1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمرخیام کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عمر خیام بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    2۔۔ لقب کا اگر مطلب نک نیم اے تو۔۔۔۔ عمر خیام میری نک نیم اے۔۔۔۔اور اس کا وجہ؟؟؟؟
    اس کا وجہ شاید مشہور عالم شاعر، ہیئت دان، ریاضی دان۔۔اور الجبرا اور جیومیٹری کی ماہر عمر خیام کی نام کی وجہ سے اے۔۔۔وہ جو کچھ بھی تھا۔۔۔ ام اس کے بالکل برعکس اے۔ میٹرک کا امتحان میں ام ریاضی میں بوت مشکل سے پاس ہوا تھا۔۔ اور ام کو پاس ہونے کا اس لیے بھی خوشی ہوا تھا کہ آج کی بعد سے ام نے ریاضی کا کتاب کا منہ نہیں دیکھنی۔۔ اسی واستی جب ا م ریاضی کا پرچہ دے کر باہر نکلا تو اسی وقت ریاضی کا کتاب کا سر قلم کر کے ندی برد کردیا۔

    3۔۔ ایک سال ایسا بھی آئی جب پاکستان کا تین ہمسایہ ملک میں بڑا انقلابی واقعات رونما ہوئی۔۔ ایران میں انقلاب۔۔۔افغانستان میں روس کا حملہ۔۔۔۔۔اور شمال کا کسی پہاڑی جگہ میں ام کا پیدائش
    ابھی تک ام کا پنا اوریجنل دانت اے۔ اور سر پر اوریجنل رنگ کا بال بھی اے۔

    4۔۔ خانہ بدوشی!!

    5۔۔ ابھی تک کسی یونیورسٹی کا منہ باہر سے بھی نہی دیکھا۔

    6۔۔ مشاغل؟؟؟ اگر اس کا مطلب یہ اے کہ کس چیز میں دلچسپی اے تو۔۔۔۔۔۔!!!! ام کو پڑھنے کی شوق اے۔ کھانا پکانے کی شوق اے۔ بوت سا قسم کا کھانا ام بنا لیتا اے۔ لیکن اگر ام کو کہا جائے کہ جیسا کل کھانا بنائی تھی ایسا ہی آج بھی بناؤ تو مشکل ہوگی۔۔ہر روز کھانا ایک الگ ٹیکنیک سے بناتا اے ام۔۔۔یا ام سے بنتا اے۔۔۔۔ کرکٹ کھیلا بھی بوت اے۔ اب کرکٹ کا بال دھندلا دھندلا نظر آتا اے اس لیے کھیلتے ہوئے ڈر لگتی اے۔

    8۔۔ رَو میں اے رخشِ عمر دیکھئے کہاں تھمے

    9۔۔انجم سے ہمارا ملاقات "اردو لنک" پر ہوا تھا۔ اس سے بات ہوتا رہتا تھا۔ ایک دن اس نے ام کو پڑھنے کی واستی " ہماری اردو" کا لنک دی۔ دو بار ادھر کا چکر لگائی۔ اور پھر ایک دن ام نے بھی اس دریا میں گھوڑے دوڑانے کا فیصلہ کردی۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام صاحب مبارک ہو کہ کھال بال چال اور دانت اوریجنل ہیں مگر بال آپ کو دھندلا نظر آتی ہے اس بات پر تشویش ہے
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام صاحب بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا تفصیلی تعارف پیش کیا۔۔۔۔۔آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی۔۔۔۔۔ویسے اگر آپ جان بوجھ کر اردو خراب لکھتے ہیں تو یقین کریں کہ سارے پٹھان اردو لکھتے ہوئے۔۔۔۔۔صحیح اردو لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور باقی ام۔۔۔۔۔تمھاری۔۔۔۔۔کرتی۔۔۔۔کا۔۔۔کی ۔۔۔وغیرہ کا تعلق ہے تو وہ ان کے تلفظ کی مجبوریاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ آپ کا نثر پہ گرفت ہے مگر شاید آپ اسے بگاڑ بگاڑ کر اپنے الفاظوں‌کو "خان" بنانے کے چکر میں ہمارے سر میں درد کا باعث بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی مصنوعی پن سے خوبصورتی نہیں آتی بلکہ عجیب لگتا ہے۔۔۔۔۔۔مجھے امید ایک بھائی سمجھ کر میری باتوں‌ پر غور کریں گے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عمر خیام بھائی ۔
    اپنا تعارف اتنے کھلے ڈھلے اور دلچسپ انداز میں فراہم کرنے پر بہت شکریہ ۔
    مجھے یقین ہے کہ اگر کبھی ہماری اردو پر "تعارفی پرچہ جات " کی دلچسپی کا مقابلہ ہوا تو آپکا تعارف ضرور انعام حاصل کرے گا۔

    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے ہماری اردو سے آپکا ساتھ تادیر قائم رہے گا۔ انشاءاللہ
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم عمر بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا
    امید ہے آپ ہماری پیاری اردو میں خوشیاں بکھیریں گے انشاءاللہ
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام کو بی تشویش ہوتا اے۔۔۔ لیکن صرف اسی وقت جب ام اس دھندلا بال کی آگے ہو۔۔۔
    لیکن اب باہر بیٹھ کر ام کو کوئی تشویش نہی ہوتا۔۔۔ بوت مزے سے دیکھتا اے۔۔ اور بال بی ٹھیک نظر آتا اے۔۔ کوئی دھندلاہٹ نہیں ہوتا۔۔۔۔سائینس کا اس جادو کا ام کو سمجھ نیہ آیا۔۔۔ قریب سے دیکھو تو دھندلا۔۔۔ اور دور سے صاف!!!!!! :
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام نے بوت غور کیا۔ ۔۔ پہلا بات تو یہ کہ ام پٹھان نہی!۔۔ اور نہ ہی ام نے لکھی اے۔
    دوسرا بات یہ کہ۔۔ جب ام کو کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔اور یہ کبھی کبھی ، سال میں ایک آدھ بار ہی آتی اے، تو ہماری زبان سے ایسا ای لفظ نکلتی اے۔۔ جس کو تم لوگ تلفظ بولتی اے۔۔۔ یا یہ مسجھ لو کہ ام کا لہجہ ای ایسا اے۔۔۔ بلکہ اس سے بھی خراب اے۔۔۔۔۔ اور اگر سر درد ہوتی اے تو اس کا بی علاج اے۔۔ اور وہ یہ کہ بادام!!!! ام کو بولو ام کی علاقے میں بوت اچھا نسل کا بادام ہوتی اے۔ جس کا چھلکا نرم، اور اس کا اندر کا گِری موٹا۔۔اور رس سے بھری ہوئی۔ دونوں انگلی میں دباؤ تو تیل نچڑے۔
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    بہت شکریہ عمر خیام بھاٰی آج کچھ اور آپ کے بارے میں جاننے کو ملا خوش امدید
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم عمر خیام ۔
    اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیا ۔ بہت شکریہ ۔
    بار دیگر خوش آمدید ۔
     
  11. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    شکریہ
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم
    عمر خیام بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین


    ام آپ کو تھوڑا بہت جانتی اور پہچانتی اے آپ جان بوجھ کر ایسا لکھتی اے ایسا کیوں اے وللہ ہمیں نئ معلوم
    خیر ،خوش رہیں آمین
     
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام کوبوت سا حیرت ہوا کہ تم ام کو جانتی اے اور پہچانتی اے۔۔۔۔۔آم لک فارورڈ کرتی اے کہ کب تم سے آمنا سامنا ہو۔۔۔اور ام کو بھی جاننے کا موقعہ مل سکے کہ تم ام کو کیسے جانتی اے اور پہچانتی اے؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی لک فارورڈ بھائی ۔ اب آپ ادھر آ کر جواب دیں :139:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عمر بھائی آپ نے مجھے انگلش کی اسائنمنٹ حل کروائی تھی تب ام نے اندازہ لگائی کہ تم کون ہو سکتی اے ام کو یقین اے آپ وہی ہو آپ کا نام " ش" سے شروع ہوتی اے اگر ام ٹھیک اے تو ام کے اندازے کو داد دو اگر نئی ٹھیک تو پھر بھی داد دو
    ام نے یہ اندازہ آپ کی ایک نظم پڑھ کر اور آپ کی باتاں پڑھ کر لگائی:143:
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک اے۔ ام تم کو داد دے دیتی اے۔ مبارک بی دیتی اے کہ تم چالاک ہوگٰئی اے۔ ام کی علاقہ می جو لوگ چالاک ہوجاتی ام اس کا شادی کا سوچنے لگ جاتی۔کیونکہ اُدر پہاڑ میں لڑکالوگ کی بیچلر ہونے سے پہلے اس کو بیچلر نہیں رہنے دیتی۔ کیونکہ بڑا بزرگ لوگ جانتی اے کہ لڑکا بیچلر ہوگٰئی تو پھر یہ بیچلر ہی رہے گی۔۔۔ اس کا پسند اونچا ہوجائے گی۔۔۔۔ اب ان سے زیادہ کون جانتی اے کہ پہاڑ پہلے ہی بوت اونچا ہوتی اے۔ اس سے زیادہ اونچا ہوئی تو گر جائے گی۔
    شعروں کی انتخاب رسوا کردیتی اے۔ راز کو مشکِ نافہ کی مافک چاروں طرف پھیلا دیتی اے۔ اسی واستی ام شعر لکھنے سے دور بھاگتی۔
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ام کو ابھی خانہ بربادی نہیں کرنی:hpy:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست۔۔ کسی دوسری بےچاری کی خانہ بربادی ہرگز نہیں کرنا چاہیے۔ :hasna:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت شاندار چوکا ہے واہ جی واہ :176:
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی ابھی تو ایک بھی نہیں ہے آپ نے دوسری بھی بنا دی :pagal:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ہارون بھائی ۔ شائقین کی دلچسپی کا کچھ تو سامان ہونا چاہیے نا۔ ;)
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام بھائی ۔ آپ نے اور عثمان بھائی (لک فارورڈ) نے مل کر ہمیں تجسس میں ڈال دیا
    اب ہمیں اپنا سچی مچی تعارف کروائیں کہ آپ " ش " سے کیا ہیں ۔۔۔ اور انگریزی کے مضمون والا کیا معاملہ ہے ؟ :113:
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ ہی جانے مجھ مسوم کو تو بیچ میں مت گھسیٹیں:baby:
     
  24. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سوال نمبر تین میں صاف صاف لکھی اے کہ ایک سال ایسا بی آئی جب پاکستان کی ہمسایہ ملک میں، تین قسم کا واقعہ پیش آئی۔ایران۔ افغانستان اور تیسرا ام کی وطن۔۔۔۔۔۔ پھر بھی لوگ ام سے پوچھتی اے اور ام کو کہتی اے کہ تم پٹھان اے۔۔؟؟؟ پٹھان قوم اور نسل کا لوگ ویسے تو اب دنیا کا ہر کونے کونے میں پھیل گیا اے۔ انڈیا میں بھی بوت اے۔ آسٹریلیا، انگلینڈ اور مڈل ایسٹ کا سب ملک میں موجود اے۔ اس وجہ سے دھوکا ہونے کی امکان ے۔ لیکن ادر ام نے تین ہمسایہ ملک کی ذکر کیا اے۔ ام اس واسےی یہ لکھ رہی اے کہ ام کی وجہ سے پٹھان لوگ کو کچھ نہ کہا جائے اور ام کو نسوار، نسوار کہہ کر اپنا توانائی ضائع نہ کیا جائے۔ام نسوار کیا، سگریٹ بی نہی پیتی۔ پٹھان لوگ سے ام کی نسبت صرف اتنا بنتا اے کہ ام کبھی کبھی سبز قہوہ پی لیتی اے، یا زبان کا چسکا ٹھیک کرنے کی واستی چپلی کباب کھا لیتی اے۔ ایک دو بار پشاوری نام بی کھائی اے۔ وہی نان جس میں میوہ، بادام کی چورہ وغیرہ ڈالی جاتا اے۔۔۔ ایک بار پشاوری پلاؤ بھی کھائی۔ اس میں اور دوسری عام پلاؤ میں فرق صرف اتنی اے کہ پشاوری پلاؤ میں میوہ ڈال دیتی اے۔۔اور بس۔۔۔ ام کی ایک ماہر اور زمانہ شناس دوست لوگ نے بتایا تھی کہ ہر وہ چیزجس میں میوہ ڈال دے، وہ حلقہ بگوش پشاور یا افغان ہوجاتی اے۔۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا تعارف آج ہی پڑھا حیرت ھے اس تاریخی تعارف پہ میری نظر پہلے کیوں نہیں پڑی ، تعارف ٹھیک ھے مگر ہمیں آپ کی جان بوجھ کر اردو کو بگاڑنے والی ادا بالکل پسند نہیں‌آئی

    آتے رہیئے گا
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شکر اے آپ کا نظر تو پڑھا۔ام کو آپ کی تعارف والی صفحہ ابی تک نہی ملی۔ ورنہ ام بی دیکھتا کہ آپ اپنے بارے میں کیا لکھا اے۔۔ لیکن اگر ادر کو جو تصویر آپ نے لگایا اے، یہ آپ کی گھر کا اے تو میں یقین تو نہیں لیکن اندازے سے کہہ سکتا اے کہ ایسا گھر اور مکان یورپ میں ہوتی اے۔ اور یورپ بھی مغربی یورپ۔ انگلینڈ وغیرہ۔
    سرخ رنگ کا چھت والا گھر ادر ہی ہوتی اے۔ اور جتنا سبز رنگ کا گھاس اے وہ انگلینڈ یا اسی ملک می ہوسکتا اے جہاں بارش زیادہ ہوتا ہو۔۔۔ام کی اندازہ ٹھیک ہووئے تو ام کو شاباشی دینی کا نہیں بھولنا۔۔ غلط ہوتو مافی۔۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :wow::mashallah::mashallah::mashallah:

    شاباش شاباش شاباش

    کیا اندازہ لگایا ھے واہ
     
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔۔۔ شکریہ۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔ ام جب بی بات کرنے کی کوشش کرتی اے تو ام کی کوشش ہوتا اے کہ اپنا ذاتی کا تجربے کی بات کرے۔۔۔منطق کی ساتھ اور جو دل کو لگنی والا بات ہو۔۔۔ سنی سنائی کا بات نہی۔۔۔
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی عمر خیام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جتنا مشہور نام رکھا ہوا ہے ویسا ماشاء اللہ دماغ بھی پایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہمارے اور ایک اور صارف ہیں لیکن ہیں تو ہر دلعزیز بس آتے جاتے کم ہی ہیں‌مرزا عادل نزیر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبان کے معاملے میں ایک جیسے ہیں‌یعنی اردو جان بوجھ کر خراب لکھنا۔۔۔۔۔مگر ایک بات ہے کہ آپ کا مشاہدہ بلا کا ہے۔۔۔۔۔۔۔سو داد قبول ہو :222:
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا داد کی شکریہ ام کو قبول اے۔ ام کا عادل نذیر سے واقفیت اے۔ایک چیٹ روم میںاس سے بات ہوتا رہتا اے۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں