1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذہین بیوی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏21 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم، عمر خیام، ھارون رشید اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کا عنوان تو ذہین بیوی کی بجائے "بلیک میلنگ آف وائف" ہونا چاہیے تھا۔:WRN:
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ٹائٹل بالکل ٹھیک رکھا کیوں کہ بیوی تیز اور ذہین تھی نہ اس نے سوچا ایسے تو بتانا نہیں کیوں نہ ایسی بات سے پوچھا جائے کہ فورا جواب مل جائے۔۔
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کس قدر فرماں بردار ثابت ہوا کہ شاپنگ کے نام پر اعتراف کرلیا کہ میں نے کھانا کھالیا اور اب آپ بھی کھالیں تاکہ شاپنگ پر اطمینان کے ساتھ چل سکیں۔۔۔۔۔۔:wink:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ نے مردوں کی معصومیت پہ یقین کیا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔آپ میرڈ ہیں ؟؟؟ اگر تو ہیں پھر تو آپ صحیح کہہ رہے ہوں گے کیوں کہ آپ کا ذاتی تجربہ ہوگا کہ یہ بلیک میلنگ ہے(مسکراہٹ)
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔اسے آپ معصومیت کہہ لیں یا شوہروں کی مظلومیت کہہ لیں ۔۔
    مگر بیویوں پر اس معصومیت کا اثر بالکل نہیں ہوتا۔۔کیونکہ ان کی نظر میں شاپنگ تو حق ہے نہ جو انہوں نے وصول تو کرنا ہی ہے ۔۔۔اب شوہر بیچارے خوشی سے پورا کریں یا رو کر۔۔کرنا تو پڑتا ہے۔۔ہاہاہاہاہا
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ صرف معصومیت ہی نہیں ہوتی شوہروں کی کنجوسی بھی ہوتی ہے۔۔۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں میں میرڈ ہوں اور میرا تجربہ یہی ہے کہ شادی شدہ خواتین بس اپنے بارے میں ہی متفکر رہتی ہیں۔ نجانے کیوں؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کنجوس نہیں ہوتے بلکہ دور اندیشی کے باعث کچھ پس انداز کرنا چاہتے ہیں جو مستقبل میں بیگم یا بچوں پر خرچ کرسکیں۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    برادر یہ سوال میں نے آپ سے نہیں پوچھا تھا میرڈ کا ۔۔میں نے تیمور صاحب سے پوچھا تھا کیوں کہ انہوں نے ہی کہا اس لڑی کا نام بلیک میلنگ آف وائف رکھنا چاہئے۔۔ان کی بات کے جواب میں کہا انہیں ایسا۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا جواب تو وہی دیں تو بہتر ہوگا۔
     
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب آپ کی بات 90٪ صحیح ہے 100٪ اس لیے صحیح نہیں ہے کیوں کہ کچھ عورتیں بھی بہت سمجھ دار ہوتی ہیں اس معاملے میں۔۔لیکن خیر یہ تو صرف ایک لطیفہ ہے ۔۔ہنسی مذاق ہی ٹھیک ہے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لطیفہ ہے شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    آپ کی بات درست ہے مگر میری بیگم جب تک میرے پیسے اچھی طرح اڑا نہ لیں انھیں خوشی نہیں ہوتی۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔پھر آپ صحیح ہی کہہ رہے ہیں۔۔ذاتی تجربہ جو ہے آپ کا۔۔ہاہاہاہاہا
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی بہت شکریہ۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ذاتی تجربے کے علاوہ اس معاملے میں نصیب کا بہت دخل ہے۔
     
  21. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بِیوِی شوہر سے : چالیں آنکھ مچولی کھیلتے ہیں .
    اگر آپ نے مجھے ڈھونڈ لیا ، تو ہم شاپنگ کرنے جائینگے .
    شوہر : اور اگر نہیں ڈھونڈ سکا تو ؟
    بِیوِی گھبراتے ہوئے : ایسا تو مت کہیں میں دروازے کے پیچھے ہی چھپ جاؤں گی .
     
    نعیم، دُعا، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بِیوِی : جب میں تم پر غصہ کرتی ہوں تو تم اپنا غصہ كہاں نکلتے ہو ؟
    ڈرپوک شوہر : ٹوئیلٹ صاف کر کے .
    بِیوِی ہنستے ہوئے : کیسے صاف کرتے ہو ؟
    شوہر : تمھارے ٹُوتھ برش سے .
     
    عمر خیام اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ذہین شوہر بھی ملاحظہ فرمائیں:

    بِیوِی : جب میں تم پر غصہ کرتی ہوں تو تم اپنا غصہ كہاں نکلتے ہو ؟
    ڈرپوک شوہر : ٹوائیلٹ صاف کر کے .
    بِیوِی ہنستے ہوئے : کیسے صاف کرتے ہو ؟
    شوہر : تمھارے ٹُوتھ برش سے .
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور کی ہی تو یہ آپ بیتی ہے
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اففففففففف ظالم میاں !!!
    اگر وہ ٹوائلٹ بیوی کے دانتوں کے برش سے صاف کرتاتھا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو خود پر بھی ظلم کرتا تھا، چہ جائیکہ اس کی بیوی سے بات چیت کا سلسلہ منقطع ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی دنوں کےلیے !!!!!!!!!!!
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں مقابلے بازی شروع ہوگئی ۔۔ذہین بیوی ۔۔
    ذہین شوہر۔۔۔۔
    ہاہاہاہاہاہاہا
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ کتنی معصوم ادا سے بیوی نے چھپنے کی جگہ بیان کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے شوہر ہمارا بھی نام بدنام کرتے ہیں۔۔۔۔۔
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ معصوم جو ہے بیوی۔۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ابو تیمور بھائی کی رائے کا انتظار ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں