1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 مئی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھا لطیفہ ہے سعدیہ جی :201:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کالج میں ایک تقریب تھی میرے چھوٹے بھائی نے ایم اے (انگلش)‌پارٹ ون میں اللہ کے کرم سے اچھے نمبر حاصل کئے سو تقریب میں ، میں بھی مدعو تھا ، وہاں ہمارے ضلعی نائب ناظم مہمان خصوصی تھے ، انہوں نے تقریر میں فرمایا “ ہٹلر نے کہا تھا کہ تم مجھے اچھ مائیں دو میں تمہیں ایک اچھی قوم دونگا“
    میں نے گذارش کی کہ “ سر اس ہٹلر الو کے پٹھے نے کبھی شادی نہیں کی تھی اور یہ مشہور و معرف قول نپولین کا ہے “
    شرمندہ ہونے کےبجائے انہوں نے صرف مجھے گھورنے پر اکتفا کیا ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے ہارون بھائی ۔ :201:

    ہٹلر پر بنی ایک فلم میں دکھایا گیا تھا کہ وہ ہم جنس پرست GAY تھا۔ شاید کچھ لوگوں‌کے لیے یہ معلومات نئی ہو۔ اس لیے یہاں لکھ ڈالی۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معلومات واقعی نئی ہیں :84:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک سیاہ ست دان نے ایس پی کے موبائل پے فون کیا تو ٹیپ چل رہی تھی کہ “ آپ کا مطلوبہ نمبر فی الحال بند ہے ۔ وہ یہ سن کر کہتے“ اچھا جی“
    اور کچھ دیر بعدپھر ٹرائی کرتے آخر کار تنگ آکر غصے سے بلے “ بی بی میں ناں اُس‌‌سے‌گھنی‌جروری بات کرنی توں کرواندی کیوں نہیں “
    (بی بی میں نے اس سے بہت ضروری بات کرنئ ہے آپ بات کیوں نہیں کروا رہی )
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے سیاہ ست دان صاحب نے اس سے کہیں فلرٹ نہیں شروع کر دیا :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر اعلیٰ پنجاب مرحوم وائیں صاحب ساہیوال کے نزدیک ایک قصبہ نور شاہ میں کسی منصوبہ کا افتتاح کرنے آئے ت وہاں کے ایم پی اے نے تقریر کی ۔
    “ او ویکھو ایتھے گھٹا ای گھٹا ہا ، ایتھے کدی کُتا نہیں بہندا ہا ، ہُن ایتھے وائیں‌ صاحب آئے بیٹھے نیں “ :p
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے مشہور فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاء مرحوم کے زیرسایہ پروان چڑھنے والے اور اسے اپنا “سیاسی باپ“ کہنے والے ایک گیسودراز سیاہ ست دان بیان دیتے ہیں۔۔۔۔

    “ فوجی حکومت کے ساتھ تعاون یا بات چیت کرنا وطنِ عزیز سے غداری ہے“

    :84: :176: :84: :176: :84: :176: :84:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طیارے میں مشرف اور بش دونوں سفر کر رہے تھے
    بش کہنے لگا کہ اگر میں ایک ملین ڈالر نیچے پھینک دوں تو ایک ملین لوگ خوش ہونگے۔
    مشرف۔ اگر میں اپنی وردی نیچے پھنک دوں تو تمام پاکستانی خوش ہو جائیں گے۔
    پائلیٹ نے سن کر فرمایا : اگر میں طیارہ ہی نیچے گرادوں تو ساری دنیا خوش ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا کہا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تین تجربہ کار دوست بیٹھے اپنی اولاد کے مستقبل پر گفتگو کر رہے تھے۔
    ایک بولا “ میرا بیٹا ہر کام سے پہلے 500 یا 1000 روپے مانگتا ہے۔ سوچتا ہوں اسے پولیس میں بھرتی کروا دوں“

    دوسرا بولا “ شکر کرو صرف 500 یا 1000 مانگتا ہے۔ میرا بیٹا تو 8 یا 10 ہزار سے نیچے کوئی کام کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ سوچتا ہوں اسے کسٹم میں لگوا دوں“

    یہ سن کر تیسرا بولا “ تم دونوں کے بیٹے میرے بیٹے سے بہتر ہیں۔ میرا بیٹا تو پیسے لے کر بھی کام نہیں کرتا۔ میرا خیال ہے اسے سیاستدان بنا دوں“ :86:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ جی واہ :201:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    توبہ توبہ :176: :176:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تقریب میں ایک صاحب کی ملاقات ایک بہت بڑے سیاہ ستدان سے ہوگئی ۔ وہ صاحب جلدی سے سیاہ ستدان کی طرف بڑھے اور کہا
    “میں بہت عرصے سے آپ سے ملاقات کرنا چاہ رہا تھا۔ دراصل میں نے آپ کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہے اور۔۔۔۔۔“

    “ دیکھیے جناب“ سیاہ ستدان نے اس کی بات کاٹتے ہوئے کہا “ آپ نے ضرور سنا ہوگا ۔ لیکن میرا دعویٰ ہے کہ آپ اس میں سے کچھ بھی ثابت نہیں‌کر سکیں گے۔“
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل :haha:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :haha: ثابت ہونا ہوتا تو سو ارب لوٹنے والے ، کوپریٹو بنک اور مہران بنک لوٹنے والے ، گھوڑوں کو مکھن کھلانے والے اور سینکڑوں ‌فیکٹریوں کے مالک بن جانے والے آج پھر سے یہاں دندناتے نہ پھرتے۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے حلقہ سے کل تک جو بینظیر کو گالیاں دیتے تھے آج PP کی ٹکیٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں اور بہن بینظیر کہتے نظر آرہے ہیں ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آصف زرداری سے جب پوچھا گیا کہ لوگ ان کی حب الوطنی پر شک کرتے ہیں تو وہ بولے۔

    “دیکھیے میں بہت محب وطن ہوں۔ انگلینڈ میں میرا سرے محل بکنگھم پیلس جیسا شان وشوکت والا ہے جس میں میں رہتا ہوں، جرمنی کی مرسٹڈیز یا بی۔ایم-ڈبلیو گاڑیوں میں گھومتا ہوں۔ میرے لیے منرل واٹر اٹلی سے آتا ہے۔ لیکن میری مونچھیں دیکھیں۔ پھر بھی پاکستانی سٹائل میں ہیں۔
    یہ حب الوطنی نہیں تو اور کیا ہے ؟“ :143:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی
    :yes: :143:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہارنے والے امید وار سے ایک شخص نے کہا کہ آپ ہر بار ہار جاتے ہیں لگتا ہے اس حلقے میں لوگ آہ کو کم جانتے ہیں۔
    امیدوار : اگرلوگ میرے بارے میں کم جانتے ہوتے تو میں جیت جاتا :soch:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا :haha: ۔۔۔ بہت اچھا لطیفہ ہے :a165:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ستدان ہوٹل ریسپشن پر پہنچا اور کمرے کے ریٹ دریافت کیے۔

    استقبالیہ : سر ہمارے ہوٹل کے کمرے سے آپ کو کھڑکی سے باہر خوبصورت آبشاریں، سرسبز پہاڑ اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ اس لیے ایک کمرے کا ریٹ 200 روپے یومیہ ہوگا۔

    سیاہ ستدان۔ پھر تو آپ کو یہ کمرہ مجھے 100 روپے یومیہ پہ دینا ہوگا۔ کیونکہ میں ایک آنکھ سے کانا ہوں۔ :bigblink:
     
  23. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص دریا سے مچھلی پکڑ‌کے لایا اور بیوی سے بولا یہ پکاؤ
    اسکی بیگم بولی کیسے پکاؤں مشرف کی پالیسیوں کی وجہ سے گھر میں بجلی ، گیس نہیں ہے ، کوکنگ آئل اور گھی بھی نہیں ہے آٹا بھی ختم ہوگیا ہے ۔
    اس آدمی نے مچھلی دوبارہ دریا میں ڈال دی
    مچھلی دوبارہ سطح آب پہ آئی اور زور سے نعرہ لگا یا
    جیو مشرف
     
  24. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :a180: :a165: :a180:
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اس حقیقت پر ہنسیں یا افسوس کریں :soch:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہنس لیتا ہوں۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
    سعدیہ آپ افسوس کر لیں۔
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کاشکریہ
     
  29. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آج سے دو تین سال پہلے کینڈل ڈنر صرف امیر لوگ کیا کرتے تھے اب یہ سہولت ہر خاص‌و عام عوام کو میسر ہے فرق تو صاف ظاہر ہے
    جیو مشرف
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔ :haha:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں