1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج سید جی کی غیر حاضری نہیں لگی یہ لک کہاں گم ھے آج کل
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اور کھرکھر جی بھی نور العین نادیہ رضا مبارز دوست نادر بھائی ساگراج بھائی نعیم بھائی مسز مرزا بے بی
    سب کی غیر حاضری لگا دیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کھوکھر توکل تھے یہاں اور ساگراج بھی

    باقی نور نادیہ مسز مرزا بےبی انجم رشید اقرا پاکیزہ ارحم مبارز اور نادر جی کی غیر حاضری ریکارڈ کی گئی ھے
    جو مہمان بن کے آتے ھیں وہ ان کے علاوہ ھیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ سب کی غیر حاضری لگا دیں ہم دونوں کے علاوہ :a191:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    لگا دی ھے آپ‌خود کو حاضر سمجھتے ھیں نوید کی بات بھول گئے کیا
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں نے 24 دسمبر کے بعد تقریبا 15 دن کےلئے نہیں آنا۔ بیرون ملک جا رہا ہوں۔ اس لئے میری کوئی غیر حاضری نہ لگائے۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیوں نہ لگائیں بھئی
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اس لئے کہ میں‌نے پہلے ہی بتا دیا ہے۔
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی


    اسی لئے آج کل آپ بہت خوش ھیں،!!!!! یہ دورہ نجی لگتا ھے،!!!!!!
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    دورہ نجی ھے میں سمجھی سونیا گاندھی کو فلسفہ پڑھانے کا جا رھے ھیں
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی


    سنا ھے کہ آپ بھی تو کسی نفسیاتی پروفیسر کے پاس جاب کے سلسلے میں جارھی ھیں، اللٌہ خیر ھی کرے،!!!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ماشا ءاللہ

    چھٹیاں‌کرنے کے باوجود مطالعہ خوب ھے آپ کا ، نظر ہر جگہ رکھی ہوئی ھے جناب نے:a191:
     
  13. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکر ہے میری غیر حاضری نہیں لگتی :happy:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکریہ،!!!!!
    بعض اوقات اپنے مہربانوں پر بھی نظر رکھنی پڑتی ھے،!!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بہت شکریہ سید جی
    یقین جانیں ہم سب نے آپ کی کمی شدت سے محسوس کی
    اب یہ بتائیں‌آج کون کون غیر حاضر ھے یا آپ کو کس کی غیر حاضری زیادہ محسوس ہوتی ھے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری کل کی غیر حاضری نہیں لگی میں تو بچ گیا ہوں :212:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مجھے تو نعیم بھائی، عبدالجبار بھائی، اور ھارون بھائی کی غیر حاضری بہت زیادہ محسوس ھوتی ھے،!!!! اگر حسن رضا نہ ھوں محفل پھیکی پھیکی سی لگتی ھے، اور اگر آپ نہ ھوں تو محفل میں اندھیرا چھا جاتا ھے،!!!!
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری تو کسی سے ناراضگی بھی نہیں ہے پھر میں غیرحاضر کیوں ہوں ؟
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کافی صارفین غیر حاضر ہیں :confused:
     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شکریہ خوشی جی یاد رکھنے کا میں غیر حاضر نہیں تھا بس کچھ لکھا نہیں ہر رو ز ہی حاضر ہوتا ہوں
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی کو اب آجانا چاہیے اتنی لمبی غیر حاضری نہیں کرنی چاہیے

    اور خوشی 2 دن سے کہاں غائب ہیں :confused:
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیا جو چھٹی لیکرجاتے ہیں وہ بھی غیر حاضر ہی شمار ہوتے ہیں؟
    جیسا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔خاکسارمجیب
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرے علاوہ سب ہی غیر حاضر ہیں :zuban:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں بھی تین چار روز سے غائب رھا لیکن کسی نے میرا ذکر نہیں کیا،!!!!
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں نے اوپر کہا تو ہے کہ سب ہی غیر حاضر ہیں :bigblink:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    خوشی جی، اور نعیم بھائی دونوں لاپتہ ھیں،!!!!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سید بھائی آپ نعیم کو فون کریں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اور خوشی کا کون پتہ کرے گا :)
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ھارون بھائی،!!!!!

    میرے پاس نئی سم ھے اور نعیم بھائی کا نمبر پہلے والی سم میں ھے،!!!!! مجھے ان کا نمبر ذپ کردیں،!!!!!

    اور ذرا خوشی جی کی خیریت بھی معلوم کرادیں،!!!!!

    شکریہ
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہارون بھائی اور میری علاوہ سب ہی غیر حاضر ہیں :neu:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں