1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ ایک بار پھر اس انتظار میں تھی کہ ہو سکتا ہے کوئی غلطی سے مبارک باد دینے آجائےگا
    لیکن نہیں .................!!
    اس قدر ڈھیٹ بھائی اللہ نے دیئے ہیں کہ مت پوچھو
    اور بہنیں بھی ایسی ہی ہیں

    چلو خود کلامی چھوڑو اور خود اپنے آپ کو تھپکی دے کر شاباشی دو 8168 پیغامات کوئی مذاق ہے کیا ہاہاہاہا
    Zunaira.jpg

    واہ واہ زنیرہ ماشاء اللہ کافی ٹائم دے رہی ہو ہماری اردو فورم کو
    واہ واہ زنیرہ کافی اچھی اچھی لڑیاں لگا رہی ہو
    واہ واہ زنیرہ کیا لڑتی ہو ناصراقبال صاحب سے
    واہ واہ زنیرہ کیا انٹر ویو دیا اس بار 123 بے نام بھائی کو
    واہ واہ زنیرہ ھارون رشید بھائی کی ڈانٹ سن کر بھی کانوں پر جوں تک نہ رینگی
    واہ واہ زنیرہ غوری بھائی سے کافی گپ شپ لگا رہی ہو
    واہ واہ زنیرہ کنعان بھائی کے تمام پوسٹ دلچسپی سے پڑھ رہی ہو
    واہ واہ زنیرہ پاکستانی 55 بھائی سے انعام بھی لے لیا آخر کار
    واہ واہ زنیرہ سعدیہ بہن کی غیر حاضری لگانے کے قابل ہو چکی ہو
    واہ واہ زنیرہ کیا شاعری شروع کی ہے مزہ آرہا ہے
    واہ واہ کیا لفظ جوڑتی ہو اور لفظ سے لفظ بناتی ہو
    واہ واہ زنیرہ ساتواں انسان صاحب کی بتائی فلمیں بھی دیکھتی ہو
    واہ واہ زنیرہ کافی خوش فہم ہو ہاہاہاہاہاہا
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو زنیرہ جی کہ ۸ ہزار مراسلوں کا ہدف عبور کر چکی ہو۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    کیا پوسٹ شیئر کی ہے مزا آگیا۔
    میری طرف سے دلی مبارک باد قبول کیجئے۔

    تاہم میری رائے میں زنیرہ عقیل کی پوسٹ تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح دل کو چھونے والی ہوتی ہیں جو موڈ کو ترو تازہ کردیتی ہیں۔

    اللہ کرے زور قلم اور ذیادہ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب
    اور آپ کو خوش آمدید دوبارہ نازل ہونے پر :)
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم بھائی دعاؤں کے لیے جزاک اللہ خیرا کثیرا چلو کوئی تو ہے جن کو میرے پوسٹ اچھے بھی لگتے ہیں ممنون ہوں بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    "دوبارہ نازل ہونے پر" کیا مطلب؟
    ابھی تو میری پہلی باری ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل صاحبہ آپ بہت پرجوش اور مخلص صارفہ ہیں اگر انتظامیہ آپ کی کارکردگی کا نوٹس لے تو آپ یقینا فورم کی بہتری کے لئے اہم رول ادا کرسکتی ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا مذاق کر رہی ہوں
    مجھے خوشی ہے آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر ورنہ تو غائب تھے آپ
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بھائی
    میں بہتری کے لیے تو نہیں البتہ لڑ لڑ کر سب کو بھگانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہوں
    ہاہاہاہاہا

    ویسے ہیرے کی پہچان کسی جوہری کو ہی ہوتی ہے ہاہاہاہا
     
    غوری اور نوید احمدؔ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نوید احمدؔ
    آف لائن

    نوید احمدؔ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2016
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    آٹھ ہزار مراسلوں کا ہدف پورا کرنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تعصب اور بدگمانی ایسی بیماری ہے جو انسان کی بصارت کو تو متاثر کرتی ہیں مگر بصیرت سے بھی محروم کردیتی ہیں۔

    اور اگر دل صاف ہوتو سب کچھ نکھر کر سامنے آجاتا ہے۔

    کسی کی برتری کو قبول کرنا خود علمیت کی نشانی ہے۔ اور دوسرے یہ کہ ترقی کے خواہاں کو آگے بڑھانا ترقی کی منازل طے کرنا ہوتاہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ

    بھائی اس ہنسی مذاق کے تھریڈ پر اتنی سنجیدہ اور تعصب والی بات کہاں سے آگئی
    میں تو مذاق مستی کے موڈ میں یہ سب کہہ رہی ہوں ورنہ تو مجھے معلوم ہے کہ میں کہاں کھڑی ہوں
    اللہ رحم فرمائے ہم سب پر اور ہمارے ایمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میسیج اس لئے پوسٹ کیا تاکہ آپ اچھے موڈ میں رہو۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم بھائی
     
    نوید احمدؔ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    خالی خولی مراسلوں کی تعداد بڑھانا تو کوئی بڑی بات نہیں۔
    کچھ تعمیری کام بھی ہونا چاہیے۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو تخریبی کام کرونگی کیوں کہ ایک شخص نے مجھے تخریبی کام پر لگا دیا ہے
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ آج بہت غصے میں ہے بھائی
    پانی پلا دو ورنہ ناصر اقبال پر خود کش حملہ کرنے کا موڈ ہے
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نزدیک ترین پانی کی ٹینکی میں چھلانگ لگا دو۔ تھوڑی دیر بعد میں بچا لوں گا۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹینک کورڈ ہے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہو۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    پورا پانی پی لیا ، وہ بھی اکیلے اکیلے
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ...........
    واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    ابھی تک پانی ہی پی رہی ہوں .... خون پینا شروع نہیں کیا
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خون بی پازیٹو ہے۔
    امید ہے اس کا ذائقہ اچھا نہیں۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا............... نمکین ہوگا
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں تو شیرینی کا شوقین ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھا کھانے سے فرق نہیں پڑتا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں