1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچی اور کھری باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏24 جون 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    اور جناب اب ناراض خود ہو بیٹھے ۔ :172:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ ھے کہ اپنے دیس میں ہزار مصیبتں اٹھانے کے باوجود اپنے دیس سے پیارا کوئی دوسرا دیس نہیں لگتا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    کاش یہ بات سب کے سمجھ میں آجائے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی بات تو یہ ھے یہ بات سب کی سمجھ میں نہیں‌آ سکتی
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات مجھے یہاں آکر خوشی ہوئی ہے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ ھے کہ کسی دوست کے ہونے کا احساس ہی بہت خوش کن ہوتا ھے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی بات ہمیشہ کھری ہوتی ہے۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات گپ شپ لگا کر فریش ہونا اچھا لگتا ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہی ھے کہ اپنوں سے مدت بعد ملنا ایک عجیب احساس دیتا ھے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات مجھے بھی بہت اچھا لگتا ہے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ ھے کہ اپنوں کی پہچان دکھ میں ہی ہوتی ھے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات جو آپ کو دکھ میں یاد آئے سمجھو وہ آپ سے محبت کرتا ہے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ ہے کہ ہمیشہ سچی اور کھری بات ہی کرنی چاہیے ورنہ خاموش رہنا چاہیے۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ آپ کی بات ٹھیک ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی بات ہے کہ میں کچھ اداس ہوں
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری یہ ہے کہ آج مجھے بلال جی کی ایک بات بہت بری لگی۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    اب میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ سچی بات ہوتی ہی بری ہے
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی بات تو یہ ہے کہ گلہ بھی انسان اپنوں‌سے ہی کرتا ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ ہے کہ ہم لوگوں میں‌ ایک دوسرے کی بات سمجھنے اور پھر اسے برداشت کرنے صفت ختم ہو چکی ہے ۔
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ ہے کہ بھلائی کا زمانہ نہیں کیونکہ اس کی قدر نہیں
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات کے سب کو دوسروں کے عیب ہی نظر آتے ہیں۔۔ اپنے کوئی نہیں دیکھتا۔۔
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری باتیں یہ ہے کہ سب نے ہی خوبصورت جی کو بہت مس کیا
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ کہ مجھے بار بار احساس نا دلائیں کے میں ناراض ہو کر گئی تھی۔۔ مجھے اچھا نہیں لگے گا۔۔ :(
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ ہے کہ !
    بہت خوبصورت واقعی محض خوبصورت کو مس کر رہا ہے ۔
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ ہے کہ دوسروں کے عیب ڈھونڈنے والوں کو اپنے عیب نظر ہی نہیں آتے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    بہت سچی اور کھری بات کہی ہے آپ نے ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ ہے کہ رمضان شریف کی برکتوں سے درست طور پر فیض یاب ہونے کی کوشش ہی نہیں کرتے
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سچی اور کھری بات یہ ہے کہ تین سال ہو گئے یہاں کوئی نہیں آیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں