1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
    دوستو آج میں جو چیز آپ کو بتانے یا دکھانے جارہا ہوں اسکا تعلق صرف بالغوں سے ہے

    اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ بالغ نہیں تو آپ یہیں سے واپس ہو جایں





























    آپ کو اک مرتبہ پھر تنبیہ کرتا ہوں کہ اگ آپ بالغ نہیں تو آگے مت پڑھیں







































    سوچ لیں پھر مجھے نہ کہنا




































    اچھا آپ کی مرضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






















































































    میری کوئی ذمہ داری نہ ہوگی


























































































































    اب یہاں تک آ ہی گئے ہیں تو آگے چلیں اور دیکھیں
























































































































































    اگر آپ بالغ ہیں اور آ پ نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنایا تو مندرجہ ذیل ویب سایٹ سے فارم ڈاون لوڈ کرکے آج ہی اپنا شناختی کارڈ بنوایں



    http://www.nadra.gov.pk/site/333/default.aspx
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    توبہ ہے ڈرا ہی دیا :212:










































    لیکن میں بھی ڈھیٹ ہوں سارا پڑھ کر ہی صبر آیا :lol:



































































    ذمے داری ہی ایسی ہے کہ مکمل پڑھنا ضروری تھا۔ :wink:
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب آپ کی کم علمی پر افسوس کے علاوہ میں کچھ اور نہیں کر سکتا !!!
    NICOP اور POC کے لئے بالغ ہونے کی کوئی شرط نہیں ۔ میرے بچوں کے شناختی کارڈ ایک سال پہلے سے جاری ہو چکے ہیں (ان کی عمریں 4 سال اور ڈیڑھ سال ہیں) ۔
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس میں‌نعیم صاحب کی کم علمی کیا ثابت ہوئی ؟؟؟
    انہوں نے تو لکھ دیا تھا کہ “ صرف بالغوں کے لیے “ ۔۔۔
    نابالغوں کو تو اس گلی میں آنے کی ضرورت ہی نہیں :p
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    زاہرا جی یہاں میرے بچے نہیں آئے یہ پیغام میں نے لکھا ہے آپ پر بھی شاید نعیم صاحب کا اثر ہونا شروع ہو گیا ہے ۔اور ہاں آپ جیسے نابالغوں کو یہاں نہیں آنا چائیے بصورت دیگر اپنا اوتار تبدیل کر کے ثابت کریں کہ آپ بالغ ہو چکی ہیں ۔‌ :wink:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ یہ بات نہ کریں۔ یاد ہے یہی مطالبہ کرنے پر عاشی جی نے مجھ بھولے بھالے کی کتنی بزّتی کر ڈالی تھی۔ اور پھر کتنی منتیں اور حیلے (خفیہ حیلے :wink: ) کر کر کے انہیں منایا۔ :84:
     
  7. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی اس میں‌ یہ اضافہ کر دیں‌کہ نابالغ اپنے والدین کے ہمراہ تشریف لا سکتے ہیں۔ بغیر ٹکٹ کے :lol:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نابالغ تو تشریف لے آئیں گے۔ لیکن اگر والدین اپنی تشریفات گھر بھول آئے تو ؟؟؟ :shock:
     
  9. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نابالغ تو تشریف لے آئیں گے۔ لیکن اگر والدین اپنی تشریفات گھر بھول آئے تو ؟؟؟ :shock:[/quote:uqcg6i57]

    ویسے آپ کی لڑی کا پہلا پیغام بہت مزیدار تھا۔۔۔ :201:

    اور اسکے بعد کے تبصروں سے تو لطف اور بھی دوبالا ہوگیا ۔۔۔۔ بہت خوب
     
  10. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی آپ نے فارم ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ :lol:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پوری “نادرہ“ ہی ڈاؤن لوڈ کرنے کے چکر میں ہوں۔ ہماری گلی میں رہتی ہے۔

    لیکن اسکے نخرے بڑے ہیں :twisted:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ڈاؤن لوڈ مینیجر(والدین)کی مدد لیں کام ہو جائے گا۔ :lol:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرائی کی تھی لیکن پاپ اپ بلاک (ظالمانہ سماج) بیچ میں‌آگیا اور ڈاؤن لوڈنگ پراسیس کمپلیٹ نہ ہوسکا :p
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو پھر اب کیا ٹیمپریری فولڈرز سے کام چلاتے ہیں ؟؟؟؟ :176:
     
  15. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹرائی کی تھی لیکن پاپ اپ بلاک (ظالمانہ سماج) بیچ میں‌آگیا اور ڈاؤن لوڈنگ پراسیس کمپلیٹ نہ ہوسکا :p[/quote:hxg03auu]

    کوئی ملتا جلتا سافٹ وئیر کسی اور سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کروا لیں :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی عجیب مشورے دیتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ “نادرہ“ کرنی ہے۔ وہ بھی صرف اپنے سسٹم پر۔

    کسی دوسرے کا سافٹ وئیر کیوں استعمال کرتا پھروں ؟؟ :152:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اجی آپ بھی خوب ٹھہرے !! ہم نے کب کہا کسی اور کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں :shock:

    بڑے بھائی ! جب کوئی سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کے لئے موجود نہیں ہے تو نعم البدل کے طور پر کوئی ملتا جلتا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرے کو کہا تھا ۔ جیسے ایم ایس ورڈ کے نہ ہونے کی صورت میں دنیا ختم تو نہیں ہو جاتی۔۔۔ کورل آفس ۔ ۔ ۔ مائیکرو سافٹ ورکس ۔۔۔ اور یہ بھی نہیں تو نوٹ پیڈ تو ہے نا ۔ ۔ ۔ :lol:
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ

    تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی
    تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی

    :lol:
     
  19. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوب سمجھے بھائی ۔ ۔ ۔ اور جن کو سمجھا رہےہیں وہ ۔ ۔ ۔ :lol:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھو بھائیو !!‌ میں ان پڑھ اور نان ٹیکنیکل بندہ ہوں۔

    سیدھا سیدھا ویاہ کر کے موجاں کرنا چاہتا ہوں۔

    آپ پتہ نہیں کیا سوفٹ وئیر اور ہارڈ وئیر کے نسخے بتا کر مجھے پریشان کر رہے ہیں ؟ :212:
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ پریشان بھی ہوتے ہیں :shock:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب یہ پریشان ہوں زیادہ پریشان کرتا ہے ، :evil:
     
  23. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پھر تو اللہ انھیں کبھی پریشان نہ کرے :lol:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پریشان کو اگر دولفظی ہجے میں بیان کریں تو بنتا ہے

    پری شان

    اب اگر کوئی پری جیسی شان والی مل جائے تو پھر پریشان نہیں‌ہوں گا۔

    میں پری شان نہ ملنے کی وجہ سے پریشان رہتا ہوں :164:
     
  26. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ آپ کو پری شان سے نوازے تاکہ آپ کی پریشانی دور ہو۔ :p
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں پری شانوں والی گئی کہاں‌ہیں ؟؟؟ :84:

    کافی دنوں سے آپ اور میں‌ہی یہاں‌ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں۔ کوئی کرمانوالی نظر نہیں‌آرہی :shock:
     
  28. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یعنی ہم ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں ۔ کوئی اور ہوتا تو جناب کیا فرماتے :lol:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اور کو آنے تو دیں جناب۔

    پھر دیکھیں ہم کیا مارتے ہیں :wink:
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لو جی ہم حاضر ہیں ۔۔۔ اپنی دُم سمیت۔

    اب آپ ٹامک ٹوئیاں ماریں ۔۔۔ ہم آپ کو ڈنگ ماریں گے :evil:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں