1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مارچ 2007۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سیف صاحب معزرت یہ صرف مزاق میں ہے۔۔ناراض نہیں ہونا ہے آپ نے۔۔ اللہ تعالی سب کو ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔
    خوش رہیں۔۔سدا بالغ رہیں۔۔۔
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو کہاں سے محسوس ہوا کہ میں ناراض ہوں بھائی سب کچھ مذاق ہی میں ہو رہا ہے تو ناراضگی کیسی۔ میں تو خود ڈرتا رہتا ہو کہ کسی کو میری بات بری نہ لگے-

    بالغوں کی اس لڑی میں بالغوں کے لطائف بھی شامل کیے جائیں تو کیسا رہے گا۔ کیوں کاشفی بھائی!

    مثال کے طور پر:

    ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے دوست تھے۔ ایک دن لڑکا کہنے لگا کہ ہماری دوستی کو اب کئی سال گزر گئے ہیں ہمیں شادی کر لینی چاہئے- لڑکی نے کچھ سوچ کر جواب دیا۔
    " کہتے تو تم ٹھیک ہو ۔ ۔ ۔ لیکن میں سوچتی ہوں ۔ ۔ ۔ ہم جیسوں سے شادی کرے گا کون؟"


    ایک اور مثال:

    دو دوست ایک بہت مصروف مارکیٹ میں گھوم رہے تھے۔ اچانک ایک دوست ٹھٹھک کر کھڑا ہو گیا-
    دوسرے دوست نے پوچھا "کیا ہوا۔ ۔۔ ؟"
    پہلا دوست بولا " ۔ ۔ ۔ ارے مارے گئے ۔ ۔ ۔ سامنے سے آنے والی دو عورتوں میں سے ایک میری بیوی ہے اور دوسری میری گرل فرینڈ۔ ۔ ۔"
    دوسرا دوست بولا۔ ۔ ۔ ۔قسم سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں بھی یہ کہنے والا تھا۔"
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ اتنا آگے نکل گئے ہیں تو پھر آپ سے کیسی ہوشیاری بابا جی :zuban:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: بہت خوب سیف بھائی ۔
    زبردست لطیفے ہیں :hasna: :hasna: :hasna:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہو ہائے۔۔ :hasna:
     
  6. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    کاشفی بھای آپ نے یہ کس قسم کا اوتار لگایا ہے
    اسے بدل لیں :zuban:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے ودیا لگتا ہے :yes:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی بےچارے کی ہر بات پر کوئی نہ کوئی "نکتہء اعتراض" وارد ہوجاتا ہے :takar:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کاشفی بھیا تو خوش ہوتے ہیں خواتین کے اعتراضات سن کر :suno:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھیا تو خوش ہوتے ہیں خواتین کے اعتراضات سن کر :suno:[/quote:1thn8x28]
    ترسا ہوا بندہ بےچارہ اور کرے بھی تو کیا کرے ؟ :khudahafiz:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھائی کی بہن۔۔اس اوتار کو چینج کر لونگا۔۔۔۔
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ شکریہ۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی بھیا تو خوش ہوتے ہیں خواتین کے اعتراضات سن کر :suno:[/quote:1f2yd6fl]

    اچھا جی آپ کو کیسے معلوم۔۔۔ :khao:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی بھیا تو خوش ہوتے ہیں خواتین کے اعتراضات سن کر :suno:[/quote:d5i9on2j]
    ترسا ہوا بندہ بےچارہ اور کرے بھی تو کیا کرے ؟ :khudahafiz:[/quote:d5i9on2j]

    جی بے چارے کی بےچارگی دیکھیں۔۔کرے تو پھر کرے کیا۔۔۔ :201:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی جی ۔ یہ سارے آپ کے ہی ذکر کرتے رہتے ہیں۔ دیکھیے کتنی محبت کرتے ہیں آپ سے :237:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی جی ۔ یہ سارے آپ کے ہی ذکر کرتے رہتے ہیں۔ دیکھیے کتنی محبت کرتے ہیں آپ سے :237:[/quote:k6jyfjsc]

    آپ کرتی ہیں ؟ بتائیں۔۔۔ :zuban:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی جی ۔ یہ سارے آپ کے ہی ذکر کرتے رہتے ہیں۔ دیکھیے کتنی محبت کرتے ہیں آپ سے :237:[/quote:8c8hb38m]

    آپ کرتی ہیں ؟ بتائیں۔۔۔ :zuban:
    [/quote:8c8hb38m]
    اگر سچ بول دیا تو یہاں رولا پڑ جائے گا :suno:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آج پڑنے دیں رولا۔۔ لگ پتا جائے۔۔ ہم پہلی بار ایک ساتھ آن لائن ہیں۔۔ کہو کہو۔۔ میں ہوں نا۔۔ :hands:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش میں بھی اس وقت آن لائن ہوتا تو لگ پتہ جاتا :takar:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاش میں بھی اس وقت آن لائن ہوتا تو لگ پتہ جاتا :takar:[/quote:18es0x9z]
    کس کو :soch:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بھابھی جان کو۔ :suno:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو تو روز ہی پتہ لگتا ہے ۔ جبھی تو دونوں بچے مجھے اٹھوا کر یہاں فوٹو لگوانی پڑتی ہے :takar:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو تو روز ہی پتہ لگتا ہے ۔ جبھی تو دونوں بچے مجھے اٹھوا کر یہاں فوٹو لگوانی پڑتی ہے :takar:[/quote:r0w7l8yq]
    شکر کریں کہ صرف فوٹو لگوانی پڑتی ہے بھابی یہ نہیں کہتی کہ چلو انہیں اٹھاؤ اور سلیمی تروک کا چکر لگوا کر آؤ‌ :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئندہ دورہء پاکستان میں یہ پروگرام بھی زیرِ غور ہے۔
    لیکن اپنے عبدالجبار بھائی کوئی دعوت نامہ ہی نہیں دیتے۔ نہ ہی کوئی سبب بناتے ہیں :takar:
    کاکا تو بےچین بیٹھا ہے اپنے چاچو کو "معہ چاچی" دیکھنے کے لیے :suno:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہان جی میں ہوں نا :hands:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو وسیم بھائی سے کہیں، وہ اپنی شادی کر لیں۔ :suno:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو وسیم بھائی سے کہیں، وہ اپنی شادی کر لیں۔ :suno:[/quote:hhvz3y61]
    جبار بھائی آپ کیوں ڈرے ہوئے ہیں
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ڈر چیز ہی ایسی ہے کہ ہر کوئی اس سے ڈرا ہوا ہوتا ہے حالانکہ اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہیں ہوتی اکثر لوگ ایسے ہی ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں اور انکی ان حرکتوں سے ڈرنا نہیں چاہیے کیونکہ جو ڈر گیا وہ مر گیا لہذا مت ڈرو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تو وسیم بھائی سے کہیں، وہ اپنی شادی کر لیں۔ :suno:[/quote:cw817hsz]
    جبار بھائی آپ کیوں ڈرے ہوئے ہیں[/quote:cw817hsz]
    :soch:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :suno: :khao: :glass: :car:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں