1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوالیہ بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    بہتا ہوں تو میری کوئی گہرائی بھی ہو گی
    دریا کی طرح خود میں اتر کیوں نہیں جاتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ملبے سے نکل آتا ہے آسیب کے مانند
    لوگوں کی طرح خوف بھی مر کیوں نہیں جاتا
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
    یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
    ------------
    ابھی تک اس کا تصوّر تو میرے بس میں ہے
    وہ دوست ہے، تو خدا کِس لیے بناؤں اُسے؟
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    ہم ایسےسادہ دلوں کی نیاز مندی سے
    بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رنگوں کو کلیوں میں جینا کون سکھاتا ہے!
    شبنم کیسے رُکنا سیکھی! تِتلی کیسے رَم؟
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    جمیل تر ہیں گل و لالہ فیض سے اس کے
    نگاہ ِشاعر ِرنگیں نوا میں ہے جادو
    ---------------
    تو نے دیکھا ہے کبھی اے دیدۂ عبرت کہ گل
    ہو کے پید ا خاک سے رنگیں قبا کیونکر ہوا؟
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    خوبصورت کس قدر تیری دنیا اے خدا
    تیری قدرت کے کرشموں نے تو حیراں کردیا
    چاند کو دی چاندنی اور شب سے شبنم سے خنک
    پھول کو خوشبو ملی اور پھل نے پایا ذائقہ
    تیری صناعی عیاں دنیا کے ہر ذرے سے ہے
    کس طرح پانی اٹھا کر لے اڑی کالی گھٹا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گونج اپنی سہی ، تائید میں آواز تو ہے
    کیوں ترے شہر سے ہم دشت کو بہتر نہ کہیں؟
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگالیے
    تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا
    -----------
    ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے
    آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر؟
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    دل نے صحرا میں بھی نہ وحشت کی
    یہ نشانی ہے کس قیامت کی
    میں بتاتا ہوں کیا پہاڑ ہے یہ
    میں نے کاٹی ہے رات فرقت کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیوں کاسہ دل لے کے صدا دی ہے جنون نے
    خیرات میں کیا دے گا وہ زیادہ سے زیادہ؟
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    شمع اپنی ہی بھلی لگتی ہے اپنے طاق پر
    مانگے تانگے کی کوئی تنویر لے کر کیا کریں
    ------------------
    کھو چکے ہیں جس کو, وہ جاگیر لے کر کیا کریں؟
    اک پرائے شخص کی تصویر لے کر کیا کریں؟
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے
    پایا نہیں جس کو اسے کھونا بھی نہیں‌ہے
    لپٹا ہے میرے دل سے کسی خواب کی صورت
    وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم کہ ناکام محبت ہیں تو پوچھیں گے ضرور
    وہ جو میر کو تھا حاصل وہ سلیقہ کیا ہے؟
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں
    اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی
    ---------------
    اشکوں میں جھلملاتا ہوا کس کا عکس ہے؟
    تاروں کی رہگزر میں یہ ماہ رو ہے کون؟
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    سبب ہر ایک مجھ سے پوچھتا ہے میرے رونے کا،
    خدارا ساری دنیا کو میں کیسے رازداں کر لوں۔

    -------------------------------------

    ابنِ آدم کا تجسس ہے نتیجہ کچھ بھی ہو،
    دوستوں کے قحط سے دشمن بھی مر جائیں گے کیا؟
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    کرتے کس منہ سے ہو غربت کی شکایت غالب
    تم کو بے مہرئ یارانِ وطن یاد نہیں؟
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    کیوں کریں شکوۂ بے مہرئ یارانِ وطن؟
    ہوگیا اس سے سوا پرسشِ اغیار کا لطف
    ۔۔۔۔۔۔۔
    کون سمجھائے یہ سمجھانے کی باتیں کب ہیں؟
    دید سے بڑھ گیا کیوں حسرتِ دیدار کا لطف؟
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    پہلے تو فقط حسرت دیدار تھی واثق
    اب یہ بھی طلب ہے کے اسے جیت کے ہاروں
    -----------
    تو بہت دور بہت دور گیا تھا مجھ سے
    میری آواز میرے یار کہاں تک جاتی؟
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آسکوں
    ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو

    کب مجھ کو اعترافِ محبت نہ تھا فراز
    کب میں نے یہ کہا ہے سزائیں مجھے نہ دو
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    دی صدا دار پراور کبھی طور پر، کس جگہ میں نے تم کو پکارا نہیں
    ٹھوکریں یوں کھلانے سے کیا فائدہ، صاف کہہ دو کے ملنا گوارہ نہیں
    ----------------
    جیون بھی تو الجھی ہوئی ڈوروں کی طرح ہے
    اس سوچ میں گم ہوں کے اسے کیسے گزاروں ؟
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    یہ جو زندگی ہے پہاڑ سی، یہ جو روز و شب ہیں چٹان سے
    اسے ضبطِ غم ،لطف و کرم، اسے چشمِ نم سےتراشیئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    چہروں پہ وہ سرسوں کی دھنک کیا ہوئی یارو
    ہاتھوں سے وہ خوشبو حنا کیوں نہیں آتی ؟
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    کیونکہ:
    تیرا وجود تو میرا گمان ڈوب گیا
    افق میں دور کہیں آسماں ڈوب گیا
    -------------------
    زخم تنہائی ميں خوشبو حنا کس کی تھی؟
    سايہ ديوار پر ميرا تھا صدا کس کی تھی؟
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    لہو بنوں گا اور رگوں میں اتر جاوں گا
    مہک بنا ہوں تیری سانس میں بسا ہوں ابھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کس سے پوچھوں کہ کہاں ہے میرا رونے والا
    اس طرف میں ہوں، میرے گھر سے ادھر سناٹا
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا
    روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
    ----------
    ہر طرف حسن کے بازار لگے تھے محسن
    میری چشم خریدار کہاں تک جاتی؟
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    حسن کی اک اک ادا پر جان و دل صدقے مگر
    لطف کچھ دامن بچا کر ہی نکل جانے میں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دریا میں پکارے چلے جاتے ہو ہمیشہ
    صحراؤں میں ساون کو صدا کیوں نہیں دیتے؟
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    ہجر موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
    ایک صحرا سے سمندر کا گزرنا کیسا
    -------------
    بے وفا کہنے کی جرات بھی نہ کرنا یاور
    اس نے اقرار کیا کب تھا؟ مکرنا کیسا؟
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    کبھی خود سے مکر جانے میں کیا ہے
    میں دستاویز پر لکھا ہوا نہیں
    جون ایلیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خیال و خواب کا سفر تمام کیسے ہو گیا
    یہ چلتے چلتے ختم راہگزار کیسے ہو گئی؟
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے
    دشتِ طلب میں جا بجا‘ سنگِ گرانِ خواب تھے
    ------------------
    خوابوں کے چاند ڈھل گئے تاروں کے دم نکل گئے
    پھولوں کے ہاتھ جل گئے‘ کیسے یہ آفتاب تھے؟
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    رات ہوتی نہ کائناتوں میں
    میری باتیں جو مانتا سورج
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمراہی نہ رہبر نہ منزل کا تعین
    صحرا کے سفر میں تھا نہ بھٹکتا بھی تو کیسے
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میں
    آوارگی کی لہر ہے، اور ہم ہیں دوستو
    منیر نیازی
    --------------
    ہیں زمیں اور زماں دودِ چراغِ شبِ غم
    مجھ کو لے آئی کہاں گردش ِحالات مری؟
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    خوشیوں کا دور بھی کبھی آجائے گا ضرور
    غم بھی تو مل گئے ہیں تمنا کئے بغیر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہے
    تم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے؟
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    اقبال کے شعر کا جواب اقبال خود ہی دے سکتا ہے۔

    وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
    اور تم خوار ہوئے تارک قراں ہو کر
    -------------
    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
    مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
    موت آتی ہے، پر نہیں آتی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نباہتے ہیں
    ہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنی
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوالیہ بیت بازی

    محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہے
    محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے
    --------------
    جب شاعری پردہ ہے فراز اپنے جنوں کا
    پھر کیوں مجھے رسوا کیا اشعار نے میرے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں