1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ مِس ثنا کو “لاحاصل“ لفظ بہت پنسد ہے، بس وہ جاننا چاہتی تھیں کہ لاحاصل خود کو لاحاصل کیوں لِکھتی ہیں۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    لاحاصل تو لاحاصل ہے اس کا ماحصل کیا ہوگا؟​
     
  3. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آپ اپنے ضلع کی کسی چونگی پر جا کر دیکھیں وہاں عملہ کس طرح سے لاحاصل کے ماحصل میں سے محصولات وصول کرتا ہے۔ :84:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چھوڑیں جی، آپ تو لاحاصل کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں، مجھے لگتا ہے اسی لئے بے چاری اتنے دنوں سے غیر حاضر ہے۔ :?
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی بیچاری ہوں ں ں ں ں :wink:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مانا آپ پولیس میں ہیں، لیکن اتنا شک؟ :?

    دوستوں کا کچھ خیال کیا کریں۔
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مزمل میاں! اب آپ مٹھائی کے ڈبے سے باہر بھی تو نکل آئیں :!: ہم کتنی دیر سے آپ کا انتظار کر رہے ہیں :wink:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مزمل بھائی! اتنا انتظار کروانا اچھا نہیں، کہیں آپ بھی لاحاصل کی طرح۔۔۔۔۔؟؟؟ :eek:
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری طرح کیا؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی طرح “وی۔آئی۔پی“ :wink:
     
  11. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ذرا اس بات پر بھی غور ہو کہ کہیں مزمل بھائی کو گھر میں پیار سے لڈو تو نہیں کہتے جو انہوں نے اپنے گھر کو مٹھا کا ڈبہ لکھا ہے۔ :p
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو مزمل بھائی ہی بتا سکتے ہیں، وہ تو ایک پیغام دے کر غائب ہو گئے :?
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو آپ پولیس کی مدد سے انہیں پکڑ کر لائیں ناں۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب سارے کام آپ میرے ذمّے ہی لگا دیں۔ :?
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ اکیلے تھوڑے ہی ہیں، پولیس بھی تو ساتھ ہو گی آپ کی مدد کے لئے
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہاں جی، پولیس کہاں ساتھ ہے، کتنے دن ہو گئے پولیس کو چُھٹی پر گئے ہوئے، پتا نہیں کتنی دیر کی چُھٹی پر گئی اور کب واپس لوٹے گی :?

    پُلس کے بغیر تو نہ دِل لگتا ہے اور نہ “دا“ لگتا ہے۔ :cry:
     
  17. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کل سے آ جائے گی انشااللہ
    پھر دل بھی خوب لگے گا اور دا بھی
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پنجابی والا یا انگریزی والا؟
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی بلائیں اور پُلس نہ آئے یہ کیسے ہو سکتا ہے
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    موٹروے پولیس کو خوش آمدید :wink:
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    او پُلس کی خیر! دیکھا ہماری پولیس کتنی اچھی ہے، جبکہ لوگ ہمیشہ شِکوہ کرتے ہیں کہ پُلس ٹائم پر نہیں آتی۔
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویل کم بیک پٹھان جی!

    میں نے بیک کو ویل کم نہیں‌کہا، میرا مطلب دوبارہ آنے پر آپ کو خوش آمدید :)
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کے کِس خوشی میں دانت نِکل رہے ہیں جی؟ :)
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ نے بھی نکلوانے ہیں جبار پائی :wink:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ پولیس میں ہیں کہ ڈنٹل سرجن؟ :lol:
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہ تو ہم ڈینٹل سرجن ہیں

    اور نہ
    ڈنٹل سرجن
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں ہاں ہمیں بھی پتا ہے ڈنٹل سرجن نہیں ہوتا، ڈینٹل سرجن ہوتا ہے، اب جلدی جلدی میں لکھا گیا تو “ہائی لائٹ“ کرنے کی کیا ضرورت تھی،
    ویسے ہم اس پیغام کو۔۔۔۔۔ سمجھ گئے نا آپ؟ :) لیکن نہیں :wink:

    اچھا خیر! اگر آپ ڈنٹل سرجن نہیں اور ڈینٹل سرجن بھی نہیں تو ہمارے دانت کیسے نِکالیں گے؟
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہ تو ہم آپ کے دانت نکالیں گے

    اور جب تک ہم ہیں کوئی اور بھی یہ کرنے کا نہ سوچے تو اچھا ہو گا :evil:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں