1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر پکڑ کے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 اگست 2018۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ کب کرنا ہے کہ موجودہ جوؤں کا اقتدار اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گا تو پھر کریں گی سر پکڑ کے۔
     
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    موضوعات بدلتےرہنا بھائیو سرپکڑکے۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حزب اختلاف بیٹھ گئے سر پکڑ کے
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    روئیں گے خوب سر پکڑ کے
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری تحریریں،تقریریں ہماری تصویریں ہیں ۔ ہم اپنی تحریروں سے جھلکتے ہیں جھانکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں اور پہچان لیے جاتے ہیں۔ کون آیا کیا لایا سرپکڑکے۔ہمارے ہاتھوں اُردُو اوراپنی اپنی زبانوں کا خوبصورت فی البدیہہ اَدَب تخلیق پارہا ہے(بات کریں اپنی اپنی زبان میں، اُردُو ترجمے کےساتھ،پنجابی چوپال وغیرہ کے ذریعہ) اور محفوظ ہوتاجارہا ہے سرپکڑکے ۔آج جہاں ہم ہیں کل ہمارے بچے ہوں گے ۔میں سوچتا ہوں اُنہیں دینے کے لیے ہمارے پاس کیا ہے۔ایک تحریرجو محض ایک تحریر ہے یا ایک پیغام جو صرف تحریرنہیں وہ عبارت ہےجسے پڑھ کر اُنہیں روشنی ملے سر پکڑکے۔کس قدر خوشی اور اطمینان کی بات ہے کہ اِس فورَم پر ایک سے ایک اعلیٰ قابلیت کا گزر ہے۔اُن کے قدموں کے نشان اِتنے ہلکے نہیں کہ مرورِ ایام کی تیز ہوائیں چلیں اور یہ ختم ہوجائیں سرپکڑکے بلکہ یہ وہ نقوش ہیں جو کمپیوٹر کے آئنہ نما(اسکرین) سے اُبھرتے ہیں اور دل کے جہاں نما میں محفوظ ہوتے چلےجاتےہیں سرپکڑکے۔اور یہی نقش ہاے رنگارنگ وہ سرمایہ ہےجو ہم اپنے بچوں کے لیے چھوڑے جارہے ہیں،اُنہیں سونپے جاتے ہیں،سرپکڑکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏19 اگست 2018
    غوری، زنیرہ عقیل اور عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ! آپ نے ہم سب کی توقیر بڑھادی سر پکڑ کے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب توہم بھی ان مقتبسین میں شامل ہونگے سر پکڑ کے
    جو مقالات ِ شکیل احمد خان صاحب سے استفادہ حاصل کر نے والے ہیں سر پکڑ کے
    خوبصورت الفاظ سے مزین تحریریں دل کو چھو رہی ہیں سر پکڑ کے
    مہربانی فرما کر میری ایک لڑی ہے اس پر بھی نظر ڈالیے سر پکڑ کے
    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/ایک-چھوٹی-سی-خوبصورت-تحریر.31756/
    سر پکڑ کے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ سرپکڑکے۔
     
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ صاحبہ بلاوے کا بہت بہت شکریہ ،میں ضروراِس لنک پر جاؤں گاسرپکڑکے۔
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ دِنوں دنیا اور سماج کی بے حسی پر لکھی ایک نظم پر کام کررہا تھا ۔ وہ "شکیل احمد خان کی شاعری(اصلاح طلب )"میں پیش کررہا ہوں ۔زنیرہ صاحبہ، عامرشاہین صاحب اور تمام حضرات و خواتین سے ملاحظے کی درخواست ہے سرپکڑکے اورہاں،وہ نظم آپ کی گراں قدر آرا اور بیش قیمت تجزیات،صائب مشوروں کا خیر مقدم کریگی۔اِس معاملے میں اُس کا اضطراب و اضطرار اور عدم استقراردیدنی ہے سرپکڑکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏19 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب حضرات وخواتین بالحقیقت لائقِ توقیر ہیں۔ اِس میں دو رائیں ہونہیں سکتیں سرپکڑکے۔
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ضرور اسفادہ حاصل کرینگے سر پکڑ کے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بالضرور سرپکڑکے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں گئے سب لوگ سر پکڑ کے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھے ہوں گے کہیں اپنا اپنا سر پکڑ کے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عید گزر گئی سر پکڑکے
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب واپس بھی آجائیں سر پکڑ کے
     
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جوبھی آئیگااُسے خوش آمدیدکہاجائیگا سرپکڑکے۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے آپ کو خوش آمدید سر پکڑ کے
     
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    میں گیا ہی کب تھا سرپکڑکے تاہم مہکتے ہوئےاستقبالیہ کلمات اور چمکتے ہوئے خیرمقدمی الفاظ کا شکریہ سرپکڑکے۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل جس طرح سے سوشل میڈیا اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر حکومتی عہدیداروں کی سچی یا جھوٹی دھلائی ہورہی ہے تو یقیناً وہ بیٹھے ہوں گے سر پکڑ کے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بھائی کیوں بیٹھیں گے سر پکڑ کے
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو سب ہی بیٹھ گئے سر پکڑ کے
     
  26. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے خود ہی سب کو اس طرف لگایا ہے کہ سب بیٹھ رہیں سر پکڑ کے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہاں غائب تھے سر پکڑ کے
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے ہمیں مِس کیا سر پکڑ کے
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل کیا سر پکڑ کے
     
  30. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    غیر حاضری کی معافی چاہتے ہیں سر پکڑ کے
    (حالانکہ معافی مانگی جاتی ہے کان پکڑ کے)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں