1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 نومبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    مجھے یقین ہے کہ مجھ سمیت یہاں کے سارے صارفین و صارفات بہت عقلمند ہیں۔
    لیکن اگر کسی اپنے سے بڑے عقلمند کو بےوقوف بنانا پڑ جائے تو اسکا بہت ہی آسان اور تیر بہدف نسخہ یہاں‌لکھے دیتا ہوں۔۔۔

    عقلمند کو بےوقوف بنانے کے لیے

    یہاں کلک کریں۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    21,998
    موصول پسندیدگیاں:
    7,314
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اور جو پہلے سے ہی بےوقوف ہوں ؟؟؟؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    وہ ڈبل کلک کریں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اس طریقہ کو اب تک ہماری اردو کے 20 سے زائد صارفین و صارفات ٹرائی کرچکے ہیں ۔ لیکن بتانے کی جرات نہیں‌کررہے۔ :a172:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    میں تو ڈبل کلک کرے بھی کوشش کرچکا ہوں مگر -- -- - آپ سمجھ تو گئے ہی ہیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    آپ ڈبل کی بجائے ٹرپل بلکہ چرپل یا پنجپل کلک بھی کریں گے تو آپ کو فائدہ نہیں‌ہونے والا۔ :122:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    عنوان کی بات تو پوری ہوگئی ناں
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    نعیم بھائی آپ نے اب تک صرف 2 ممبرز کو بیوقوف بنایا ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    آپ جیسے ذہین بندے سے ایسے ہی بیان کی توقع تھی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    میں نے تو ڈر کے کلک ہی نہیں کیا کہ کہیں‌نئی سو ایرر والی وینڈو ہی نہ کھل جائے
    اب آپ کی باتوں سے پتہ چل کیا مسئلہ ہے
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    نعیم بھإئی ویسے آپ کو کس نے بیوقوف بنایا یہ سب کر کے ، جو آپ نے متاثر ہو کر اک لڑی بنا ڈالی :139:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    نعیم بھائی اس جملے پر تبصرہ یہی بنتا ہے


    ہن آرام ای
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    جس طرح دنیا میں ہر سیر کے مقابلے میں سوا سیر ہے۔ اسی طرح ہر عقلمند کے مقابلے میں بڑا عقلمند موجود ہے۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ہاہاہاہاہاہا ص آیا بھئی ،
    اور اب آپ کی عقل مندی سے اندازا ہورہا ہے کہ آپ کا بھولپن بھی ختم ہوگیا ہوگا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اوہ ہو۔۔ ہارون بھائی ۔۔ ایک تو آپ اقوال زریں پورا سنے بغیر تبصرہ کردیتے ہیں۔ اور پورا قول کچھ یوں تھا۔

    جس طرح دنیا میں ہر سیر کے مقابلے میں سوا سیر ہے۔ اسی طرح ہر عقلمند کے مقابلے میں بڑا عقلمند موجود ہے۔
    اور عین اسی طرح دنیا میں ہر بھولے کے مقابلے میں شدید تر بھولا بھی موجود ہوتا ہے۔ :a191:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اب کوئی بات قابل قبول نہیں ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ماشاءاللہ۔۔ 77 عقلمند اس طریقہ کو ٹرائی کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن بولتے بہت کم ہیں۔ ۔۔۔۔ :84:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    یہ لنک شاید بولتی بند کرتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ بس جس جس کو پتہ چل جاتا ہے۔۔ وہ اس راز کو اپنے سینے میں دفن ہی کرلیتا ہے۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    بھولے نہیں ہیں ناں نہیں تو -- - - -
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,026
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    :87:
    واہ بھولے بادشاہ ! اب تو آپ کا مرید ہونے کادل کر رہا ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,736
    موصول پسندیدگیاں:
    312
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    بادشاہوں کی رعایا ہوتی ہے مرید نہیں :n_outtahere:
    آپ کوئی پیر ڈھونڈیں :D
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,026
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    چلیں پھر بھولے بادشاہ مجھے کوئی وزیر شزیر ہی بنا دیں ۔
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,736
    موصول پسندیدگیاں:
    312
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    ولی عہد کے بادشاہ بننے تک انتظار کریں ۔۔۔۔۔۔
     
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,179
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    نعیم جی ۔ آپس کی بات ہے
    کیا کسی اعتماد والے پہ اعتماد کرنا بے وقوفی کہلاتا ہے۔؟
    یہاں بے وقوف کؤن ہے ؟
    اعتماد دِلانے والا ، یا اعتماد کرنے والا
    نوٹ ۔۔۔ میں نے کسی قسم کا طنز نہیں کیا،، صرف ایک سوال کیا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,179
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    لگتا ہے سب ناراض ہو گئے ہیں
    اب مُعافی مانگنی پڑے گی۔ٹھیک ہے
    مُعاف کر دیں جی سب ناراض ہونے والے۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    اتنی جلدی سیریس نہ ہوجایا کریں لوگ سمجھیں گے کہ سٹھیا گئے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,179
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    یہ سٹھیانہ کسے کہتے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    جسے آپ ساٹھا پاٹھا کہتے ہیں
     
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,179
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عقلمند کو بےوقوف بنانے کا بہترین طریقہ

    آپ صرف پٹھہ کہ دیتے تو بہتر تھا
    جیسے جھورا پہلوان پٹھہ ماجھا پہلوان۔:warzish:
    ویسے میں نے کبھی غرور نہیں کیا اپنی جوانی پہ
    آج ہی تو بھائی بنا ہو فورم پہ کسی بہن کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں