1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا غصہ؟

    کیا میں خود بھی دانت نہیں نِکال سکتا؟ :?
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی آپ نے دانت لازمی نکالنے ہیں

    کمیٹی نکلی ہے کوئی :wink:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دانت نِکالنے کے لئے کمیٹی کا نِکلنا ضروری ہے کیا؟

    اب “ہماری اُردو“ پر بیٹھتے ہیں، رنگ برنگے پیغام پڑھ کر دانت تو نِکل ہی آتے ہیں ناں :lol:
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کے دانت نکلنے والے ہیں جبار پائی
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں، ایک داڑھ میں مسئلہ ہے، باقی سارے دانت تو فسٹ کلاس ہیں۔ :wink:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وہ دانت نکلوا دیں نہین تو ساتھ والا بھی خراب کر دے گا
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم بھائی! ماشاءاللہ سے آپ کے تو سارے دانت ٹھیک ہیں۔
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:​
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسی لیے تو ہی ہی ہی ہی کرتے رہتے ہیں
     
  10. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ،،، چلیں ایک بات کی تو تصدیق کر دی آپ نے
     
  11. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں ہا ہا ہا ہا ہا ہا بھی کر سکتا ہوں‌
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا جی! چلیں ہمیں بھی ہا ہا ہا ہا ہا کر کہ دکھائیں۔ :)
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ کیا مداری شروع ہو گئی ہے یہاں :wink:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم جی آج آپ کہاں ہیں؟
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آواز لگائیں جبار پائی
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم بھائی حاضر ہوںںںںںںںںںںںںں!!!!


    [​IMG]
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ناظم صاحب لاؤڈ سپیکر پر پابندی ہے

    دھیان کریں دھیان :evil:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سوری! سوری!

    لیکن ابنِ آدم جی تک آواز نہیں پہنچ رہی، کیسے بُلاؤں اُن کو؟ :?
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ سپیکر ان کے کان کے پاس لے جائیں

    کیسا آئیڈیا :lol:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [​IMG]

    ابنِ آدم بھائی حاضر ہوںںںںںںںںںںںںں!!!!

    [​IMG]

    اب ٹھیک ہے کیا؟ :?
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ کیا انداز ہے!!!!

    مگر یاد رہے وہ دنیا کے آخری کنارے ہیں​
     
  22. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے دور دراز علاقے تک اپنی آواز پہنچانے کے لئے سپیکر کی نہیں سیٹلائیٹ کی ضرورت ہوتی ہے، ہمت کریں۔
     
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ ہمت تو آپ ہی کر سکتے ہیں
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت سے دی گئی آواز کو سیٹلائیٹ کی ضرورت نہیں پڑتی، ہم نے تو ابنِ آدم بھیا کو پیار کی آواز دی، اب وہ ہی نا سُنیں تو کیا کِیا جا سکتا ہے؟ :?
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اب زرا غصے سے آواز لگائیں :twisted:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں نہیں، غصہ نہیں کرتے۔ پیار جیسا کچھ نہیں، آپ کو یاد نہیں لاحاصل کا پہلا پیغام کیا تھا۔

    پیار سے بڑھ کر نہیں دنیا میں کوئی روشنی
    پی گئے یہ روشنی تو آئینہ ہو جاؤ گے
    گفتگو میٹھی کرو ہر شخص سے جھک کر ملو
    دشمنوں کے واسطے بھی دلربا ہو جاؤ گے​
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا بات ہے جی عبدالجبار صاحب بہت شکریہ جو آپ نے ہمیں اور ہماری میٹھی گفتگو کو یاد رکھا :)
     
  28. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کون کافر آپ کو بھول سکتا ہے کیوں جبار جی!
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا ہو گیا ہے آپ سب کو؟ آپ تو میرے اور لاحاصل کو دوالے ہی ہو گئے ہیں۔ :?

    چلو مانا کبھی کبھی مزاح میں بات ہو گئی، لیکن آپ نے تو یہ گَل ہی پَھڑ لی ہے۔ :84:
     
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اؤے باز آجاؤ سب
    کیوں جبار جی اور لاحاصل جی
    کے پچھے پڑے ہو
    کھبی تنہا بھی چھوڑ دیا کرو! :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں