1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 4, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اس کا مطلب ھے‌آپ اتنے بھی غیر حاضر نہیں ھیں
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مجھے سب پتہ ہے آپ کی چلاکیوں کا :119:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ بھی اب ایویں الزام نہ لگائیں میں چالاک ہر گز نہیں ہوں البتہ سمجھ دار ضرور ہوں
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ الزام نہیں ہے اپ زرا سوچیں میں نے آپ کو چالاک کیوں کہا تھا
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ ساگراج کیوں‌غیر حاضر ھیں‌آج
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    فون کر لیں اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں ہوتی
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    پھر ان کے پاس میرا نمبر چلا جائے گا:mad:
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    تو نیٹ‌ سے کال کر لیں
    اب یہ نہیں پوچھا کہ کیسے ہوتی ہے:boxing:
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یاہو پہ چیک کرتی ہوں ان کو ، وہاں نہ ہوئے تو پھر ان کی غیر حاضری لگے گی
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    چلیں لگا دیں وہاں نہیں ہیں میں نے چیک کر لیا ہے :hasna:
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    وہ ھیں اب :confused: یاہو پہ مگر ھیں خاموش
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ٹیپ لگی ہے ان کے منہ پر :confused:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیم نہیں ان کے پاس
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    تو پھر آُپ کو کیسے پتہ چلا کہ خاموش ہیں
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرا دماغ آپ کی طرح غیر حاضر نہیں رہتا
     
  16. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرا دماغ آجکل بہت غیر حاضر رہتا ہے۔ :(
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ماشاءاللہ ترقی ہو گئی یعنی یہ یقین ہو گیا کہ دماغ ھے:serious:
     
  18. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں تو حسن ظن ظاہر کر رہا تھا کہ شائید دماغ ہے لیکن غیرحاضر رہتا ہے۔ ویسے مجھے کنفرم نہیں معلوم۔
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اب اتنے مشکل الفاظ کا استعمال کرکے اس غیر حاضری پہ پردہ مت ڈالیں
     
  20. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اس کا مطبل ہے کہ آپ نے مان لیا ہے کہ میرا دماغ غیرحاضر ہے۔
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں نے مانا کہ آپ کا دماغ ھے کیونکہ اگر اس بات سے انکار کروں گی تو انتظامیہ سے اختلاف ہو جائے گا کیونکہ انھوں‌نے‌آپ کو ناظم بنا رکھا ھے:serious:
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کافی صارفین غیر حاضر ہیں کس کس کی غیر حاضری لگائیں
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہارون بھائی کی غیر حاضری لگائیں 2 بار
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرا تو آپ کی غیر حاضری لگانے کو جی چاہ رہا ہے کیونکہ آپ اس وقت غیر حاضر ہیں :serious:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نہیں میں تو حاضر ہوں
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اب کچھ دیر پہلے غیر حاضر تھیں
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج ساگراج جی بھی نہیں ھیں مبارز ارے نور نہیں آ رہی
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی کو بھی اب آجانا چاہیے :170:
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کوئی آئے نہ آئے میں تو حاضر ھوگیا ھوں،!!! اور یہ کیا،؟؟؟؟؟؟ میری غیر حاضری میں بہت تو توِِِِِ ؛؛؛؛؛؛؛ اور میں میں؛؛؛؛؛؛؛؛ ھورھی ھے،!!!!
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    امید ہے اب آپ غیر حاضر نہیں ہوا کریں گے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page