1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 نومبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    آپ تو جانتے ہی ہیں لڑکیاں ، لڑی کے عنوان کے مطابق - - - -
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    :201: :a12:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    زیادہ دانت مت نکالیں خوبصورت جی آواز سن کر آجائیں گی
     
  4. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اچھا تو ایک سوال ہے، اس فورم کے سب سے ذہین اور قابل ترین ممبرز سے:

    ---


    ---


    ---


    ---


    ---


    تھوڑا اور نیچے دیکھیں:


    ---


    ---


    ---


    تھوڑا اور نیچے دیکھیں:


    ---


    ---


    تھوڑا اور نیچے دیکھیں:


    ---


    ---
    سوری ، سوال تو صرف ذہین اور قابل ترین لوگوں کیلئے تھا ۔۔۔ تسی تے relax کرو جناب!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    شکر یہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    آپ کی یہ عادت اچھی ہے کہ ہمیشہ لڑی کے عنوان کے مطابق چلتے ہیں۔ :201:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    relax ہونے پر شکریہ ادا کرنا بنتا تھا آپ کا۔۔۔ ہاہاہاہا :201:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ایک تو آپ میری سچ بیانی سے بھی خوش بھی نہیں ہوتے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    یہاں عقلمند دکھایا جا رہا ہے کہ بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔:hathora:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اچھا آپ کو نظر آنے لگا یعنی آپ کی عینک مل گئی
     
  11. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    نعیم بھائی، لگتا ہے آپ بھی ہارون بھائی کی طرح relax کر رہے ہیں بھولے بادشاہو !:201:
    جن دوستوں کو ابھی بھی سمجھ نہیں آئی ، وہ یہاں کلک کریں ، خوب سمجھ آجائے گی۔:113:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ایک واری پھر ہاتھ ہوگیا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    چلو کوئی گل نئیں ، ہن فیر relax کرو ہارون پائی :201::glass::titli::91:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    :201::201::201::201: ۔
     
  15. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    :201::201::201:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ہنسو ماڑی جان پر آپ نہیں ہنسیں گے تو کیا آپ کے بچے ہنسیں گے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    :201: چاچا جی مین ہنس نہیں رہا
    -
    -
    -
    -
    -
    یقین کریں
    -
    -
    -
    بس مجھے ہنسی آ رہی ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اب میرا دل چاہ رہا ہے کہ نوڈلز کا ایک ڈونگہ ہو اور وہ میں آپ کے سر پہ الٹ دوں
     
  19. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ہارون بھائی ، آپ اور ماڑی جان ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت اچھا لطیفہ ہے ، شکریہ جناب ۔ :201:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    بس دیکھ لیں میں پھر بھی غرور نہیں کرتا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ہارون بھائی ۔ بھولے کا ٹائیٹل تو میرا ہے لیکن یہاں تو آپ بھولے ثابت ہورہے ہیں۔
    لیکن ایک بات سمجھ میں آگئی کہ آپ ہر " نیلے" لفظ پر کلک کرنے دوڑ پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
    :201: :201: :201:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اچھا ! یہ بات ہے ، تو چاچا جی ذرا اس یہاں پر کلک کریں ۔
     
  23. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    پہلے ہونگے ، مگر اتنی بار کی مشق کے بعد لگتا ہے اب چاچا جی اتنے بھولے نہیں رہے ، آصف بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہاں میرا خیال ہے کہ اب انکے بھولپن کا مزید امتحان نہ ہی لیں تو بہتر ہے :122: ، ورنہ پھر ڈونگا الٹنے میں زیادہ دیر باقی نہیں رہی :suno:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اب میں اس لّڑی میں نہیں آنے والا
     
  25. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اسکا مطبل ہے کہ اب آپ واقعی میں اتنے بھولے نہیں رہے ، مگر ٹھہریں ، آ تو آپ چکے ہیں اس لڑی میں ہارون پائی !:139: آصف بھائی جلدی سے حاضر ہوں ، اس لڑی میں ، ڈونگہ ہارون بھائی کے ہاتھ میں ہے ، آکر خود وصول کریں ، مجھ سے یہ بار سنبھالا نہ جائیگا۔
     
  26. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ہارون بھائی ، آصف بھائی آرہے ہیں ، آپ سے ڈونگہ لینے کیلئے ، کہیں جائیے گا نہیں ۔
     
  27. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    [​IMG]
     
  28. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    آصف بھائی ، اور ہارون بھائی جلدی حاضر ہوں ، سُوپ ٹھنڈا ہورہا ہے ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    یہ بھی بے وقوف بنانے کا کوئی نواں طریقہ ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    آفس سیکرٹری کے دفتر ی پرنٹر کی سیاہی قدرے مدھم ہونا شروع ہوئی تو بہت پریشانی کے عالم میں اس نے پرنٹر کی ہیلپ لائن کو فون کیا۔ آگے سے ایک مہذب و شائشتہ آواز سنائی دی۔
    ہیلپ لائن۔ بتائیے پرنٹر کے سلسلے میں آپ کی کیا خدمت کی جائے؟
    سیکرٹری۔ میرے پرنٹر کی سیاہی مدھم ہونا شروع ہوگئی ہے۔
    ہیلپ لائن۔ اوہ یہ مسئلہ ہے ۔آپ کافی عقلمند لگتے ہیں۔ اگر آپ اپنا وقت بچانا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے ایک مشورہ ہے۔
    سیکرٹری ۔ جی ضرور۔۔ وہ کیا مشورہ ہے؟
    ہیلپ لائن ۔ آپ یوں کریں کہ پرنٹرکی مینول بک کے پیج نمبر 55 کو پڑھ کر مسئلہ حل کرنے کی خود ہی کوشش کرلیں۔
    سیکرٹری۔ اوہ بہت شکریہ ۔ آپ نے واقعی بہت کارآمد مشور ہ دیا ہے۔ ویسے ایک بات پوچھوں ؟
    ہیلپ لائن ۔ جی ضرور۔
    سیکرٹری۔ کیا آپ کے باس کو معلوم ہے کہ آپ اپنے کلائینٹس کو خود ہی مشینیں‌ٹھیک کرنے کے مشورے دیتے ہیں ؟ کیا ایسا کرنے سے آپ کے باس کا نقصان نہیں‌ہوتا؟
    ہیلپ لائن۔ جی نہیں۔ دراصل مجھے ایسا کرنے کے لیے میرے باس ہی نے بول رکھا ہے۔
    سیکرٹری ۔ہییییںںں‌؟ وہ کیوں ؟
    ہیلپ لائن۔ دراصل ہمارا تجربہ بتاتا ہے کہ عقلمند کلائنٹس وقت اور پیسہ بچانے کی کوشش میں جب خو دمشین ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اکثر اتنی بڑی خرابی کردیتے ہیں کہ یا تو انہیں انتہائی مہنگی مرمت کرانا پڑتی ہے یا پھر ہماری پراڈکٹ ہی نئی خریدنا پڑ جاتی ہے۔ اور یوں ہم اپنے انتہائی عقلمند کلائنٹس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو۔
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں