خاموشی کو بیاں ملے
    مجھے کائنات کی سروری
    مجھے دولتِ دو جہاں ملے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ
    :dilphool:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :a180:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خواب بسیرا

    اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے
    مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا
    آنکھوں کے دریچوں میں کسی حسن کی جھلکن
    اور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا
    ممکن ہے کوئی وہم ہو ممکن ہے سنا ہو
    گلیوں میں کسی چاپ کا اک آخری پھیرا
    شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شائید
    اب آ کے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا
    اک بیر نہ اک مہر نہ اک ربط نہ رشتہ
    تیرا کوئی اپنا نہ پرایا کوئی میرا
    مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت بڑی ہے
    لیکن میرے دل یہ تو فقط ایک گھڑی ہے
    ھمت کرو جینے کو ابھی عمر پڑی ہے
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت ہی خوبصورت پیغام ہے۔ شکریہ ساگراج بھائی۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [کچھ عشق کیا کچھ کام کیا


    وہ لوگ بڑے خوش قسمت تھے
    جو عشق کو کام سمجھتے تھے
    یا کام سے عاشقی کرتے تھے
    ہم جیتے جی مصروف رھے
    کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
    کام عشق کے آڑے آتا رھا
    اور عشق سے کام الجھتا رھا
    پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
    دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت ہی خوبصورت پیغام ہے۔ شکریہ ساگراج بھائی۔[/quote:23g74jpi]
    این آر بی بھائی بہت شکریہ
    :dilphool:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے۔
    فیض صاحب کی یہ نظم بہت خوبصورت ہے
    :a180:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے۔
    فیض صاحب کی یہ نظم بہت خوبصورت ہے
    :a180:[/quote:2v30zfzh]
    شکریہ نوازش

    بات ھے ذوق کی
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھول مر جھا گئے سارے

    پھول مر جھا گئے ھیں سارے
    تھمتے نہیں ھیں آسماں کے آنسو
    شمعیں‌بے نور ھوگئی ھیں
    آئینے چور ھو گئے ھیں
    ساز سب بج کے کھو گئے ھیں
    پائیلیں بجھ کے سو گئی ھیں
    اور ان بادلوں کے پیچھے
    دور اس رات کا دلارا
    درد کا ستارا ٹمٹما رھا ھے
    جھنجھنا رھا ھے مسکرا رھا ھے
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی اور قمر بھائی آپ کو بتا دیتا ہوں کہ نعیم بھائی بہت اعلٰی ذوق رکھتے ہیں :mashallah: اور فیض صاحب ان کے پسندیدہ شاعر ہیں۔ اب آپ کو بہت اچھی شاعری پڑھنے کو ملے گی اور آپ کی شئیر کی ہوئی خوبصورت شاعری کو اس کے معیار کے مطابق پزیرائی بھی ملے گی۔ :yes:
    :dilphool:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا کریں


    میری تیری نگاہ میں جو لاکھ انتظار ہیں
    جو میرے تیرے تن بدن میں لاکھ دل فگرا ہیں
    جو میری تیری انگلیوں کی بےحسی سے سب قلم نزار ہیں
    جو میرے تیرے شہر کی ہر اک گلی میں
    میرے تیرے نقشِ پا کے بے نشاں مزار ہیں
    جو میری تیری رات کے ستارے زخم زخم ہیں
    جو میری تیری صبح کے گلاب چاک چاک ہیں
    یہ زخم سارے بےدوا، یہ چاک سارے بے رفو
    کسی پہ راکھ چاند کی، کسی پہ اوس کا لہو
    یہ ہیں بھی یا نہیں بتا
    یہ ہیں کہ محض جال ہیں
    میرے تمہارے عنکبوتِ وہم کا بنا ہوا
    جو ہے تو اس کا کیا کریں
    نہیں ہے تو بھی کیا کریں
    بتا، بتا، بتا، بتا
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    شکر ھے کوئی تو باذوق ھے :hpy:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے دم ھوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے
    تم اچھے مسیحا ھو شفا کیوں نہیں دیتے

    درد شبِ ہجراں کی جزا کیوں نہیں‌دیتے
    خوِن دلِ وحشی کا صلہ کیوں نہیں‌دیتے

    مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
    منصف ھو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں‌دیتے

    ہان نکتہ ورو لاؤ لب و دل کی گواہی
    ہاں نغمہ گرو سازِ صدا کیوں نہیں دیتے

    بربادیٰ دل جبر نہیں فیض کسی کا
    وہ دشمن جاں ھے تو بھلا کیوں نہیں دیتے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی غزل ہے۔ گو کہ پہلے اس لڑی میں ہوچکی ہے۔
    بہت خوب :87:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساری لڑی نہیں پڑھی یہ میری غلطی ھے در گزر کیجیے گا
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ساری لڑی نہیں پڑھی یہ میری غلطی ھے در گزر کیجیے گا[/quote:39njozcb]

    ویسے تو کبھی کبھی دہرانے سے فرق نہیں پڑتا، اگر آپ کو پسند ہے تو دوبارہ پوسٹ کر سکتی ہیں، لیکن اگر دیکھنا چاہیں کہ پہلے سے موجود ہے یا نہیں، تو بَینر کے نیچے "تلاش" کا آپشن استعمال کر سکتی ہیں۔ :computer:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساری لڑی نہیں پڑھی یہ میری غلطی ھے در گزر کیجیے گا[/quote:2zup85im]

    ویسے تو کبھی کبھی دہرانے سے فرق نہیں پڑتا، اگر آپ کو پسند ہے تو دوبارہ پوسٹ کر سکتی ہیں، لیکن اگر دیکھنا چاہیں کہ پہلے سے موجود ہے یا نہیں، تو بَینر کے نیچے "تلاش" کا آپشن استعمال کر سکتی ہیں۔ :computer:[/quote:2zup85im]

    اب ایسا ہی کروں گی شکریہ بتانے کا مگر اچھا جناب میں‌آپ جتنی سیانی نہیں‌کیونکہ میں‌رئیل پاکستانی ھوں :201: :201: :201: :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ ساری اعزاز کے لیے صرف بےچارہ پاکستان ہی رہ گیا تھا :takar:
    ========================================================
    این آر بی بھائی (صرف میرے بھائی [​IMG]) کی بات درست ہے کہ تلاش کا آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اچھی غزلیں‌ طویل عرصے بعد دہرائے جانے میں بھی کوئی حرج نہیں ہوتا۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو غزل دوبارہ لکھے جانے پہ اعتراض ھے یا میرے لکھنے پہ
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ھے
    دشنام تو نہیں ھے یہ اکرام ہی تو ھے

    دل نامید تو نہیں ناکام ہی تو ھے
    لمبی ھے غم کی شام مگر شام ہی تو ھے

    دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں
    دست فلک میں گردش ایام ہی تو ھے

    آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفا
    وہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ھےَ

    بھیگی ھے رات فیض غزل ابتدا کر
    وقت سرود کا ہنگام ہی تو ھے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں
    دست فلک میں گردش ایام ہی تو ھے

    واہ بہت خوب۔
    کیا بات ہے فیض کی روانیء قلم کی ۔ :a180:

    خوشی صاحبہ ۔ شئیرنگ کے لیے بہت شکریہ ! :222:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میری پسندیدہ غزلوں میں سےہے۔
    خوشی بہت شکریہ شیئر کرنے کا :flor:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بڑی نوازش مہربانی بہت شکریہ پسندیدگی کا
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تجھے پکارا ہے بے ارادہ
    جو دل دکھا ہے بہت زیادہ

    ندیم ہو تیرا حرف شیریں
    تو رنگ پر آئے رنگ بادہ

    عطار کرو اک ادائے دیریں
    تو اشک سے تر کریں لبادہ

    نہ جانے کس دن سے منتظر ہے
    دل سر رو گزر فتادہ

    کہ ایک دن پھر نظر میں آئے
    وہ بام روشن، وہ درکشادہ

    وہ آئے پرسش کو پھر سجائے
    قبائے رنگیں، ادائے سادہ
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ہمیشہ ہی اچھا انتخاب کرتے ھیں‌ :a180:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں تو یہاں پڑھنے والے بہت باذوق ہیں۔ اور ان کا حسنِ نظر بھی کمال کا ہے۔
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں