1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچی اور کھری باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏24 جون 2007۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آج ہی مجھ سے امریکی صدر بش نے میرے موبائل نمبر زیرو تین سو اٹھینتی پر بات کی ۔ بیچارہ مجھ سے ادھار مانگ رہا تھا ۔ میں نے کہا یار صبح ہی صبح ادھار مانگ لیا ۔ بولا ! جناب صبح ہوگی آپ کے ہاں ۔ میری تو نیندیں اُڑی ہوئی ہیں ۔ مجھے پیسوں کی سخت ضرورت ہے ۔ پھانسی ہوتے ہی ، میرا مطلب ہے شادی ہوتے ہی تمہیں واپس لُٹا دوں گا ۔ میں نے صاف انکار کر دیا اور میں نے کہہ دیا کہ میں کوئی حکومت کا فرد نہیں ہوں جو تمہاری بات مان جاؤں گا ۔ اور میں نے پوچھا کہ یہ تمہیں شادی کی کیا سوجھی ہے ۔ بولا یار بس کیا کروں افغانستان اور عراق کے بعد کوئی نیا محاذ کھولنے کی جی کر رہا تھا ، ایران اور کوریا کی طرف جانے کی ہمت نہیں پڑ رہی ۔ میں نے سوچا ، چلو شادی ہی کر لیتے ہیں۔
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا ہے :lol:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس گدھے کو بلکہ ایسے تمام گدھوں کو بتا دینا کہ اس محاذ پر بھی شکست ہی مقدر ہوگی۔ :twisted:
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل بجا فرمایا آپ نے ، جو مرد شادی کا ارادہ رکھے اس کے گدھے ہونے میں کوئی شک ہو سکتا ہے کیا‌ ؟
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی لڑکا شادی کا ارادہ رکھے تو جان لینا چاہیے کی اس کا دماغ چل گیا ہے اور اگر کوئی لڑکی شادی کا ارادہ رکھے تا جان لینا چاہیے کہ اس کا دماغ اب چلنا شروع ہو گیا ہے -
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین بھائی ۔ آپ کا یہ قاعدہ اور اصول آج سے 25-30 سال پہلے بھی نافذ العمل تھا جب ہمارے انکل اور آنٹی نے شادی کی تھی ؟؟؟ :84:
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آفاقی سچائیاں ہمیشہ نافذالعمل رہتی ہیں ؟
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عامر شاھین بھائی ۔ آپ کا یہ قاعدہ اور اصول آج سے 25-30 سال پہلے بھی نافذ العمل تھا جب ہمارے انکل اور آنٹی نے شادی کی تھی ؟؟؟ :84:[/quote:2xukxki2]
    ویسے یہ بھی سچی اور کھری بات ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین بھائی ۔ آپ کا یہ قاعدہ اور اصول آج سے 25-30 سال پہلے بھی نافذ العمل تھا جب ہمارے انکل اور آنٹی نے شادی کی تھی ؟؟؟ :84:[/quote:3vp8eaf6]
    ویسے یہ بھی سچی اور کھری بات ہے[/quote:3vp8eaf6]

    [​IMG]
    [​IMG]

    اس سچی بات پہ یہ موبائل آپکا ہوا :a191:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عامر شاھین بھائی ۔ آپ کا یہ قاعدہ اور اصول آج سے 25-30 سال پہلے بھی نافذ العمل تھا جب ہمارے انکل اور آنٹی نے شادی کی تھی ؟؟؟ :84:[/quote:1v69m46v]


    پتا نہیں کب کا پیغام ہے۔۔۔میں نے آج پڑھاہے :201:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کے آپ پڑھ بھی لیتی ہیں :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین بھائی ۔ آپ کا یہ قاعدہ اور اصول آج سے 25-30 سال پہلے بھی نافذ العمل تھا جب ہمارے انکل اور آنٹی نے شادی کی تھی ؟؟؟ :84:[/quote:1b3n12nq]


    پتا نہیں کب کا پیغام ہے۔۔۔میں نے آج پڑھاہے :201:[/quote:1b3n12nq]
    میں نے بھی لکھنے کے بعد آج آپ کی یاددھانی پر پھر سے پڑھا ہے۔
    اور :201: :201: :201:

    کاش اس دور میں چوکے چھکے دینے والے ایمپائر ہوتے تو ڈائریکٹ چھکا ملتا :yes:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں نے آپ کو مین آف دی میچ دیا ہے آپ چھکے چوکے کی طرف دیکھ رہے ہیں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب !
    مین آف دی میچ کو انعام بھی تو دیا جاتا ہے۔
    کڈو ساڈا انعام ؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب !
    مین آف دی میچ کو انعام بھی تو دیا جاتا ہے۔
    کڈو ساڈا انعام ؟[/quote:2h2dx50x]

    :139: نوکیا تیتی دس
    ملا یا نہیں چھیتی دس
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ جناب !
    مین آف دی میچ کو انعام بھی تو دیا جاتا ہے۔
    کڈو ساڈا انعام ؟[/quote:11vwt9gi]
    :139: نوکیا تیتی دس
    ملا یا نہیں چھیتی دس[/quote:11vwt9gi]
    لڑی کا عنوان ہے ۔ سچی اور کھری باتیں
    اس لیے انعام بھی سچا اور کھرا ہونا چاہیے :a191:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یقینا ساتھ میں یہ لکھنا بھول گئی تھیں :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچی اور کھری باتیں
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کریں
    :a191:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کریں
    :a191:[/quote:1qt0gfji]

    ہمیں آپ پر اعتبار ہے شروع ہوجائیں :dilphool:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کریں
    :a191:[/quote:1vr0ccv6]
    ہمیں آپ پر اعتبار ہے شروع ہوجائیں :dilphool:[/quote:1vr0ccv6]
    جے میں‌ ساریاں سچیاں کھول کے دسیاں ایتھوں لگدے سجن اٹھی ویسن
    ترجمہ: اگر میں نے ساری سچی باتیں بتا دیں تو یہاں سے شائید کچھ میرے دوست ناراض ہو کر چلے جائیں۔

    (پنجابی لکھنے پر معذرت۔ یہ تو ایک دوھڑہ کا مصرہ یاد آگیا تو لکھ دیاہے، پورا دوھڑا پنجابی چوپال میں‌ سنا دیتا ہوں)
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں ہے تُساں دا وہم ہے ایویں کئے ناں تھی سی :suno:
    جناب یہ آپکا وہم ہے ایسا نہیں ہوگا
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ھارون بھائی وہ تو مجھے مصرہ یاد آ گیا تھا تو آپ سے شئیر کر دیا ہے۔
    ویسے مجھے اپنے دوستوں پر مکمل بھروسا ہے اور مجھے یقین ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں‌ ہو سکتی۔
    یہ ہی آج کی سچی اور کھری بات ہے۔
    :dilphool:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات تو یہ ہے کہ ہم نعیم بھائی کو بہت یاد کرتے ہیں :neu:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :yes:
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مگر یاد تو اُن کو کیا جاتا ہے جن کو انسان بھول گیا ہو۔ جو دوست اپنی محبت اور اپنایت کا گہرا اثر ہم پر چھوڑ جاتے ہیں وہ تو ہر وقت ہمارے پاس ،ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ :dilphool: اُن کے وقتی طور دور ہو جانے سے وہ کبھی جدا نہیں ہوتے۔ :hands:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مگر یاد تو اُن کو کیا جاتا ہے جن کو انسان بھول گیا ہو۔ جو دوست اپنی محبت اور اپنایت کا گہرا اثر ہم پر چھوڑ جاتے ہیں وہ تو ہر وقت ہمارے پاس ،ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ :dilphool: اُن کے وقتی طور دور ہو جانے سے وہ کبھی جدا نہیں ہوتے۔ :hands:[/quote:14fi46h1]
    :yes:
    :dilphool:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یاد تو اُن کو کیا جاتا ہے جن کو انسان بھول گیا ہو۔ جو دوست اپنی محبت اور اپنایت کا گہرا اثر ہم پر چھوڑ جاتے ہیں وہ تو ہر وقت ہمارے پاس ،ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ :dilphool: اُن کے وقتی طور دور ہو جانے سے وہ کبھی جدا نہیں ہوتے۔ :hands:[/quote:25p0g77f]
    آزاد بھائی آپ نے ہمارے جذبات کی سچی اور کھری ترجمانی کی ہے :dilphool:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مگر یاد تو اُن کو کیا جاتا ہے جن کو انسان بھول گیا ہو۔ جو دوست اپنی محبت اور اپنایت کا گہرا اثر ہم پر چھوڑ جاتے ہیں وہ تو ہر وقت ہمارے پاس ،ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ :dilphool: اُن کے وقتی طور دور ہو جانے سے وہ کبھی جدا نہیں ہوتے۔ :hands:[/quote:1uoib7ta]
    آزاد بھائی آپ نے ہمارے جذبات کی سچی اور کھری ترجمانی کی ہے :dilphool:[/quote:1uoib7ta]
    جی بلکل
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آزاد جی ۔ اتنی خوبصورت بات پر شکریہ
    امید ہے نعیم صاحب یہ سب کچھ پڑھتے رہتے ہوں گے اور انہیں بھی ہماری اردو کی جدائی ضرور ستاتی ہوگی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں