1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محمود پائی کو اس کا ترجمہ خود نہیں آتا
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ مجھے کہہ رہے تھے کہ اوکھی باتیں نہ کیا کرو، اب دیکھیں محمود بھائی نے کتنی اوکھی بات لکھی جس کا مطلب وہ خود نہیں جانتے۔
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دسو محمود پائی اس کا مطلب کیوں سب کو پنج و شش میں ڈالا ہوا ہے :wink:
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    بھائیو احتیاط سے محمود پائی نس ہی نہ جائیں۔
     
  5. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لا یا شیخ ھذا کلام ما صحیح۔ نحن اصدقاء۔ انا ما من الذاھبین۔ 8)
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محمود پائی نس گئے

    انھوں نے ابھی عربی میں کہا میں نے نہیں آنا :wink:
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور یوں ہماری پولیس بھی عربی دان ہو گئی۔ :wink:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سب محمود پائی کی کارستانی ہے، محمود پائی ہماری اردو کو ہماری عربی بنانے کا مشن لے کر ہماری اردو پر آئے ہیں، منتظم اعلی صاحب محمود پائی کا کچھ کر لیں ورنہ۔۔۔۔۔
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جبار بھائی! ملاحظہ ہو۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے، لیکن “ گپ شپ “ یا “ طنز و مزاح “ میں ٹھوڑا سا پنجابی “ ٹَچ “ لُطف دیتا ہے، مگر کوشش کرنی چاہیئے کہ ہماری اردو میں “ پنجابی چوپال “ کے سوا پنجابی لفظ نہ استعمال کیے جایئں تو اچھا ہے۔۔
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی اردو سائیڈ ہے تو اردو ہی لکھنی چاہیے کیوں کہ ہمیں ان لوگوں کا بھی خیال کرنا چاہیے جن کو پنجابی بالکل نہیں آتی اور وہ اس سائیڈ کو مکمل اردو سائیڈ سمجھ کر آتے ہیں اور اگر اس میں پنجابی مکس کی جائے گی تو ان یوزرز کے لئے دشواری ہو گی
     
  12. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بالکل صحیح فرمایا آپ نے
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اردو میں پنجابی کی ملاوٹ

    اردو پیغامات میں اکا دکا پنجابی الفاظ کا استعمال یقیناً اچھا لگتا ہے، اسے تو ختم کرنے کی ضرورت نہیں البتہ پورے کا پورا پیغام پنجابی میں لکھنا درست نہیں۔ مکمل پنجابی پیغامات کے لئے پنجابی چوپال کافی ہے۔
     
  14. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس کی پابندی باقی لڑیوں میں بھی ہونی چاہئے۔ ہمیں سب سے پہلے تو اسے کے قواعد و ضوابط اچھی طرح ذہن نشین کر لینے چاہئیں۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی ع س ق صاحب کی بات درست ہے کہ “ پنجابی کے اِکّا دُکّا الفاظ استعمال کرنا اچھا لگتا ہے۔ مگر پورے کا پورا پیغام پنجابی میں نہیں ہونا چاہیئے۔“

    جملے میں کبھی کبھی ایک آدھ پنجابی لفظ استعمال کرنے سے بات میں ٹھوڑا۔۔۔۔۔ :wink:
    سمجھ گئے نہ آپ؟ :)

    اور ویسے بھی میرے خیال سے جملے میں ایک آدھ پنجابی لفظ استعمال ہو جائے تو پنجابی نہ سمجھنے والوں کو بھی بات کی سمجھ آ ہی جائے گی۔

    اچھا یہ تو بات رہی اردو میں پنجابی ٹَچ کی۔۔۔

    اب آپ مجھے یہ بتائیں کہ عامل بنگالی کی رہائی پر کون کون خوش ہے؟ کون کون افسردہ ہے؟ کس کس کو کوئی فرق نہیں پڑتا؟ اور کون کون ڈر گیا ہے؟ :?

    سب سے پہلے میں اپنا بتا دوں، مجھے تو ان کی رہائی پر بہت خوشی ہوئی :)
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ظاہری سی بات ہے کسی کی آزادی پر خوش ہونا چاہیئے سو مجھے بھی خوشی ہوئی۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    باقی لوگ بھی بتائیں نہ کہ:

    “ عامل بنگالی کی رہائی پر کون کون خوش ہے؟ کون افسردہ ہے؟ کس کس کو کوئی فرق نہیں پڑتا؟ اور کون ڈر گیا ہے؟ “
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لا حاصل جی دھیان سے
     
  19. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار بھائی
    عامل بنگالی سے بھی پوچھ لیں
    وہ اپنی آزادی کے بارے میں غم زدہ ہیں یانھیں
    :lol: :lol: :lol:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں ابھی عامل بنگالی سے مل کر آ رہا ہوں، ان سے اپنی قسمت کا حال پوچھا تو میرا ہاتھ دیکھ کر کہنے لگے کہ آپ کا ستارہ عروج پر ہے حالانکہ میں کسی عروج کو جانتا ہی نہیں :?
    آج تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ نجومی لوگ جھوٹ بولتے ہیں۔ :evil:
     
  21. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترم جبار بھائی

    عامل بنگالی اور نجومی دونوں میں کیا فرق ہے؟
     
  22. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    19اور20 کا
    :lol: :lol: :lol:
     
  23. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو کیسے پتا
    :x :x :x
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تنویر بھائی! اِس سے زیادہ تو نہیں ہو گا۔
     
  25. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تنویر آپ کو کس کی ضرورت ہے
    آپ اتنے بے تاب ہو رہے ہیں
    :84: :84: :84:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے لگتا ہے تنویر بھائی نے اپنی قسمت کا حال جاننا ہے، تو وہ اندازہ لگانا چاہتے ہیں کے “نجومی“ یا “عامل“ دونوں میں سے کون بہتر رے گا۔ 8)
     
  27. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا ایسا کوئی ارادہ نیں ھے
     
  28. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں بھئی
    بھلا آپ کو کیا ضرورت ہے
    آپ کے پاس تو اپنے طوطے ہیں
    کہیں آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :D :D :D
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے واہ! تنویر بھائی اپنے طوطوں سے فال بھی نکالتے ہیں؟ میں ایویں عامل بنگالی کے پاس گیا۔ :?
     
  30. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کس نے کہا

    :84: :84: :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں