1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمرخیام کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 اکتوبر 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وہاں آپ کو اُن کی سمجھ لگ جاتی ہے :143: :143:
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خوب گزرتی ہے جب مل بیٹھتے ہیں دیوانے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیوانے دو کا استعارہ صرف زبان کی حد تک ہے وگرنہ حتمی رائے قائم کرنے سے تو ہم قاصر ہیں کہ عمر خیام صاحب کچھ ہاتھ آگے لگتے ہیں‌اور اپنے پچھلے پیغام میں‌ داد و وضاحت قبولیت کے درجے پر فائز ہوچکے ہیں۔
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    ام کی واپسی ہوگیا اے۔ ام کا خود کو ویلکم۔۔۔ شکریہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اللہ خیر کرے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    کیا ہوا اللہ خیر کرے :p
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اللہ کا حکم بھئی
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    آپ لوگوں کو عمر خیام بھائی کی سمجھ لگ جاتی ہے
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    بوت بوت افسوس والا بات کی مقام اے۔ خوشی ام نے آپ کو ادر دوسرا چیٹ والا روم می اتنا ریسپیکٹ کی ساتھ ساتھ عزت والا مقام دیا اور آپ کا خاطر ام نے تم لکھنی کو بند کیا۔۔۔اور ادر ام کے آںے کو اللہ سے خیر مانگتا۔۔جیسے ام کو مصیبت والا بات ہو۔۔۔ ام کی دل ایک دم سے چکنا چور ہو کر ٹوٹ گئی۔آج ام کو اپنا مقام کی احساس ہوئی ۔ام تو دل کو بوت تسکین دے کر خوشی محسوس کیا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن خیر!!
    ام تو جیسا اے ۔۔ویسا ای اے۔۔تم لوگ خوش رہے۔
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اسلام علیکم
    ویلکم بیک عمر یارا خوش آمدید
    خان بھاٰی یہ حقیقت ہے کہ عمر بھاٰی پٹھان نہیں ہیں دوسری بات ان کی اردو کے سامنے میں طفل مکتب ہوں خود بگاڑ رہے ہیں اردو کو تیسری بات ان کا مقابلہ عادل سے مت کریں یہ بہت قابل انسان ہیں ان کو بھی جانتا ہوں عادل کو بھی
    چوتھی بات حسن بھاٰی محبت کی زبان ہر کوٰی سمجھ جاتا ہے
    مجھے ان کی بات سمجھنیں میں کبھی دشواری نہیں ہوٰی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    ارے خیام یہ کیسا بات کرتی اپ ، ام نے اپ کو کیا بول دی جو اپ اتنا گرم ہو رہی اے ام اللہ سے خیر مانگتی اور اللہ سے خیر مانگنا ہر مسلمان کا حق پیدائشی اے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    ام کو لگتا اے کہ امیں بھی یہ بولی لکھنی ہی پرے گی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    عمر بائی ار بات کو دل پر نئیں لینا چاہئے -ام بی آپ کا بائی اے
    ہنسی مذاق تو چلتی رہتی ہے ناں

    آپ آئی ام بوت خوش اُ وا ۔ امید اے کہ آپ بی آتی رئے گی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    خیام بی ہنسی ہنسی میں کہ رے ھیں ام کو ملوم اے ان کو ایس بات پہ غصہ نی ایا اور ام نے کیا بی کیا خیر تو مانگی تھی خدا سے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    آں کوشی جی اے بات تو اے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    حسنی مبارک امارا نام ٹھیک سے لکھو
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اس زبان میں ام ایسے ای لکھے گا
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    ام نے ا بات کو دل پر نہی لی۔ دل پر لیتی تو ادر کو نہ لکھتی۔ بلکہ اس بات ک دل می ہی دبا کر رکھتی اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوتا۔ بلکہ اس بات کی خبر کا دھواں تک بی نہ نکلتی۔ ام نے تو ایک ا صول کا بات لکھی ادر کو۔۔۔ ام کے دل کو محسوس ہوا کہ جیسے ام ادر کی لوگ کی واستی ایک بارِ گراں کا مافک اے۔۔۔ اگر دل پر اس بات کو لینے کا بات اے تو۔۔۔۔۔۔۔ دل کا بات دل سے نہ نکلی۔۔ایسے تڑپوں ،جیسے جل بن مچھلی۔۔
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    انجم۔ آپ کا پہلا بات بالکل درست اے، ام کابل کی لوگ نہی۔۔۔۔۔ لیکن ام قابل لوگ بی نہی۔۔۔
    دوسر بات بی ٹھیک اے۔۔۔ کہ ام کا عادل نذیر سے تقابل بی ٹھیک نہی۔۔ بلکہ جائز ای نہی اے۔ ام کو بی عادل نذیر سے واقفیت اے۔۔۔۔ ام کا اس سے مزاج،، طریقہ اور ذہنیت بالکل الگ اے۔۔۔بکہ الٹ اے۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    تو آپ اس کو سیدا کیوں نئیں کرتی
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اس میں کوئی شک نہیں کہ خیام جی عادل کا الٹ بلکہ الٹ پلٹ ھیں

    خیام جی کی املا میں گڑ بڑ ضرور ھے ورنہ باتیں ان کی زبردست ھیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    بہت شکریہ خیام جی جو آپ بات کو دل پہ نہیں لیتی، ورنہ‌آپ مچھلی بن جاتی

    آتے رھیئے اس بزم کی رونق بڑھاتے رھیئے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اگر مچھلی بن جاتی تو سارے ----------- کو کر دیتی :a155:
     
  23. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    تو!!!!!!!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    تالاب؟؟؟؟؟؟؟؟
    تالاب می تو اور بی بوت سے شے ہوتی اے۔۔۔ تالاب کا مچھلی ہر حال می کنویں کا ۔۔۔۔۔۔۔ سے بہتر ہوتا اے۔۔۔ شکر اے ام کو اس کی نام سے نہی نوازا گئی۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    کینڈا میں‌ویسے بھی ان دونوں پانی جم جاتا ھے تالابوں کا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اور مری میں تو پانی پائپوں میں ہی جم جاتا ہے
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    صرف تالاب کا ہی نہی۔۔۔ دریا اور جھیل کی پانی بی جم جاتی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کینیڈا کی لوگ اس جمے برف والی پانی پر آئس ھاکی کھیلتی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ کینیڈا کی ذکر ادر کدر سے آگئی؟؟؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    بس ام کو ایسی ای خیال آ گئی آپ کو دیکھ کے کہ کہیں کوئی سرا اپ کا بی ادھر جا ملتا اے
     
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    نہی۔۔ام کی کسی بی قسم کی تعلق کینیڈا سے نہی اے۔۔۔۔ ام کو ابی تک بحر اوقیانوس کی اس طرف جانے کی اتفاق نہی ہوئی۔۔ بلکہ بحر اوقیانوس دیکھنے کی بی اتفاق نہی ہوئی۔۔۔
    ایک بات کو ام ادر صاف صاف لکھ دے۔۔بوت سی لوگ ایسا بات کرتی جیسے وہ ام سے ڈرتی اے۔۔یا ام سے ڈرنی چاہیے اس واستی کہ ادر خوشی جی اور دوسرا لوگ نے ام کی دوبارہ واپسی کا خبر پر اللہ کا خیر مانگی۔۔۔خیر کی الٹ یا متضاد شر ہوتی اے۔۔اور خیر کی دعا خاص طور پر اس وقت مانگی جاتی اے جب کسی طرف سے کسی قسم کی شر کی توقع یا خدشہ ہو۔
    ۔۔۔ام شریر لوگ نہی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرارتی بی نہی۔۔۔۔۔۔ شر انگیز اور شر پسند بی نہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔شرشرار تو بالکل بی نہی!!
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    عمر خیام جی ایک بات ختم ہو گئی یہاں سب مذاق میں ایک دوسرے کو بہت کچھ کہہ جاتے ھیں کوئی برا نہیں مانتا آپ سے بات کلیئر کر دی مگر پھر بھی آپ بار بار ایک ہی بات کو کیے جا رھے ھیں ، اور اس کو ایک مذاق نہیں بلکہ طنز سمجھتے ھیں تو آپ کی مرضی جو چاھیں سمجھیں میں بار بار ایک بات کو نہیں دہرا سکتی ہاں‌اتنا کروں گی کہ‌آج کے بعد آپ سے کسی قسم کا مذاق نہیں کروں گی آپ بھی کوشش کریں کہ میرے اس جملے " اللہ خیر کرے " کو بھول سکیں
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    اگر مذاق تھی تو ام کو بوت پہلے سے بتا دینی تھا کہ۔۔یہ مذاق اے۔۔۔ اب آئندہ کی مسقتبل می ایسا مذاق کرنی اے تو ام کو پیشگی می بتا دینی اے کہ مذاق اے۔۔۔اس طرح ام کو خبردار ہونے کی موقعہ مل جائے گی۔۔ اور اس سے کسی کو ٹینشن ہونے کی امکان کی خطرہ بی نہی اے۔۔۔۔
    لیکن اب آپ آئندہ کی مستقبل می مذاق کیسے کرے گا۔ ادر تو قسم کھالیا کہ مذاق نہی کرے گا۔۔قسم توڑنے کی کفارہ بوت زیادہ ہوتی اے۔۔۔اور قسم توڑنی ہر کسی کا ب کا بات بی نہی۔۔۔ ہممممممممم یہ تو بوت مشکل والا صورتحال ًمیں خود کو ڈال دی اے۔۔اب اس کی کیا حل؟؟؟/اب ام خود چھوٹٰی سوچ والی موٹی دماغ کی لوگ کو سمجھ کیوں نہی آئی کہ یہ مذاق بی ہوسکتی تھا۔ام بی کیا روبش لائیک لوگ اے؟؟۔۔ ایکدم سے !!!
    لیکن ام کو یاد آئی کہ آپ تو وہ لوگ اے جس کی گھر کی چھت سرخ ایینٹ سے بنی اے اور اس کی ڈھلوان بی اے۔۔اس کی بعد آپ نے بتائی نہی کہ ام کی اندازہ کیسی تھا؟ ٹھیک یادرست؟؟؟؟ ایسا چھت والی لوگ ضرور ٹھنڈی ٹھنڈی ملک می ہوتی اے۔ اسی واستی آپ کی مزاج بوت سرد اے۔اتنا جلدی ام کی بات کا غصہ نہی کی۔ام بی سرد ملک کی باسی اے ، اسی واستی ام کی ذہن کی پردہ پر دھند اور کہر چھایا رہتی اے۔۔ کسی کا صاف صاف بات بی ٹھیک سے دکھائی نہی دیتا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں