1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 مئی 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچ چیو اتھَوَ سوہنڑا
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم نے کہا

    اچھا اردو پنجابی کے بعد سندھی کے پیچھے پڑ گئے ہیں ؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں ان میں سیکھنے کی صلاحیت تو ہے ۔
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ظاہر ہے جہاں جگہ خالی ہو گی وہاں ہی مزید گنجائش ہوتی ہے ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا نکتہء نظر ہے۔

    لیکن انسان تو ساری زندگی ہی سیکھتا رہتا ہے۔
    ہارون بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدر بش ایک ضروری میٹنگ میں بیٹھا تھا اچانک اسکے سیکرٹری نے آکر کان میں سرگوشی کرتے ہوئے اطلاع دی۔۔

    “ سر ! نیویارک کی انڈرگراؤنڈ ٹرین میں بم دھماکہ ہوا ہے“

    بش: “ مجھے یقین ہے یہ اسامہ بن لادن کا کام ہے۔ پریس کو بیان جاری کردو“

    تھوڑی دیر بعد سیکرٹری نے پھر آکر چپکے سے بتایا۔۔

    “سر ! ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ امریکن ائر لائن کا طیارہ اغوا ہو گیا ہے“

    بش: “ مجھے یقین ہے یہ اسامہ بن لادن کا کام ہے۔ پریس کو بیان جاری کردو“

    تھوڑی دیر بعد سیکرٹری نے پھر آ کر کان میں کہا

    “سر ! ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ آپکی بیگم لارا بش امید سے ہیں “

    بش: “ مجھے یقین ہے یہ اسامہ بن لادن کا کام ہے۔ پریس کو بیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔“

    :143: :176: :143: :176: :201: :201: :143: :176: :143: :176: :143:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ھا ھا ھا ھا
    پر یار چاچے اسامہ پر اتنا خراب الزام مت لگاؤ
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سی آئی اے کو اطلاع کرو کہ اسامہ کا تو پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی چلے گا کیونکہ وہ تو بیٹھا ہی کہیں امریکہ کے کسی پہاڑی علاقے میں ہے اور اپنی جاب پوری کر رہا ہے

    البتہ بھتیجے کا ضرور پتہ چل گیا ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌‌‌ جی ی ی ی ی ی ؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاںںںںںںںں جی !!

    اوپر بش والا لطیفہ پھر سےپڑھیں ۔ وہ سارے الزامات بھتیجے پر بھی لگ سکتے ہیں :lol:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخری والا الزام نہ لگائیں جی مہربانی۔ :oops:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیاہ ست دان ایک جلسے میں اپنی پارٹی کی بڑائیاں بیان کر رہا تھا ، ہمارے دور حکومت میں معاشی ترقی ہوئی ہے ، اس نے ایک دیہاتی سے (اپنی پارٹی کا بندہ سمجھتے ہوئے) سوال کیا بتاؤ تمہارے پاس کتنی دھوتیاں ہیں اور پہلے کتنی تھیں
    دیہاتی حضور پہلے دو تھیں اب ایک ہے ۔
    وزیر سٹپٹایا ۔ ہاں اب ایک ہے مگر وہ کوالٹی میں اچھی ہوگی۔
    دیہاتی نہیں حضور ، میری دونوں دھوتیاں پھٹ گئی تھی میری بیوی نے دونوں کو آدھی آدھی پھاڑ کے ایک بنا دی ہے ۔ :oops: :oops:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ لطیفہ ہے یا المناک واقعہ ؟؟؟ :?
     
  16. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک بار سیاستدانوں کی بھری بس کہیں‌ جا رہی تھی۔ حادثہ ہوا اور بس الٹ گئی۔ ایک کسان پاس ہی تھا۔ وہ فوراً‌ ٹریکٹر لے آیا اور گڑھا کھود کر سارے بندے بمع بس کے دفن کر دیئے۔

    اگلے دن پولیس تحقیقات کرتی آئی تو کسان نے انہیں ساری تفصیل بتائی۔ پولیس نے پوچھا کہ کیا تم نے جائزہ لیا تھا کہ وہ سارے مر چکے تھے یا ان میں سے کوئی زندہ بھی تھا۔ کسان بولا کہ آدھی سے زیادہ بس والے کہ رہے تھے کہ وہ زندہ ہیں۔ پر سر آپ تو جانتے ہی ہیں کہ سیاست دان کتنے جھوٹے ہوتے ہیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے اقراء جی ۔ لطیفہ بہت اچھا ہے :201:
     
  18. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ شکریہ ۔۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل ضیاء الحق کے بعد جب غلام اسحاق خان صدر بنے تو پیپلز پارٹی کا ایک ورکر صدارتی محل کے دروازے پر آیا اور گیٹ کیپر سے بولا

    “میں صدر جنرل ضیاء الحق سے ملنا چاہتا ہوں “

    سیکورٹی آفیسر نے کہا “ جنرل ضیا اب صدر نہیں ہیں انکا طیارہ تباہ ہو چکا ہے“

    سیاسی ورکر نے شکریہ ادا کیا اور واپس چلا گیا ۔ اگلے دن صبح صبح پھر آگیا اور بولا

    “میں صدر جنرل ضیاء الحق سے ملنا چاہتا ہوں “

    سیکورٹی آفیسر نے پھر کہا “ جنرل ضیا اب صدر نہیں ہیں انکا طیارہ تباہ ہو چکا ہے“

    اگلی صبح سیاسی ورکر پھر صدارتی محل آن پہنچا اور پھر کہا

    “میں صدر جنرل ضیاء الحق سے ملنا چاہتا ہوں “

    سیکورٹی آفیسر نے غصے سے کہا “ میں نے بتایا تو ہے کہ جنرل ضیا اب صدر نہیں ہیں انکا طیارہ تباہ ہو چکا ہے“

    نوجوان مسکرایا اور بولا “ مجھے معلوم ہے ۔ لیکن یہ بات سن کر مجھے بہت سکون ملتا ہے ۔ اس لیے یہی سننے روزانہ آجاتا ہوں “ :lol:
     
  20. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الیکش کے دن تھے ۔ چوہدری ۔۔۔۔ صاحب گاؤں گاؤں جا کر ووٹ مانگ رہے تھے۔ ایک گاؤں پہنچے تو ایک غریب دیہاتی گائے کا دودھ دوھ رہا تھا ۔ چوہدری ۔۔۔ صاحب اسکے قریب گئے اور اپنی خوبیاں بیان کرنا شروع ہوگئے۔۔۔۔اور مخالف امیدوار کی خامیاں ۔۔۔۔ اچانک گھر کے اندر سے دیہاتی کے ابا کی آواز آئی ۔

    “ کریم بخشا ! بیٹا ذرا اندر آنا ۔۔۔ یہ کس کے ساتھ گپیں لگا رہے ہو ؟؟‌“

    “ ابا ! ابھی آیا ۔۔ یہ ہمارے علاقے کے سیاہ ستدان چوہدری ۔۔۔۔ صاحب ہیں “

    “ اوہ اچھا۔ پھر ایسا کرو کہ گائے کو بھی کھول کر اندر ہی لے آنا “ اندر سے آواز آئی
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھے لطیفے ہیں؟ :lol:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: یہ اپنے وہی چوہدری تو نہیں‌ہیں‌جن کی باتیں‌خود انکو بھی سمجھ میں نہیں‌آتی؟:201:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کون آیا ھے بیٹا، کیا مانگ رھا ھے، !!!!

    اباجی وہی ھیں جو پچھلی دفعہ آئے تھے، ووٹ مانگ رھے ھیں،!!!!


    بیٹا مجھے یاد ھے کہ انہوں نے پچھلی دفعہ وعدہ کیا تھا کہ وہ ایک گائے ھمیں دیں گے، اور پھر اسی وقت اسے دیکھ کرھماری اپنی گائے نے سامنے کے کنوئے میں چھلانگ لگا دی،!!!!!
    اب کیا کروں اباجی، !!!!!

    بیٹا دیکھو پہلے کا وعدہ تو انہوں نے پورا نہیں کیا، بلکہ ھماری اپنی گائے نے بھی انہیں دیکھ کر سامنے کے کنویں میں چھلانگ لگا دی تھی،!!!!!

    بیٹا اب ان سے پوچھو اب کیا وعدہ کرتے ھیں، !!!!!


    اباجی وہ کہہ رھے ھیں کہ اس دفعہ وہ پھر سے ایک اچھی گائے دیں گے، !!!!!!

    بیٹا ایسا کرو پہلے انہیں احترام سے اٹھا کر سامنے والے کنویں میں پھینک دو اور کہو کہ پہلے ھماری اپنی گائے کو باھر نکالو، پھر دوسرے وعدے کو بعد میں دیکھیں گے،!!!!!!!!
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیاہ ست دان تقریر کرتے ہوئے ۔
    لوگ کہتے ہیں کہ میں مغرور ہوں میں مغرور بلکل نہیں ہوں اگر میں مغرور ہوتا تو تم جیسے ٹکے ٹکے کے لوگوں کے پاس ووٹ مانگنے بلکل نہ آتا ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہا ہا ہا ہا :201:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ھارون بھائی،!!!!!!
    زبردست لطیفہ ھے،!!!!!!

    ھر ایک کا اپنا مقصد، آج ھاتھ پھیلائے
    گلی گلی ووٹ اپنا، بھیک مانگتا ھے

    کتنی عاجزی ھے، کوٹ کوٹ بھری ھے
    ھاتھ ملا ملا کے، اپنے آپ کو منواتا ھے

    ھر گھر بھر دوں گا، شیر و شکر سے
    ووٹ پہلے مجھے دو، اس طرح بہلاتا ھے

    دودھ سے نہلاوں، کھود کے پہاڑ جیسے
    عشق شیریں میں، فرھاد مارا جاتا ھے

    کتنا بنا ھے دیکھو، اسے آج حاتم طائی
    نہ مانے اگر کوئی، سبز نوٹ دکھاتا ھے

    کیا کیا وعدے کرگیا، ظالم لوٹ کے نہ آیا
    بیٹھ گیا تخت پر وہ، اب نیچے نہیں آتا ھے​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک وزیر اپنے آفس سے نکل کر گاڑی کی طرف بڑھا جب اچانک پیچھے سے ایک ڈاکو نے اسکی گردن پر پستول رکھ کر کہا

    “ اپنی ساری رقم میرے حوالے کر دو “

    وزیر نے پراعتماد لہجے میں کہا “کیا تمہیں معلوم ہے کہ میں اس ملک کا وزیر سماجی بہبود ہوں ؟؟“

    “ اوہ اچھا “ ڈاکو نے پستول ہٹائے بغیر کہا

    “ پھر ایسا ہے “میری“ رقم میرے حوالے کر دو“
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مشرف : امی لگتا ہے کہ آُ کی بہو دشمنوں سے مل گئی ہے
    ماں : وہ کیسے بیٹا
    مشرف : میں جب بھی گھر آتا ہوں کہتی ہے کہ وردی اتاردو میں کھانا لگا تی ہوں ۔ :84:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وردی تو کھال ہے کھینچ کر اتارنی ہوگی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں