1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذہین بیوی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏21 اپریل 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بیویاں اور معصوم - سر چکرا رہا ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ذہانت کو بھی مان گئے کہ چالاک اور شاطر کو تیز اور ذہین لکھ دیا۔:t:
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس فرمابردار شوہر کی جگہ میرا جواب ہوتا کہ پہلے کھانا بناو، کھانا کھائیں گے پھر شاپنگ کے لئے لسٹ تیار کرتے ہیں پھر شاپنگ کا پروگرام بناتے ہیں:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ﺷﺎﭘﻨﮓ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ
    ﺟﮭﭧ ﺩﯼ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺟﻨﺖ ﺁﺷﯿﺎﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﺍ
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺣﻮﺭﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﯽ
    ﺳﻦ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﯽ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﺟﮭﻨﻢ ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﺍ
     
    نعیم، دُعا اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہااہاہاہا۔۔۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حوروں سے حسد کا نتیجہ ہے یا میاں سے پیار کے رشتے میں اعتبار کا فقدان؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں صورتیں ہو سکتی ہیں۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں اگر انسان کو اپنے پیار پر اعتبار ہوتو پھر کوئی غلط گمان قریب سے بھی نہیں گزر سکتا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔یہ تو 100% صحیح کہا آپ نے بھائی
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر اعتبار ایسا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    شادی کی سالگرہ پر شوہر نے اپنی بیوی کو ہیرے کی انگوٹھی گفٹ کی۔
    بیوی کچھ زیادہ خوش نہ ہوئی۔ اور بولی ۔
    "لیکن جانو ! میں نے تو شادی کی سالگرہ پر آپ سے نیو ماڈل سپورٹس کار کی فرمائش کی تھی"
    "وہ تو ٹھیک ہے بیگم ! لیکن نقلی اسپورٹس کار ملتی نہیں ہے نا"
     
    نعیم, ابو تیمور, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صدقے جاواں

    اس بھول پن پہ۔۔۔۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
    اب بتائیں کون معصوم ہے ۔۔ایسی حرکتوں سے شوہر کیا معصوم لگتے ہیں۔۔
    بیویاں معصوم ہوتی ہیں کیوں کہ جلدی خوش ہوجاتی ہیں اور اعتبار کرلیتی ہیں۔۔
    واہ۔۔۔کیا ذہانت ہے۔۔ہاہاہاہاہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم تو پہلے سے ہی نہیں خوش تھی اور جب حقیقت آشکارا ہوئی ہوگی تو نجانے ان کے ہاتھ میں کیا آیا ہوگا اور شوہر کی خوبصورتی مانند پڑگئی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ (اللہ معاف کرے)۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں بھئی ۔۔۔۔۔۔ فیصلہ اتنی جلدی نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔ پہلے ذرا شوہر کی بے چارگی بھی ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔

    ایک شادی شدہ جوڑا اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ منا رہا تھا۔
    اس جوڑے کی سب سے اہم بات یہ تھی کہ پورے پچیس سال میں ان کی ایک بار بھی لڑائی نہیں ہوئی تھی۔
    ایک بہت بڑے ٹیلی ویژن نے اس سالگرہ منانے کا انتظام کیا
    سالگرہ منانے کے دوران کمپئیر نے شوہر سے پوچھا، آپ کی پچیس سال کی زندگی میں یہ کیسے ہو گیا کہ آپ ایک بار بھی نہیں لڑے؟
    میرا مطلب ہے کہ آپ کے لئے یہ کیوں کر ممکن ہو سکا؟
    شوہر نے معصومیت سے جواب دیا۔
    جب ہماری شادی ہوئی تو ہم شادی کی سالگرہ منانے کے لئے شملہ گئے تھے۔ وہاں ہم نے گھوڑ سواری شروع کی۔
    اتفاق سے میری بیوی کو جو گھوڑا دیا گیا وہ تھوڑا اڑیل تھا۔ اس نے راستے میں ایک بار میری بیوی کو گرانے کی کوشش کی، تو میری بیوی نے گھوڑے سے مخاطب ہو کر کہا۔
    تمہاری یہ پہلی غلطی ہے آئندہ ایسی غلطی ہرگز نہ کرنا۔
    تھوڑی دور جا کر گھوڑے نے پھر اسے گرانے کی کوشش کی، تو میری بیوی نے پھر گھوڑے سے مخاطب ہو کر کہا۔
    یہ تمہاری دوسری اور آخری غلطی ہے میں تمہیں تنبیہ کرتی ہوں۔
    آخرکار تھوڑی دور اور جا کر اس گھوڑے نے میری بیوی کو گرا ہی دیا۔ میری بیوی اٹھی اور ریوالور نکال کر کہا یہ تمہاری تیسری غلطی تھی۔
    ڈز، ڈز، ڈز اس نے تین فائر کئے اور گھوڑا مار ڈالا۔
    میں چلایا، ارے عقل کی اندھی، احمق یہ تم نے کیا کیا ایک معصوم جانور کو مار ڈالا۔
    تو میری بیوی میری طرف مڑی اور کہا۔
    تمہاری یہ پہلی غلطی ہے آئندہ ایسی غلطی ہرگز نہ کرنا۔
    اور پھر اس کے بعد ہماری زندگی بھر کبھی لڑائی نہیں ہوئی۔
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔
    مگر بیوی کو ریوالور چلانا کیسے آیا۔۔؟؟؟؟
    یہ ریوالور صرف لڑکے یوز کرتے ہیں
    لہذا۔۔ابھی بھی فیصلہ نہیں ہوا
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان لڑکی سے شادی کا نتیجہ تو ایسا ہی ہونا تھا۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہرحال ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ جس فریق کو جب اور جیسا موقع ملے ، وہ اپنا ہاتھ دکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا یہ تجربہ ہے جس کا جتنا ظرف ہوتا وہ وہی کچھ کرتا ہے جو اس کے ظرف کی تسکین کرسکے۔
    ورنہ ہم نے جو سبق سیکھا تھا عفو و درگزر کا آج بھی اسے پہ قائم ہوں اور کسی کو معاف کرنا اس حالت میں جب آپ طاقت ور ہوں ورنہ کمزور کی کیا مجال کہ معاف کرے یا معاف کیا جائے۔۔۔
     
    ابو تیمور، دُعا اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم نہ ہوتا تو سچی بات کیوں بتاتا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو اسی لئے معصوم سا آجکل فورم پر نظر نہیں آ رہا:84:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا آج کل حرم شریف میں ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ
    اللہ تعالیٰ آصف احمد بھٹی کی اس حاضری کو قبول فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ذہین بیوی کے مقابلے میں ذہین شوہر بھی آ گیا:84:
     
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اس موقف کی تائید میں دیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
    نعیم, پاکستانی55, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رکشہ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    " یہ سوٹ کیسا ہے؟"
    بہت اچھا ہے ، لے لو
    " نہیں، اس کا رنگ کچھ ٹھیک نہیں، وہ کیسا رہے گا؟"
    وہ بھی زبردست ہے ، تم پر بہت جچے گا
    " نہیں نا، میرے خیال میں اس جیسا پہلے ہی میرے پاس ہے۔ یہ دیکھتی ہوں ۔ یہ کیسا ہے؟"
    یہ ٹھیک ہے ۔ اس جیسا پہلے تم نے کبھی نہیں پہنا
    " ہوں ں ں ! شین کی نند نے پچھلی عید پر ایسا ہی سوٹ پہنا تھا، آپ کو تو بالکل ہی یاد نہیں رہتا"
    میرا سوٹ کی طرف دھیان نہیں گیا تھا
    " تو کس طرف دھیان گیا تھا؟ اچھا سچی بتائیں یہ ٹھیک ہے نا؟"
    ہمممم ! نہیں یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں
    " چلیں پھر یہی لے لیتی ہوں"

    ( حقیقی واقعے سے ماخوذ)
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہنٹ ہے۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ یہ حقیقی واقعہ عمر خیام بھائی کے ساتھ ہی پیش آیا ہوگا۔:84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں