1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    اس لڑی میں ان دوستوں کا ذکر کریں جو نہیں آرہے تاکہ اگر وہ واپس آئیں تو انہیں پتا چلے کہ ہم انہیں بھولے نہیں

    ساگراج بھائی

    کی غیر حاضری لگائیں ان کی شاعری اورخاص کر پنجابی شاعری میں ان کی کمی بہت محسوس ہورہی ہے :soch:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ نے بہت اچھا کیا جو یہ لڑی بنا ڈالی ۔
    ساگراج بھائی کی کمی پنجابی شاعری ہی نہیں۔ ہر جگہ محسوس ہورہی ہے۔

    مجھے تو آجکل میڈم زاہرا صاحبہ بھی غیر حاضر ہی لگ رہی ہیں۔
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید صاحب بھی بس بحالی کے ساتھ نظر آئے اور اس کے بعد کچھ معلوم نہیں۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی تو واقعی کافی عرصے سے نہیں‌آ رھے اور آزاد جی بھی نہیں‌آ رھے سید جی تو جانے اب کہاں‌گم ھیں ، بھی ناغے پہ ناغے کرتے ھیں

    میڈم زہرا بھی عید کا چاند ہو گئیں ھیں حسن

    ارے ہاں بے باک جی بھی مگر وہ شاید پاکستان گئے ھیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    عبدالجبار بھائی کو واپس لانے کیلئے کوئی تجویز بیان کی جائے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    اب ہم کس کس کو بلائیں کوئی 1 خود بھی آ‌جائے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کی میری طرح

    پیا جی بہت پیارے بھائی ہیں میں انہیں بہت مس کرتا ہوں

    ان کا پوسٹل ایڈریس ہے میرے پاس کیا مہں انہی‫ خط لکھوں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں‌ہارون جی مہربانی کیجئے گا آپ جسے بلاتے ھیں‌وہ نہیں‌آتا پھر
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :143:انج کب ہوا :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ خود سوچیں کس کس کو آپ نے بلایا تھا
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں میں بنا بلاے آگیا ہوں ھھھھھھھھھھھھا
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں آنا نہیں انجم جی جو نہیں آ رھے انھیں یاد کرنا ھے
     
  13. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں پھر بے باک بھای کو یاد کرتے ہیں ماشاءاللہ لاہور میں ہیں صاحبزادے کی شادی کر دی ہے انہوں نے آج ان سے بات ہوی تھی لسی پی رہے ہیں ھاھاھاھا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری مبارکباد دیجئے گا انھیں مجھے دعوت دی تھی انھوں نے مگر میں پاک نہیں‌جا سکی
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی کسی کی غیر حاضری لگائیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن اور ساگراج نہیں‌آ رھے اور مبارز جی کہاں ھیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی کی شاعری لاجواب ہے جانے کہاں رھ گئے ہیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مریم سیف ایک حاضر جواب اور ذہیں میمبر
    انہیں ناظمہ بنایا گیا تو وہ پتا نہیں کیوں غصہ ہوگئیں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے جواب ہی ایسے ہوتے ھیں کہ ہر کوئی غصہ کر جاتا ھے
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی نے بھی پرومس کیا تھا کہ اب فری ہیں ، اور باقاعدگی سے آیا کریں گے ۔ مگر جانے کہاں غائب ہیں کئی دن سے ؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کئی دن سے مطلب ، وہ تو روز یہیں ہوتے ھیں
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عبدالجبار بھائی یوکے کب گئے۔۔کہاں ہوتے ہیں۔۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز بدعائیں تو مت دیں پلیزززززززززززززززززززززز
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    6 ماہ اور انتظار کریں پھر سمجھ بھی آنا شروع ہو جائے گی
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :143: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوری۔۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کل آپ سوری کچھ زیادہ نہیں کرنے لگے مبارز کیا ہوا ھے
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:

    اِس کا مطلب مجھے 6 ماہ بعد آنا چاہیئے ؟ :135:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو 6 سال بھی سمجھ نہیں آئے گی :zuban:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل صاحبہ منفرد اوتار سمیت نہیں آرہیں آخر کیوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں