1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمرخیام کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 اکتوبر 2009۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    عمر خیام جی،!!!
    آپ کی باتیں بہت دلچسپ ھیں، مگر خوشی جی، ناراض ھوگئی ھیں، جس کا افسوس ھے،!!!


    توڑا اجازت دو تو ام بی ادر کچھ گفت شنید کر لے وے،!!!!
    ام بی نسوار نئی کاتی، سگرٹ بی نئی پیتی، وہ بی نئی پیتی، بس پانی پیتی اور کانا کاتی، مگر ڈکار نئی لیتی، بس کاتی جاتی،!!!!! اب تم بولو کیا کیا کرتی،!!!!!!
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    ام قہوہ پیتی، سبز چائے پیتی۔ چاول والا سب ڈش کھاتی۔لوگ بریانی میں آدھا گوشت اور پلاؤ میں چوتھاٰئی گوشت ڈالتی۔۔۔ام کی حساب الگ اے۔۔ ام گوشت ڈبل ڈالتی۔۔چاول آدھا ڈالتی۔۔۔ دونوں می، بریانی می بی اور پلاؤ میں بی۔۔۔۔ آپ کو مالوم ہووئے گی کہ بریانی کی اصل ایران اے اور پلاؤ کی افغانستان کی شمال کی علاقہ۔۔۔۔۔۔۔سطع مرتفع پامیر والی علاقہ۔۔۔ ام کو مالوم اے کہ آپ نے ادر کو بی سفر کی اے۔۔ ام کی بات آپ کو دلچسپ لگتی اے۔ ام کو پڑھ کر خوشی ہوا۔ ابی بلڈ پریشر چیک کرے گی تو مالوم ہوگی کی کتنی خون بڑھی۔۔۔ بڑھی ضرور ہوگی کیونکہ ام کی دل بلیوں اچھل رہی اے۔ دل کرتی اے کہ ادر کمپیوٹر کو چھوڑ کر خوشی سے جھوم جھوم جائے۔اور چھج بتاشے بانٹے۔
    خوشی ام سے ناراض نہی ہوسکتا۔ اس کا نام ہی خوشی اے۔ وہ ناراض ہوگا تو اپنی نام کی نفی کرے گا۔۔۔ جو کہ اچھا بات نہی۔۔۔اس کو ام منا لے گی۔ ام کی علاقہ می لڑکی لوگ کو ناراض کرنے والی لوگ کو اچھا نہی سمجھا جاتی۔۔۔اور ام برا لوگ نہی اے۔ ام کو بوت برا لگے گی اگر لوگ ام کو اچھا نہ سمجھی!!!!
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    کیا بات ھے عمر خیام جی،!!!!!!!! آپکی باتیں دل میں گھر کر جاتی ھیں، خوشی جی واقعی بہت اچھی ھیں، مجھے یقین ھے کہ وہ دوبارہ آپکی اس تعارف کے محفل میں کھلے دل سے تشریف لائیں گی،!!!
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمرخیام کا تعارف

    کتنے جتن سے اپنا تعارف مل ہی گیا۔ ورنہ میں تو بھول ہی چلا تھا کہ میرا تعارف کیا تھا؟ بھول جاتا تو خود کو کیسے جانتا، پہچانتا ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں