1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آپ کیوں ڈرے ہوئے ہیں[/quote:z31lacmx]
    :soch:[/quote:z31lacmx]
    عبدالجبار بھائی ۔ مبارک ہو
    اب تو مریم جی بھی کافی "فکرمند یعنی :soch: " ہوتی جا رہی ہیں :hands:
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جبار بھائی کی شادی کا مسئلہ تو کنواروں کی پارلیمینٹ میں پیش ہونا چاہئے یہاں اس پر بحث کیوں ہو رہی ہے :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ کچھ دن پہلے ان کے اوتار میں فوٹو لگانے سے پتہ چلا بلکہ شک ہوا کہ وہ

    بالغ ہوچکے ہیں ۔

    اور یہ لڑی بالغوں کے لیے ہی ہے۔ :139:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو یقین کیسے ہوگا کہ وہ بالغ ہوگئے ہیں :hasna:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ فوٹو میں جبار بھائی کہ چہرے پر ہوائیاں اُڑ رہی تھیں جو کہ بلوغت کی پہلی نشانی ہے
    :boxing:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیونکہ فوٹو میں جبار بھائی کہ چہرے پر ہوائیاں اُڑ رہی تھیں جو کہ بلوغت کی پہلی نشانی ہے
    :boxing:[/quote:r6gbe83k]
    آبی بھائی یہ آپ بلوغت کی نشانیاں بتا رہے ہیں یا شادی شدہ ہونے کی۔ :soch:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپکو یقین کیسے ہوگا کہ وہ بالغ ہوگئے ہیں :hasna:[/quote:1pswll5s]

    مجھے یقین بلگالز ہے کہ اپنے عبدالجبار بھائی بلوغت کی لائن کے اندر داخل ہو چکے ہیں۔۔۔۔بالغ ہورہے ہیں۔۔۔۔پہلے بھی بتا چکا ہوں اب دوبارہ بتائے دیتا ہوں کہ ان کے چہرے گالوں پر پمپلز آرہے ہیں لال لال سرخ کلر کے ۔۔۔اس کا مطلب یہ بالغ ہورہے ہیں۔۔۔۔ان کو اب فیئر اینڈ لولی سے کڑی ڈھونڈنی چاہیے اپنے کاشفی بھائی کے لیئے۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن فئیر اینڈ لولی والی پہلے تو کالی سیاہ ہوتی ہے۔
    بعد میں فئیر اینڈ لولی لگانے سے گوری ہوتی ہے۔
    تو کیا عبدالجبار بھائی بھی کسی افریقن حسینہ کی تلاش شروع کردیں یا پھر سری لنکا نکل جائیں ؟ :hasna:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر نکلیں کس کیساتھ :soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مگر نکلیں کس کیساتھ :soch:[/quote:387wvo1m]
    اوہ بھائی تلاش میں تو اکیلے ہی نکلیں گے نا۔ یا زیادہ سے زیادہ فئیر اینڈ لولی کی 10-12 ٹیوب ساتھ میں لے لیں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر نکلیں کس کیساتھ :soch:[/quote:3g77f1qk]
    اوہ بھائی تلاش میں تو اکیلے ہی نکلیں گے نا۔ یا زیادہ سے زیادہ فئیر اینڈ لولی کی 10-12 ٹیوب ساتھ میں لے لیں۔[/quote:3g77f1qk]
    اگر جبار بھائی کو کسی نے فیئر اینڈ لولی کے جار میں چیری بلاسم پیک کرکے دیدی تو :176: :bigblink:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چلو بھئی شاباش سب بالغ بن جاؤ :glass:
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی پہلے چیک کرلیں ورنہ آپکے ان سب دوستوں نے جان بوجھ کر آپ سے ہاتھ کرجانا ہے ۔ :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ کا مطلب ہے کہ پہلے خود پر ٹرائی کرکے چیک کر لیں ؟
    شاوا وئی شاوا ۔ آپ چاہتی ہیں کہ ہمارے پیارے عبدالجبار بھائی خود ہی چیری بلاسم استعمال کرلیں ؟ :boxing:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ کا مطلب ہے کہ پہلے خود پر ٹرائی کرکے چیک کر لیں ؟
    شاوا وئی شاوا ۔ آپ چاہتی ہیں کہ ہمارے پیارے عبدالجبار بھائی خود ہی چیری بلاسم استعمال کرلیں ؟ :boxing:[/quote:2optgex9]
    فریب سے تو بچ جائیں گے ناں :hasna:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چیری بلاسم کو چھوڑیں کیوی بھی ایک پرندہ ہے جو کہ نیوزی لینڈ میں رہتا ہے :glass:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو جبار بھائی نئے دور کے قیس یا فرہاد ہوئے جنہیں‌ اپنی محبوبہ کے لئے نیوزی لینڈ سے کیوی کا تحفہ لانا پڑے گا۔ :soch:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بچو ! کیوی کیا ہے؟
    اور کہاں‌وہ رہتا ہے
    سب سے اچھی پالش کی ڈبیا ، پر کیوی رہتا ہے۔


    قرائن و شواہد سے ثابت ہوا کہ کیوی نیوزی لینڈ میں نہیں بلکہ پالش کی ڈبی پر رہتا ہے۔ :hasna:
    عبدالجبار بھائی کو مزید سہولت مل گئی :hands:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ہیں کہاں :soch:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیوی پالش کی ڈبیا چیک کریں :soch:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیوی پالش کی ڈبیا چیک کریں :soch:[/quote:18ljgk09]
    عقرب بھائی کی دکی 2
    :hasna:

    ویسے استاد جی واقعی کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے۔ اللہ کرے خیریت سے ہوں اور جہاں بھی ہوں خوش رہیں۔ آمین
    :dilphool:

    استاد جی ابھی تو آپ کی ملنگنی بھی نہیں ہوئی تو یہ حال ہے کہ اتنے دن کی غیر حاضری :pagal:
     
  22. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیوی پالش کی ڈبیا چیک کریں :soch:[/quote:nllwxby4]
    عقرب بھائی کی دکی 2
    :hasna:

    ویسے استاد جی واقعی کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے۔ اللہ کرے خیریت سے ہوں اور جہاں بھی ہوں خوش رہیں۔ آمین
    :dilphool:

    استاد جی ابھی تو آپ کی ملنگنی بھی نہیں ہوئی تو یہ حال ہے کہ اتنے دن کی غیر حاضری :pagal:[/quote:nllwxby4]


    ھاں ٹھیک ہے نا یار۔
    جس دن "ملنگنی" ان کی ہوگئی نا اس دن سے یہ صاحب بھی نعیم بھائی کی طرح یہاں پناہ حاصل کریں گے۔۔۔ :zuban: :zuban: :zuban:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جبار جی۔۔ یہاں آئیں۔۔ دیکھیں یہ لوگ آپ کے بارے کیسی کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔ :212: :139:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کیوں ڈر رہی ہیں، ڈرنا تو جبار بھائی کو چاہیے۔ اور دوسرا جبار بھائی نے غیرحاضری وجہ بھی تو بتانی ہے۔
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    استاد جی سے ڈرنا ہی چاہیے۔۔ بھری کلاس میں‌ ڈانٹ دیا تو؟؟ :pagal: ہاں میں نے بھی ایک بات نوٹ کی ہے لڑیوں کے دو دو تین تین صفحے پیچھے بھی ان کی کوئی پوسٹ نظ نہیں آ رہی۔۔ وہ کب سے نہیں آ رہے؟؟ :soch:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ جب لاہور گئی تھیں، اس سے ایک دن بعد سے نہیں آ رہے :suno:
    ہم نے تو بہت بلایا لیکن نہیں آئے، آپ کوشش کرلیں، شائید آجائیں۔
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] جبار جی حاضر ہوووووووںںںںںںںںںںںں۔۔
    میں نے اس پائی کو اعلان کرنے کے 10 روپے دیئے ہیں۔۔ امید ہے جبار صاحب تک آواز پہنچ جائے گی۔۔ :pagal:
     
  28. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صرف دس روپے ۔ ۔ آجکل کے اس مہنگے دور میں ۔ ۔ :no:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی اسے سے پہلے کہ یہ پائی سلیمی چوک میں آپ کی گمشدگی کا اعلان کرنے لگے، آپ واپس آ جائیں، ورنہ‌ مریم پاگل ہورہی ہے، اور پھر اس کا بھی علاج کروانا پڑے گا :yes:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو چاہیے ہو تو بتا دیجیے گا۔۔ فری میں دلوا دوں گی۔۔ بلکہ یہیں سے کاپی کر لیں۔۔ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں