1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچی اور کھری باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏24 جون 2007۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    دو کھا نہ لیناکہیں‌کھری سناتے سناتے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    یہ کسے کہہ رہی ہیں :serious:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی بات بتاوں تو آپ کو ہی کہا تھا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچ بیانیاں بڑہتی جا رہی ہیں‌
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات میں اور احمد بھائی ہی آنلائن ہیں اس وقت
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو برداشت ہوتی نہیں کسی سے
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات آپ سے بھی نہیں ہوتی :139:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہی کہ وطن اپنا اپنا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    کھری بات یہ ہے کہ 12 بجے 32 چلی جإے گی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    یہ سچی اور کھری بات کیسے ہے جبکہ 32 تو 12 بجے سےپہلے بھی جا سکتی ھے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سیچی اور کھری بات آپ نے کی ہے کیونکہ 32 کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی بھی جا سکتی ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    شکریہ حسن جی اتنی سچی بات کرنے پہ
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات کسی کو اپنا سمجھا جائے تو شکریہ کی ضرورت نہیں ہوتی :237:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ بھی ھے کہ اپنے تو جان و مال اور عزت کی حفاظت کرنے والے ہوتے ھیں
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ بھی ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ کہ ہارون بھائی کی بتی بہت جاتی ھے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی بات یہ ہے کہ اس مصیبت کو ہم ہی جانتے ہیں
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات ہم نے کچھ دنوں کیلئے جنریٹر بند کر دیا ہے :)
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    چھاپے سے ڈرتے ہیں‌کیا :91:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے، کیا انہوں نے جنریٹر کی بجلی کرائے پر دی ہوئی ہے،!!!!!!
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سید بھائی سچی اور کھری بات یہ ہے کہ گیس والے جنریٹر چلانے پر جرمانہ کررہی ہے گورمنمنٹ
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات تو یہ ھے کہ ہارون بھائی کے اس جملے میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ھے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات آپ نے غلطی نکالی نہیں :131:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    چونکہ وہ سمجھ دار ھیں چنانچہ ان کو بتا دینا ہی کافی ہوتا ھے وہ سمجھ جاتے ھیں غلطی کہاں ھے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ چونکہ یا چناچہ کی لڑی نہیں ہے :139:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    چلیں اسی بہانے آپ نے بھی کوئی سچی بات کر لی مبارک ہو:a150:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات خیر مبارک کہنا چاہیے سو خیر مبارک :a191:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات یہ ہے کہ میں‌چاہتا ہوں‌کہ غیر حاضر صارفین واپس آجائیں
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    واپس بلانے کا طریقہ سوچیں ویسے آج کل تو پتھر کے زمانے کے لوگ بھی نظر‌آنے لگے ھیں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچی اور کھری باتیں

    سچی اور کھری بات مجھے لگتا ہے کچھ انتظامیہ آرہی ہے :a150:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں