1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذہین بیوی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏21 اپریل 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جہاں واقعہ پیش آیا س جگہ کانام بتادیں باقی ہم خود ہی سمجھ جائیں گے
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ تو عمرخیام بھائی کو ہی علم ہوگا!
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر وہ تو رات میں تشریف لائیں گے۔
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر بات کو آگے بڑھائیں۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ کیجئے۔۔۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ شادی کس سے کرنا چاہئیں گے ذہین بیوی سے یا پھر کُندذہن بیوی سے غوری بھائی:wink:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جاننے والی ہوئیں تو یقینا ذہین ہوں گی وگرنہ ہماری صحبت میں ذہین تو ہوجائیں گی۔۔۔۔۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے سچ ہی کہا کہ شادی ایک ایسا قلعہ ہے جس میں رہنے والے باہر نکلنے کی تمنا کرتے ہیں اور باہر والے جلد اندر آنے کی کوشش کرتے ہیں۔ شادی دراصل ایک ایسے عہدنامہ کا نام ہے جسکے بعد ساری زندگی میاں بیوی یہ طے کرنے میں گزار دیتے ہیں کہ کس بات پر اتفاق کریں۔ جب ان میں سے کوئی ایک گزر جاتا ہے تو دوسرا اس بات پر متفق ہوجا تا ہے کہ :
    “مرحوم بہت اچھے تھے”
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی دراصل ہر انسان کی شخصیت کی تکمیل کا اہم جزو ہے کیونکہ اس کے بغیر معاشرتی زندگی نامکمل ہے۔ اور دنیا کے نظام کو جاری و ساری رکھنے کے لئے اللہ تعالی نے مرد وزن میں ہر ایک کے لئے دوسرا لازم و ملزوم بنا دیا ہے۔ اور اس رشتے کی پاکیزگی کو قائم رکھنے اور دوام کے لئے نکاح جیسی رسم کو ضروری قرار دیا تاکہ معاشرہ میں بھلائی کا پرچار ہو۔

    اور اب شادی شدہ جوڑا طبعیت اور مزاج کے لحاظ سے ہم زوج یعنی ایک دوسرے کے موافق ہے تو گاڑی بغیر کسی جھٹکے کے چلتی رہے گی اور اگر کسی نے اس جوڑے میں سے کسی ایک پہیے میں شر کی سوئی چبھو دی تو پنکچر ہونا لازمی ہے اور گاڑی لڑکھڑانے لگے گی۔ اور یہ گاڑی اسی وقت تک صحیح چلتی ہے جب اس کے دونوں پہیے یکساں رفتار سے چلیں اور اگر کسی ایک میں کوتاہی ہے تو دوسرا پہیہ اس کوتاہی کا ازالہ کرتا رہتا ہے۔

    لیکن شادی شدہ زندگی میں ایک موڑ ایسا بھی آتا ہے جب ایک پارٹنر مسلسل قربانیوں کی بھینٹ چڑھتا رہے مگر اسے اس کا پھل بھی نہ ملے اور پھر ایک دن ایسا آتا ہے جب ایک پہیہ ایک طرف مڑ جاتا ہے اور پھر ملن کا کوئی راستہ نہیں بچتا۔۔۔۔

    شادی ایک دوسرے کو سمجھنے اور برداشت کا رشتہ ہے اگر اس میں کوئی رخنہ یا دڑاڑ آجائے تو یہ اصلاح کے قابل نہیں رہتا۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏30 اپریل 2015
    نعیم, دُعا, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست۔۔۔بہت خوب۔۔اچھا جواب دیا۔۔آئی لائک اٹ
    مگر پہلے یہ تو معلوم ہوجائے آپ بھی ذہین ہیں یا۔۔۔۔
    :nty:۔۔(جسٹ کڈنگ برادر)
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واقعہ کوئی ایک بار نہیں پیش آیا۔ بارہا ایسا ہوچکا ہے ۔ بلکہ گھر میں کسی تقریب میں جانے کی ضرورت پیش آجائے تو بھی یہی سین دہرایا جاتا ہے ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کی سالگرہ قریب تھی ۔ بیگم بولی " جان میں تمھیں سالگرہ پر خوبصورت سی گھڑی تحفے میں دوں گی"
    شوہر نے بیوی کو محبت بھری نظروں سے دیکھا اور بولا " تم مجھے صرف محبت، وفاداری اورعزت دیا کرو اس سے زیادہ مجھے کچھ نہیں چاہیے"
    بیگم ایک لمحہ سوچ کر بولی " نہ جی۔ میں تو گھڑی ہی دوں گی "
     
    دُعا، ابو تیمور اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں میشی نے یہ لڑی صرف لطیفوں کے لیے بنائی ہے یا گپ شپ اور تبادلہ خیلات کےلیے۔ میشی پلیز ذرا کلئیر کردیں ۔ شکریہ
    اگر گپشپ یا تبادلہ خیال کے لیے ہے تو پھر گپ شپ والی سیکشن استعمال کرلیں ورنہ صرف لطیفے شئیر کریں۔
    اگر کوئی بات کرے تو پھر سب کو بری لگتی ہے۔ حالانکہ فورم کے ڈسپلن کا خیال ہم سب کو مل کر رکھنا چاہیے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ویڈیو کے آخر میں جو شکایت بیان کی گئی ہے وہ آج سے نہیں بلکہ ازل سے چلی آرہی ہے۔
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا بیگم کو محبت، وفاداری اور عزت دینے میں عار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید کوئی مزا آتا ہو انھیں۔۔۔۔۔۔۔ کوئی تو بتائے؟
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی صاحبہ نے لڑی تو صحیح سیکشن میں بنائی ہے مگر میرے جیسے صارف اسے ادھر ادھر لے جاتے ہیں۔۔۔۔۔ معذرت قبول فرمایئے میڈم سعدیہ جی!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی میں نے تو بالکل صحیح سیکشن میں بنائی تھی یہ لڑی۔۔اور صرف ایک لطیفہ شئیر کیا تھا۔۔مگر یہاں تو مقابلے بازی شروع ہوگئی ذہین بیوی اور ذہین شوہر کے لطائف پر مبنی۔۔
    :(۔۔ذہین بیوی کسی کو پسند نہیں آئی اس لیے سب بھائیوں نے یہاں بحث شروع کردی کیونکہ کسی سے ذہین بیوی والی بات ہضم نہیں ہوئی(ہاہاہا۔۔۔۔۔)لیکن سب بھایئوں نے یہاں کافی لطائف بھی شئیر کیے ہیں۔۔
    جی نہیں مجھے تو بالکل آپ کی بات بری نہیں لگی کیونکہ یہ فورم ہم سب کا ہے اور ڈسپلن کا خیال بھی ہم سب نے ہی رکھنا ہے۔۔معذرت قبول کریں۔۔شکریہ آپ کا بہت۔۔جزاک اللہ
     
    Last edited: ‏2 مئی 2015
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    زبان کی پکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ساری چیزیں دینے میں جو مشکلات درپیش ہیں اس کے پیش نظر گھڑی کا تحفہ ہی درست معلوم ہوتا ہے۔۔۔۔۔
     
    نعیم، غوری اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکا نجومی کو ہاتھ دکھا کر مستقبل پوچھ رہا تھا ۔ نجومی نے بغور جائزہ لے کر کہا بچہ تمھارے ستارے ذرا گردش میں ہیں۔ مالی تنگی رہے گی اور تمھاری طبیعت بھی کاہل ہے اس لیے بڑی کامیابی نظر نہیں آرہی
    لڑکے نے پوچھا بابا جی شادی کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
    نجومی بولا۔ سال بھر کے اندر شادی ہونے کے امکانات ہیں۔ تمھاری قریبی رشتہ داروں میں کسی لڑکی سے ہوگی
    لڑکا بولا ۔ بابا جی ایک میری چچی زاد کزن ہے اور ایک ماموں زاد ہے ۔ دونوں میں سے کونسی خوش نصیب ہوگی ؟
    نجومی نے حساب لگایا اور بولا ۔ تمھاری ماموں زاد خوش نصیب ہوگی اور چچی زاد سے تمھاری شادی ہوگی ۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی ۔ بہت خوب جی بہت خوب
     
  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت نجومی کے پاس گئی ،
    نجومی ہاتھ دیکھ کر بولا کہ انتہائی افسوس ناک خبر ہے کہ آپ 3 ماہ بعد بیوہ ہو جائیں گی .
    عورت غصے سے بولی : کمبخت یہ تو مجھے بھی پتہ ہے یہ بتا کہ میں بچ جاؤں گی یا پکڑی جاؤں گی ؟
     
    نعیم, عمر خیام, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا انقلابی سوچ ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا بنا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یا نظام الدین صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔ میں نے تو اسکے بعد نجوم شاپ ہی بند کردی تھی :D:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی رمضان شریف میں قید ہوگئے ہیں
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :nty::87:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں