1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچی اور کھری باتیں

Discussion in 'گپ شپ' started by عامر شاہین, Jun 24, 2007.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کریں نا سچی باتیں
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سچا اتنا ہی بولنا چاہیئے جتنا کوئی برداشت کر سکے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر بتلائیے ہمیں سچی سچی کہ آپ اتنے دنوں کہاں تھی ؟
    حسن بھائی تو بےچارے دیوانے ہوئے پھر رہے تھے۔
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    :mashallah: کیا مہذب زبان استعمال کی گئی ھے :mashallah: :mashallah:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ آپ کی صحبت کا فیض ہے۔ :zuban:
    ویسے حسن بھائی اب اس منزل سے آگے گذر گئے ہیں۔ :car:
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں‌نے اس قسم کی زبان کبھی کسی کے لئے استعمال نہیں کی ،سنئیر ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ جسے چاہیں جو مرضی کہہ لیں ، دوسروں کو آپ خواتین کے احترام کا درس دیتے ھیں خود بھی اس پہ عمل کیا کیجئے
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت چاہتا ہوں۔
    مجھے نہیں احساس تھا کہ گپ شپ کو اتنی سنجیدگی سے لے لیا جائے گا۔

    معذرت قبول فرمائیے محترمہ خوشی صاحبہ !
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن

    ہم سب آپ کی غیر حاضری پر پریشان تھے نعیم بھائی آپ سے معذرت کر چکے ہیں آپ جو سمجھی ہیں ویسا بلکل نہیں ہے آپ یقین جانئے

    آپ سوچ سکتی ہیں کہ نعیم بھائی جان بوجھ کر کوئی غلط بات لکھیں گے میں تو ایسا بلکل نہیں سمجھتا :no:
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    خوشی بہن

    ہم سب آپ کی غیر حاضری پر پریشان تھے نعیم بھائی آپ سے معذرت کر چکے ہیں آپ جو سمجھی ہیں ویسا بلکل نہیں ہے آپ یقین جانئے

    آپ سوچ سکتی ہیں کہ نعیم بھائی جان بوجھ کر کوئی غلط بات لکھیں گے میں تو ایسا بلکل نہیں سمجھتا :no:[/quote:2aju6hen]

    خوشی جی نادانستہ غلطی ہو گئی ہے درگزر فرمائیں۔۔۔پہلی اور آخری غلطی سمجھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔آئندہ اس طرح کی غلطی نہیں ہونگی انشاء اللہ۔۔

    ویسے خوشی جی آپ غصے میں‌ بھی بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ
    :dilphool:
     
  10. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    خوشی آپی کی باتیں ہمیشہ سچی اور کھری ہوتی ہیں۔ :mashallah:

    نعیم صاحب ۔ آپ کا فوری معذرت کرنا بھی آپ کے کھرے پن کا ثبوت ہے۔ :mashallah:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو فر صاحبہ ۔ میرے بارے میں حسنِ ظن کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ۔

    اب خوشی جی بھی آکر شکریہ ادا کریں گی ۔
     
  12. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    خوشی آپی

    شانتی شانتی شانتی
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی آپی

    شانتی شانتی شانتی[/quote:1haf2u2t]
    راشد بھائی ۔ آپ " اوم " لگانا بھول گئے :suno:
     
  14. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    اب ایک سچی یا کھری بات ہوجائے۔

    "مجھے حالاتِ حاضرہ کے سیکشن میں گالی گلوچ کی زبان بالکل پسند نہیں آئی ۔ "
     
  15. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    مجھے منتظمین کا یہ سب پڑھ کر اتنی جلدی معافی دینا پسند نہیں آیا۔ اگر میں ہوتا تو ہمیشہ کے لئے آئی پی سمیت بین کردیتا۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے منتظمین کا یہ سب پڑھ کر اتنی جلدی معافی دینا پسند نہیں آیا۔ اگر میں ہوتا تو ہمیشہ کے لئے آئی پی سمیت بین کردیتا۔[/quote:18q62bs9]


    اسی لئے آپ منتظم نہیں ھیں
    :hpy: :hpy: :hpy:
     
  17. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ویسے ایک لکیر کھینچ ہی دینی چاہیئے ۔ سچی اور کھری بات یہ ہے کہ کوئی بھی صارف پاکستان کی نہیں بلکہ صرف کسی خاص صوبے یا شہر کی بات کرتا / کرتی ہے تو اس صارف کا داخلہ بند کر دینا چاہیئے۔ کڑوی تو لگے گی کیونکہ ہے تو صاف سچی اور کھری بات :hpy:
     
  18. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    آپ نے درست فرمایا
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    السلام علیکم۔

    قرآن مجید کہتا ہے

    ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۔۔۔۔ O (النَّحْل ، 16 : 125)
    اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بحث (بھی) ایسے انداز سے کیجئے جو نہایت حسین ہو،

    یعنی

    نیکی اور خیر کی دعوت سختی، کراہت اور درشتگی سے نہیں بلکہ پیار ، حکمت اور خوش خلقی سے دینا چاہیے۔
    میرا خیال ہے اس معاملے میں انتظامیہ نے کاشفی بھائی کے ساتھ ٹھیک ہی کیا ہے۔ امید ہے انہیں کچھ نہ کچھ احساس ضرور ہوچکا ہوگا۔
     
  20. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    جزاک اللہ!!! درست فرمایا لیکن جب ننھے منے سے پیارے ملک پاکستان کے ٹکڑے کرنے کی کوئی بات کرتا ہے تو دل جل اٹھتا ہے!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ تو بات آپ کی درست ہے۔
    میرا حالِ دل شاید اس سے بھی بدتر ہو لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر کسی کو پیار سے پاس بلا کے بات سمجھائیں گے ہی نہیں‌اور دھتکار دیں گے
    تو وہ شاید کبھی بھی نہ سمجھ سکے۔ اور جو کچھ اسکے ذہن میں فسادی لیڈروں نے ڈالا ہے اس پر اسکا یقین مزید پختہ ہوجائے۔

    یہ میری سوچ ہے۔ ضروری نہیں کہ سب مجھ سے اتفاق کریں۔ :happy:
     
  22. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    جزاک اللہ ۔
    آپ نے اچھی بات کو بہت اچھی بات کے ذریعے واضح کیا۔ شکریہ
     
  23. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    سچی اور کھری بات وہ ہوتی ہے
    جو انسان بلا جھجک کہہ سکے اور بعد میں اس پر پشیمانی نہ ہو ۔
     
  24. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    سوچ رہا ہوں کہ سچ بولنا ختم کردوں :neu:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اے لو سچ بولنا شروع کرنے سے پہلے ہی ختم کر لو گل :neu:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نیلو صاحبہ ۔
    سچ بات یہ ہے کہ آپ نے بہت ہی سچی اور کھری بات کی ۔ :mashallah:
     
  27. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    جو لوگ خود رشوت، سفارش جیسے غلط کام کرتے ہیں اور حکومت کے غلط کاموں پر نکتہ چینی کرتے اور کڑھتے ہیں۔ ایسے لوگ سب سے بڑے منافق ہیں۔
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تسی آؤ گے تے گل کراں گے :suno: :happy:
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تسی آؤ گے تے گل کراں گے :suno: :happy:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تسی آؤ گے تے گل کراں گے :suno: :happy:
     

Share This Page