1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طِبیٌ مشورے : ۔

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏14 جولائی 2009۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہاں اپنی مُشکلات اور بیماری کے متعلق مجھ سے مشورہ اور ٹپس لے سکتے ہیں ۔ آگے شفاء دینے والی اوپر والے کی ذات ہے ۔ میری کوشش رہے گی کہ اپنے تجربے اور علم سے آپ دوستوں کو جہاں تک ممکن ہو ، مطمئن اور مُستفید کر سکوں ۔ دُعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ شُکریہ ۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ میرا شکریہ اس طرح ادا کریں کہ سب سے پہلے مجھے ہی طبی مشورے سے نوازیں ، کل ٹکور کی تو درد بڑھ گئی اب کیا کروں
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ایک جادوئی سپرے بتاتا ہوں ، آپ کی لک اگر آپ کو مل گیا مارکیٹ سے تو ۔ آپکی ساری پرابلم کا حل منٹوں میں کر دے گا ۔ اور سپرے ہے ؛

    " deep heat spray "
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اگر واقعی یہ کوئی سپرے ھے تو
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو یقین نہیں تو شکریہ کس بات کا ۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ایک بات بتائیں منہ کے اندر کی سکن کے ٹشو کیا ٹیسٹ کرنے واسطے لئے جاتے ھیں
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اِس ٹیسٹ کو " ٹنگ بائی اوپسی " کہتے ہیں ۔ اِس ٹیسٹ سے گھنٹوں پہلے کھانا پینا بند کر دیا جاتا ہے ۔ پھر ایک نیڈل سے زبان کے کچھ ٹشوز سوفٹلی جدا کر لیئے جاتے ہیں ۔
    ہمارے جسم میں ایک پروٹین ہوتے ہیں ایمی لوئڈ ۔ ہمارے جسم میں ٹشوز کی بڑھوتری اِنہی پروٹینز پر ڈیپینڈ کرتی ہے ۔ سو یوں تو اِس ٹیسٹ کی بےشمار وجوہات ہیں ، لیکن جو ایک سب سے کامن ہے وہ یہی کہ اس سے جسم کے کسی حصٌے میں موجود ٹشوز کی گروتھ کا اندازہ لگایا جاتا ہے ۔
    اِسکے علاوہ بھی یہ ٹیسٹ ٹیوبر کلاسز ، ریماٹاہڈ اور دوسری انفلامیڑی بیماریوں کو کلئرافی کرنے کے لیئے کیا جاتا ہے ۔
    اُردو میں شائد میں آپ کو ٹھیک سے نہ سمجھا سکوں ۔
    خیر یہ تھا ٹیسٹ آف ٹنگ بائی اوپسی ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹنگ کا نہیںگال کےاندر کی سائیڈ کا پوچھا تھا

    ویسے اس کا بھی شکریہ
    مگر مجھے تو ناشتہ کرکے آنے کا کہا تھا انھوں نے
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب ایک دوسرے سے ریلیٹڑ ہی ہیں ۔ کھبی کھبی یہی ٹشوز ایب نارمل طور پر گروتھ کر جاتے ہیں ۔ جیسے ناک یا کان میں ایکسٹرا گوشت آ جاتا ہے ۔
    تو پتہ یہ کرنا ہوتا ہے کہ آبجیکٹ کے جسم میں ٹشو گرؤتھ کی ریشو کیا ہے ۔
    اُسی کے لیئے یہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے ۔
    مجھے لگتا ہے ، آپکے گالوں کے اندر کچھ ایکسٹرا ٹشوؤز ہیں ، جو شائد کھبی کھبی کھانے کے بعد آپ کے مسوڑھوں نے ایچنگ اور پرابلم کرتے ہیں ۔
    اِسکی کوئی خاص وجوہات نہیں ۔ بعض دفعہ بچے چھوٹی عمر میں ہونٹ کاٹنے یا گال کا اندر کا گوشت کاٹنے کی عادت بنا لیتے ہیں ۔ جب بھی کوئی ٹینشن ہو ہونٹ ، زبان یا گال کا اندرونی حصٌہ کاٹنے لگتے ہیں ۔
    رفتہ رفتہ یہ اُنکی عادت ہی بن جاتی ہے ۔ اور پھر جیسے جیسے وہ بڑے ہوتے ہیں ، یہ ٹشوؤز بھی بڑے ہو جاتے ہیں ، اور پھر اِس طرح کی پرابلمز کرتے ہیں ۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت

    میں نے ڈاکٹر سے بھی یہی پوچھا تھا کہ کوئی سیریس بات ھے تو بتا دو مگر وہ ظالم مسکراتا جا رہا تھا کہہ رہا تھا ایساکچھ نہیں ھے مگر رپورٹ 3 ویک بعد ہی ملے گی ۔ مجھے زہر لگتا ھے ڈاکٹر کے پاس یا ہسپتال جانا
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ایسی کوئی سیئریز بات نہیں ۔ اللہ خیر کرے
    اس میں بس دو ہی رسک ہوتے ہیں
    ٹیسٹ کے وقت بلیڈنگ اور سوجن ۔
    اور ٹیسٹ کے بعد اِنفیکشن ۔
    سوجن سے سانس لینے میں بھی مشکل ہو سکتی ہے رات میں
    جبکہ انفیکشن سے کافی ساری پرابلمز ہو سکتی ہیں
    لیکن میں نے کہا نا ۔
    آپ بیماری کو بھول جائیں ، تو بیماری آپکو بھول جائے گی ۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بلیڈنگ تو خیر اللہ کے فضل سے بالکل نہیں ھے سوجن ھے البتہ ، باقی رب خیر کرے گا اب آپ اور مریضوں‌کو بھی چیک کر لیں

    بہت شکریہ جزاک اللہ
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کافی بور لڑی ہے ویسے یہ ۔
    مجھے یہاں آنا مصیبت لگتا ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈاکٹر ، جنرل فیزیشن اور سپیشلسٹ میں کافی فرق ہوتا ہے


    جی میں‌جانتی ہوں

    میرے جی پی نے مجھے سپیلشٹ کے پاس بھیجا تھا

    نئے مریض آئیں گے تو بور نہیں لگے گی 1 ہی مریض سے تو واقعی ڈاکٹر تنگ پڑ جاتے ھیں


    1 مشورہ دیں کیا میں چائے پی سکتی ہوں ،سارا دن چائے نہیں پی آج، اس کا کوئی نقصان تو نہیں
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ، ابھی نہیں ۔
    اگر آپکا ٹشو ٹیسٹ ہوا ہے تو آپ واقعی میں چائے ، ٹھنڈا ، سالٹ ، سپائسز نہیں لے سکتی ۔
    میری بات کو لائٹلی مت لیجیئے گا ۔
    آپ بے احتیاطی سے انفیکشن بھی ہو سکتا ہے
    جو اتنا آگے تک جا سکتا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتیں
    اور نہ میں بتانا چاہ رہا ہوں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوکے تو کب تک چائے نہ پیوں
    مجھے ڈرائیں مت
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپکا ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے ، آپکی کنڈیشن دیکھ کر
    مجھ سے کیوں ڈر رہی ہیں ، میں ایلین تو نہیں ہوں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس نے تو 3 ویک بعد آنے کا کہا ھے ہاں یہ کہا تھا کہ کل سے گرم پانی میں نمک ڈال کے کلی ضرور کروں 5 دن تک
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پیارے ڈاکٹر جمیل بھائی ۔
    آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مبارک باد !
    ہماری اردو کی خوش قسمتی کہ آپ جیسے لائق و ہونہار صارف موجود ہیں۔
    اللہ کریم آپکو اس نیک کام کے اجر کے طور پر دنیا و آخرت میں خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی ۔
    بس اللہ کی ذات ہے عزٌت دینے والی ، ہم انسان کچھ چیز نہیں ۔
    آپکی پیاری پیاری دلی دعاؤں کے لیئے بہت بہت شکریہ ۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی میں‌ ابھی دیکھے بغیر کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتا
    ہوا میں تیر چلانے والی بات ہے ۔
    ابھی آپ ایسے ہی کریں جیسے آپکے ڈاکٹر نے بتایا ہے ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
    مجھے پچھلے دنوں میں سانپ نے کاٹ‌ لیا تھا ویکسینیشن کروالی تھی مگر اب بھی میری پنڈلی میں درد رہتا ہے اور اکثر پاؤں اور پنڈلی سوجن کا شکار رہتی ہے مجھے کیا کرنا چاہئے
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی یہ آپ کی یورین کی پرابلم کے لیئے
    آپ اگر ہو سکے تو دن میں‌ کم سے کم پانچ لٹر تک پانی پیئں
    پہلے پہلے تھوڑا مُشکل ہو گا ، مگر یہ آپ کے لیئے بےحد ضروری ہے
    پانی پینے کا جی نہیں‌کر رہا تو مشروبات بھی استعمال کر سکتے ہیں ، لیکن جتنا زیادہ استعمال کریں‌ گے ، اُتنا ہی یورک ایسڈ کم ہو گا ۔
    میں آپ کی تندرستی کے لیئے دُعا گو ہوں ۔
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:

    وعلیکم السلام
    شکریہ ھارون بھائی حوصلہ افزائی کے لیئے
    پہلے تو یہ کہ ویکسینیشن چار سے چھ گھنٹوں‌ کے اندر اندر کروا لینی چاہیئے ۔ دیر کرنے پر بیک یا مسکولر پین جیسی پرابلمز عموماً ہو جاتی ہیں
    بعض سانپ زیادہ زہریلے ہوتے ہیں اور ٹوکسین لیول کو خطرناک حد تک بڑھا دیتے ہیں ۔
    آپکو جبھی بھی ٹائم ملے ، ایک اینٹی ٹیٹا نوس انجکشن لگوا لیں ۔
    اور ساتھ میں کسی اچھی کمپنی کی Amoxi + Clav Tab. استعمال کریں دن میں چار بار ۔ اور اُسکا پورا باکس ختم کریں ۔
    اسکے علاوہ ایک رومال میں‌ نمک باندھ کر اُسے گرم پانی میں‌ بھگو کر پنڈلیوں کا مساج کریں ۔ اللہ بہتر کرے گا ۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہارون بھائی اور دیگر سب مریضوں کو شفا دے۔ آمین

    اور پیارے جمیل بھائی کو جزائے خیر دے۔ آمین ۔
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی ۔
    آپکی دعائیں‌ ضرور رنگ لائیں گی ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی !
    ویکسینیشن تو میں تے ڈیڑھ دو گھنٹ؁ کے اندر کروالی تھی ، ٹی ٹی کا انجیکشن بھی ۔پنڈلی کو ٹورنی کیٹ سے باندھ کر انسیئن بھی دیدیا تھا ، اور پہلے میں Levo floxacin کھاتا رہا ہوں أأپ کے مشورے پر آگمینٹن ڈی ایس لینے بھیج دیا ہے :222:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین




    ویسے اس سانپ کا کیا بنا ؟ اسکو بھی کوئی ویکسین وغیرہ دلوائی یا نہیں ؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ نعیم بھائی آپ تمام بہنبھائیوں کی دعاؤں سے بخیریت ہوں اور آپکے بھائی نے اس سانُپ کو بقل خود مار دیا
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو بیچارا ڈس کر خود ہی مر گیا ہو گیا
    یا کیا پتہ وہ آپ سے زہر بھروانے آیا ہو ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں