1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک چھوٹی سی خوبصورت تحریر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏15 نومبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہر تین دن بعد ایک لفظ دونگی اس پر ایک چھوٹی سی خوبصورت تحریر لکھنی ہے
    خیال رہے کہ تین سطور سے زیادہ نہ ہو


    پہلا لفظ ہے
    چاہت
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری چاہت ہے کہ ہماری اردو پر ہر وقت رونق رہے
    اور جتنے پرانے ممبر گم ہو گے ہیں واپس آ جائیں اور
    نئے اور پرانے ممبر ایک خوشگوار ماحول میں ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کریں
     
    شکیل احمد خان، غوری اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت اس آرزو کا نام ہے جو دل کے لگائو کو محبت کے ساتھ جوڑتا ہے جو خواہشات و محبت کے جذبوں کو حقیقت کی نظرسے دیکھتا ہے چاہے وہ ایک سراب ہی کیوں نہ ہواک چاہ اک الفت جو ابھی پاکستانی صاحب ظاہر کر چکے ہیں اس فورم کے ساتھ اس پیار کے رشتے جو دوستوں سے ہے اس بےلوث جذبے سے منسلک رہنے کی چاہ اس تمنا اس خواہش اس شوق اسعشق کو چاہت کہتے ہیں
     
    شکیل احمد خان، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا لفظ
    سفر
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سفر پر ایک چھوٹی سی تحریر لکھنے کو کیا کہہ دیا لوگ سمجھ بیٹھے کہ رحلت فرمانے کا کہا گیا سفر آخرت کی فکر تو ہر ذی روح کو ہونی ہے مگر یہاں زندگی کے مختلف سفر کے بارے میں لکھنا کوئی اتنا مشکل کام تو نہیں کوئی پاکستانی55 کی طرح سفر معاش میں مبتلا ہے کسی کو وداع کیا جا رہا ہے سسرال انسان کی زندگی ہی ایک سفر ہے اور پوری زندگی انسان مسافر ہی رہتا ہے
     
    شکیل احمد خان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو حج یا عمرہ کی سعادت کے لئے مکہ شریف یا مدینہ شریف جانا بھی بہت بابرکت ہے اور اس سے انسان کی زندگی سنور جاتی ہے ۔اور اگر سیرو تفریح کے لئے جانا ہو تو ترکی کا شہر استنبول اچھی جگہ ہے۔اس شہر میں سلطنت عثمانی دور کی شاندار مساجد اور محلات کے علاوہ اصحابہ اکرام رضوان اجمعین کے مزارات شریف اور ترکوں کا اخلاق اور پیار کھانے بھی اچھے ملتے ہیں ۔
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیسرا لفظ ہے
    "ہماری اردو"
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں ملتے ۔ہماری اردو ایک شاندار فیملی فورم ہے اور اس میں آپ کو ہر طرح کا لٹریچر ملے گا ۔صاف ستھرا ماحول ہے ۔سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے ۔یہ سب ہمارے ان مہربانوں کی محنت کا نتیجہ ہے جن کی اکثر یت فورم سے غیر حاضر ہے ۔بھائی ھارون رشید صاحب اور@ نعیم بھائی میڈم@ سعدیہ جی بھی انہی مہربانوں میں شامل ہیں جن کی محنت نے فورم کو چار نہیں پانچ چاند لگا دئیے ہیں ۔
     
    Last edited: ‏9 دسمبر 2017
    شکیل احمد خان، غوری، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ہماری قومی زبان جس سے محبت حب الوطنی کا ثبوت ہے ۔۔ اردو کے معیار اور ساکھ کی بہتری کیلئے مختلف فورمز پر کام ہو رہا ہے ہماری اردو بھی اسی جدوجہد کا ایک حصہ ہے اقوام کی بقا بھی زبان اور کلچر پر منحصر ہے بھائی ھارون رشید صاحب اور نعیم بھائی سعدیہ بہن کی تعریف ہو گئی تو انہیں بھی کچھ کہنا چاہیے لڑی کی مناسبت سے
     
    شکیل احمد خان, غوری, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں تہذیب کے علمبردار
    ہم کو اردو زبان آتی ہے

    اور
    ہمیں ہماری اردو پیاری اردو سے پیار ہے
    اور ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ اور
    اگر یہ نہ ہوتی تو شاید ہماری ملاقات نہ ہوتی ۔۔۔ شاید نہیں یقینا
    بس
     
    شکیل احمد خان، غوری، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت تحریر
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چوتھا لفظ ہے
    ”سیاست”
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست ایک ہلچل (ایکٹیوٹی) ہے جو ملک چلانے کے لئے سیاسی نظام میں کی جاتی ہے ۔جو لوگ سیاست کرتے ہیں انہیں سیاست دان کہا جاتا ہے وہ ملک کی پالیسیاں مرتب کرتے ہیں ۔قانون بناتے ہیں ۔لیکن میرے خیال میں یہ نظام صرف ایک ہی طبقے کو نوازنے کے لئے بنایا گیا ہے ۔ملک کے عام عوام اس کے ثمر کو ہمیشہ ہی ترسے ہیں اور ترستے رہیں گے ۔کیونکہ عوام کو صرف ووٹ حاصل کرنے کے لئے یا یوں کہیں کہ الیکشن کے دن ہی عزت دی جاتی ہے ۔اور ووٹ لینے کے بعد حکومت عوام کو بھول جاتی ہے اور عوامی لیڈر قومی خزانے کو اپنی جیبوں میں بھرنے کے طریقے تلاش کرتے رہتے ہیں ۔
     
    شکیل احمد خان، غوری اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست پر لکھنا یا کچھ کہنا میرے لیے سب سے اچھا موضوع ہے مگر اس فورم پر یہ کافی تلخ تجربہ رہا ہے
    ہم تو سیاست میں بھی توحید کے قائل ہیں
    ایک ہی شخص کو اپنا
    قائد بنا رکھا ہے
    ویسے اس لڑی میں لفظ دینے کا اختیار آپ نے اپنے ہاتھوں میں رکھا ہے ، کیا اس میں بھی آپ کی کوئی سیاسی سوچ کار فرما ہے ؟
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بہن لڑی کی طرف توجہ دلانےکا شکریہ۔ ماشاءاللہ آپ ہماری اردو پر بہت خوبصورت اضافہ ہیں کیونکہ آپ کے پاس اچھوتے اور دلکش تخیلات کی بھرمار ہے جس کا اظہار آپ گاہے بگاہے کرتی رہتی ہیں۔
    جاری رکھیے اور ہماری اردو کی بزم کو مزید سجاتی رہیے۔ شکریہ
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پانچواں لفظ
    "عورت"
     
    Last edited: ‏18 دسمبر 2017
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورت انسانی معاشرہ کا وہ اہم عنصر ہے جس کے بغیر معاشرہ وسماج کا تصور ہی ممکن نہیں، عورت انسانی ترقی کا زینہ اور اجتماعی زندگی کی روح ہے، عورت افزائش نسل اور اولاد کی تعلیم وتربیت کی اعلی ذمہ دار ہے، اس کی گود جہاں ایک طرف شیر خوار بچوں کی جائے پرورش ہے، وہیں دوسری طرف اس کی آغوش حضارت وتمدن اور تعلیم وتربیت کا گہوارہ ہے عورت عالم انسانی کی بقا اور اس کے تحفظ کی ضامن ہے نیز کائنات گل گلزار کی محافظ ہے۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عورت ماں،بہن ،بیٹی اور بیوی ہر روپ میں اس کا الگ مقام ہے ۔عورت کے بغیر ایک گھر ایک خاندان نامکمل ہے ۔عورت کے صحیح مقام کی پہچان اسلام نے کرائی ہے ۔ورنہ عورت کے ساتھ ہر دور ہر معاشرے میں ظلم ہواہے ۔کہیں پیدا ہوتے ہی چھوٹی عمر میں دفن کیا گیا اور کہیں پال کر بڑی کر کے اس کی زندگی کو عذاب بنایا گیا لیکن اسلام میں اسے مقام اور مرتبہ ملا ۔
     
    Last edited: ‏20 دسمبر 2017
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عورت پر لکھنے بیٹھا جائے تو شاید دو چار جنم لینے پڑیں اور سب سے بڑی بات کہ آپ کا لکھنا خود آپ کی طبعیت پر منحصر ہے ۔ یعنی اگر آپ کی طبعیت سنجیدہ ہے تو آپ کے سامنے عورت ماں ، بہن اور بیوی کی شکل میں آئے گی اور اگر آپ کی طبعیت کچھ جھگڑالو ہورہی ہو تو آپ کے ذہن میں کبھی ساس بہو کبھی نند بھاوج کبھی سوتن بنی سہیلی جیسے کردار گھومنے لگیں گے
    اور بالفرض آپ کی طبعیت میں رومانس بھرا ہو تو صنم ، محبوبہ اور جان ، جگر جیسے کردار
    اب آپ خود سوچیں ایسی عظیم ہستی جس کہ سینکڑوں روپ ہوں اس پر چند سطروں میں کیا اور کیسے لکھا جاسکتا ہے
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹا لفظ ہے
    "آراء"
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آراء پر اپنی آراء دینا تھوڑا مشکل کام ہے
    اب اس بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں ، اوپر سے آپ نے بھی کچھ نہیں لکھا جو اندازہ ہوجاتا کہ کیا لکھنا چاہیے
    لیکن کچھ نہ کچھ تو لکھنا ہی ہوگا ۔ ۔ ۔ چاہے کم الفاظ ہوں یا بہت کم یا بہت کم سے بھی کم
    کم از کم ان الفاظ پر آپ کی آراء تو جان سکیں گے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملک و قوم کے لئے ہمہ وقت جذبہ شہادت سے سرشار جوان دشمن کی کھوکھلی للکارکے باعث اک بار پھر سے صف آراء ہونے کو تیار ہیں۔

    ہر ذی روح انسان قدرت کی بے پناہ صلاحیتوں کا پیکر ہوتا ہے اگر اسے کوئی پلیٹ فارم میسر آجائے تو وہ اپنی آراء سے دوسروں کو آگاہ کرسکتا ہے۔

    آج کل ہماری اردو پیاری اردو میں زنیرہ عقیل کی آراء کو بہت مستند سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان کے پاکیزہ خیالات، متحرک جذبہ اور مزاح کی حس بہت سے تجربات سے گزر کر پختگی کا سفر مکمل کرچکے ہیں۔

     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائ خوبصورتی سے آپ سب نے آراء پر رائے کا اظہار کیا ہے سب کی آراء اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور کسی نہ کسی منطق سے مربوط ہوتی ہے کسی جماعت کا امیر سب کی آراء کے حصول کے بعد فیصلہ صادر فرماتا ہے اپنی راہ نمائی کے لیے آپ صلی اللہ علیہ سولم بھی صحابہ کرام سے مشورہ کرتے اور سب کی آراء کو سنتے لیکن فیصلہ اپنے مطابق فرماتے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری صاحب اپنی آراء کی بنا پر پاکستانی55 صاحب سے گفٹ کا حصول کافی مشکل ہو گیا تھا ہاہاہاہا

    صف آرا کے علاوہ شمیم آراء بھی تھی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹا لفظ ہے
    "خواہش"
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
    بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میری بس ایک خواہش ہے کہ میری ہر خواہش پوری ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور آپ لوگوں کی بھی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کے دیرینہ مقاصد کے حصول کی نا ختم ہونے والی تمنائیں جو چاہت اور مقصد سے تعبیر ہیں خواہش کہلاتی ہے اپنی خواہشات کی تکمیل میں مختلف طور طریقے مختلف ناموں سے ذہن میں ترتیب دیے جاتے ہیں جو آرزو، ارمان، اشتیاق، تمنا، چاہت، حسرت، ضرورت، طلب، مدعا، مراد، مرضی اور مطلب پر مشتمل ہیں میرے ناقص عقل میں یہی امنگ خواہش کی شکل ہے
    شاید کوئی خواہش روتی رہتی ہے
    میرے اندر بارش ہوتی رہتی ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں لفظ ہے
    "جرٔات"
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جرات ۔ ۔ ۔ عام زبان میں اسے ہمت بھی کہتے ہیں
    ویسے جرات ہر انسان میں ہوتی ہے ، کسی کے پاس اچھی بات کے لیے کسی پاس بری باتوں کے لیے
    جو لوگ اچھے کاموں پر ہمت و جرات کا مطاہرہ کرتے ہوئے ڈٹ جاتے ہیں اور چاہیے جتنی بھی مشکلیں آئیں پیچھے ہٹنے کے بجائے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں وہ لوگ امر ہوجاتے ہیں ، ان کا نام تاریخ میں یاد رکھا جاتا ہے
    حالنکہ وقتی طور پر ان پر زیادہ تر تنقید ہی ہوتی ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے سچائی کی راہ پر بھیر زیادہ نہیں ہوتی
    اور جو لوگ غلط کاموں پر جرات دکھاتے ہیں ان کو وقتی طور پر تو کامیابی ملتی ہے مگر وہ زیادہ دیر تک نہیں ٹکتی ۔ مثال کے طور پر کسی نے جھوٹی بات کی اور جب اس کا جھوٹ پکڑا جائے مگر پھر بھی جرات کے ساتھ نہ صرف اپنے جھوٹ پر قائم رہے بلکہ کسی دوسرے کو اس پر قائل بھی کرلے ، تو اس کی جرات و ہمت کی وجہ سے اس کو جو کامیابی ملے گی وہ زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی
    ویسے جو بھی اوٹ پٹانگ ہم نے لکھا ہے اس کے لیے بھی جرات کا ہونا ضروری ہے اور اس زیادہ ہمت و جرات کا مظاہرہ وہ صارفین کریں گے جو اسے پڑھیں گے
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جرات وہ بے باک جذبہ ہے جو اگر مثبت عمل پر کی جائے تو انسان کو بلندی تک لے جاتی ہے جرات
    بہادری کو کہتے ہیں جرات جوانمردی مثال ہے اور دلیری کی علامت ہے اگر کوئی جرات کا مظاہر ہ کر کے ظالم کے سامنے ڈٹ جائے تو اس کی شجاعت کے چرچے ہونے لگتے ہیں جرات کے لیے مرد ہونا ضروری نہیں بس دل جوانمرد ہونا چاہیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں