1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوالیہ بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ہی ٹھرا
    تو اے سنگدل ترا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دیر و حرم آئینہ تکرار تمنا
    واماندگی شوق تراشے ہے پناہیں
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,077
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    واعظ کمالِ ترک سے ملتی ہے یاں مراد
    دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
    اقبال
    ----------
    یہ ملی کس جُرم پر دم کو سزا؟
    حُکم ہے دن بھر چلے شب بھر چلے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگوں نے ہر گناہ سے لذت کشید کی
    کچھ اک گناہ بے جرم کی تعزیر ڈھونڈتے رہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نہ کوئی سوال وصل نہ کوئی عرض غم
    ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے
     
    Last edited: ‏1 مئی 2016
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,077
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وابستہ ہے ہمیں سے گر جبر ہے وگر قدر
    مجبور ہیں تو ہم ہیں، مختار ہیں تو ہم ہیں
    -----------
    لوگ کیوں شیخ کو کہتے ہیں کہ عیار ہے وہ؟
    اس کی صورت سے تو ایسا نہیں پایا جاتا
     
    Last edited: ‏1 مئی 2016
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یارب ترے سادہ دل بندے کدھر جائیں
    کہ سلطانی بھی عیاری ہے درویشی بھی عیاری

    پیغام بر اشارہ ابرو میں مر گیا
    پھرجی اُٹھے گا لب جو ہلا دو جواب میں
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری سادگی تھی التفاتِ ناز پر مرنا
    ترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی
    -----------
    وہ راستے خبر نہیں کس سمت کھو گئے
    نکلے تھے جن پہ رختِ غمِ دل اُٹھا کے ہم
    مجید امجد
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ہے بے گداز کیوں،حسن ہے بے نیاز کیوں
    مری وفا کہاں گئی ، ان کی جفا کو کیا ہوا ؟
    - - - -

    گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
    خیال دل کو میرے صبح شام کس کا تھا ؟
     
  8. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
    وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
    غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا ورنہ زید
    کہا کچھ تھا وہ کچھ اور سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا



    محبت ھو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
    یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی توئین کرتی ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غم سے پلٹ ہی جائیں گے ایسے بھی ہم نہیں
    دُنیا سے کٹ ہی جائیں گے ایسے بھی ہم نہیں

    - - - - - -

    یقین کس لیے اس پر سے اٹھ گیا ہے منیر
    تمہارے سرپہ یہ شک کا عذاب کیوں آیا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    رسوائی کا میلہ تھا سو میں نے نہیں دیکھا
    اپنا ہی تماشا تھا سو میں نے نہیں دیکھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گَر خُود نمُا ہیں آپ تو وجہِ حجاب کیا
    منظور تھا حجاب تو کیوں خُود نُما ہوئے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں