1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 نومبر 2011۔

  1. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ہا ہا ۔۔۔۔ لگتا ہے کہ اب ہارون بھائی کو آپکا یہ مشورہ واقعی میں پسند آئے گا اور وہ اپنا خراب پرنٹر خود ہی ٹھیک کرکے دم لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو۔:p_banana:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اکرم بھائی ۔ لطیفہ تو صرف "عقلمند" سے متعلق ہے نا ؟؟؟
     
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    تو ہارون پائی کے عقلمند ہونے میں کوئی شک ہے آپکو ، میرے بھولے بھالے بھائی؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    میں اب بلکل جپ ہوں
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    یعنی کہ آپ نے عقلمند ہونے کا ثبوت دے ہی دیا :176::p_banana:- - - - ہن دسو بھولے بھالے نعیم پا جی ؟ ہن ہارون پائی آپنا پرنٹر آپے ای ٹھیک کرکے وکھان گے - - - - آہو ۔ :201:
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون پائی نے پرنٹر ٹھیک کرہی لیا
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اگر سنجیدگی سے HP2245 پرنٹر کی سیٹنگ کرنی ہو تو آسان طریقہ یہاں موجود ہے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں نہیں پھنسنے والا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر یہ پیغام " وہاں " کلک کرنے کے بعد کیوں لکھا ؟ :D:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عقل بند بننے کیلئے شاید
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھر کوئی ھارون رشید بےچارے کے پیچھے کیوں پڑ جاتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ سے کس نے کہا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماڑی جان دکھ ہزار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب تکیہ کلام تبدیل کر کے کچھ یوں فرمایا کریں :سخت جان تے کئی طوفان
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دائیں بائیں سے آگے نکلنے کا رستہ نہیں ہے پھر پیچھے ہی ٹھیک ہے
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اس معاملے میں کوئی چوائس نہیں۔ بس تقلید پر ہی اکتفا کرنا ہوگا۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شیر بنیں لیکن ن والا شیر نہیں اصلی شیر
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس لڑی میں کی گئی نعیم بھائی کی شرارت بھول چکی تھی اور میں نے دوبارہ کلک کر کے دیکھا :(
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ھارون رشید بھائی سڑک کے دائیں بائیں دونوں سروں تک پھیل جاتے ہیں ؟ :nty::87::nty::87:
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے پر "شرارت " کا الزام ؟
    یہ انہائے ہے مہاراج !
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تے ہور کی :D:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات پر " ماشاءاللہ " کہتے ہیں ۔
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ! اللہ ان کو اور صحت دے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جلنے والے



























    تیری بھی خیر ہو
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی یہ بھی وضاحت کردیں کہ لوگ آپکی "بڑی عقل " سے جلتے ہیں یا " بڑے پن" سے ؟

    نوٹ:مندرجہ بالا سوالیہ جملہ میں بڑی کو " موٹی " نہ پڑھا جائے۔ :chp:
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے متعلق حیرت انگیز 6 سچ

    1) آپ کبھی اپنے سر کے بال نہیں گن سکتے
    2) آپ کبھی اپنی ناک سے اپنا کان نہیں چھو سکتے
    3) آپ کبھی اپنے زبان سے اپنا نچلا ہونٹ نہیں چھو سکتے
    4) آپ پوائنٹ نمبر 3 غلط ثابت کرنے کی کوشش میں اس وقت اپنی شکل کارٹون نما بنا رہے ہیں
    5) آپکو بےوقوف بنانے پر آپکو مجھ پر غصہ آرہا ہے
    6) اب آپ اسی طریقے سے اوروں کو بھی بےوقوف بنانے کی کوشش کریں گے۔

    :87::nty::87::nty::87::nty::87:
    میشی وش ھارون رشید عمر خیام @ابوتیمور غوری مریم سیف @کاکا سپاھی
     
    عمر خیام، دُعا، سعدیہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہمیشہ بھولا ہی بنے رہتے تھے شکر ہے کسی نے آپ کو بے وقوف بھی بنایا :tfy:
     
    ھارون رشید، دُعا اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سچ بات یہ ہے کہ میں نے یہ کچھ عرصہ پہلے پڑھا تھا ، اس وقت میں نے نمبر تین آزمایا تھا۔لیکن نمبر 5 اور 6 کو غلط ثابت کیا تھا ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو غصہ نہیں آتا تو

























    شاید آپ ایبنارمل ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں