1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بیچ میں حواتین کہان سے ٹپک پڑئیں :zuban:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہمیشہ اس لڑی کا عنوان “دیکھ لے“ پڑھ کر آتا ہوں کہ کچھ “دیکھنے “ کو ملے گا جس سے آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی
    مگر کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے آبی بھائی اور انکے کولے کے۔ :takar:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں ‌کروں آپ کی آنکھیں ٹھنڈی؟ :soch:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس کیا آنکھیں ٹھنڈی کرنے والی مشین ہے؟ :glass:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیسے ترسے ہوئے لوگ بیٹھے رہتے ہیں
    لڑی کے ہر عنوان کو گھوم پھیر کر اپنے کھوچل مقاصد کی طرف لے جاتے ہیں۔
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی میری تو آنکھیں ٹھنڈی ہو ہی گئیں نور جی کا اوتار ویکھ کے :zuban:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لو جی میری تو آنکھیں ٹھنڈی ہو ہی گئیں نور جی کا اوتار ویکھ کے :zuban:[/quote:wsqkm8os]

    آپ ابھی دیکھ رہے ہیں۔۔۔میرے تو آنکھوں‌ کے سامنے نور ہی نور ہے۔۔۔ ہر وقت نور ہی نور دیکھتا رہتا ہوں۔۔۔ نہ کھاتا ہوں نہ پیتا ہوں بس ان کی یاد میں گم سم رہتا ہوں۔۔۔۔نہ اپنی خبر ہے نہ ان کی خبر ہے۔۔۔۔نہ ان کا پتا ہے نہ اپنا پتا ہے۔۔۔ بس نور ہی نور۔۔۔۔ہر جگہ نور ہی نور۔جب کھانے کے لیئے بیٹھتا ہوں تو امی کہتی ہییں اور لے لو۔۔۔اور لے لیتا ہوں وہ بھی ختم ہو جاتا ہے پتا نہیں چلتا کہ کب کھایا اور کب ختم کیا۔۔۔بس ان کی یاد ہر وقت آتی رہتی ہے۔۔۔کتنا پیارا نام ہے نور۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہ کچا چبا کر کھا جاؤں۔۔۔‌اور کسی کو پتا بھی نہ چلے۔۔۔۔
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی چاچو ! آپ کہیں شاہ احمد نورانی یا انکے بیٹے کے پڑؤس میں تو نہیں‌رہتے ؟ :zuban:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جی “دیکھ لیں“ میں چار دن نہیں آئی تو نور۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے جی۔۔ ہم بھی کسی اور سے دوستی کر لیتے ہیں۔۔ :zuban:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہان جی آپ بالکل ہم سے دوستی کریں مریم نور صاحبہ :glass:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں انکل ۔۔ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔۔ :zuban:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ایسی کوئی بات نہیں مریم جی۔۔۔نور جی تو میری صرف اچھی دوست ہیں۔۔۔بچپن کی۔۔۔۔ :201: آپ نور جی سے اپنا موازنہ نہ کریں۔۔۔۔دونوں کی اپنی الگ الگ خوبصورتی ہے۔۔۔۔نور چوھدویں کا چاند ہیں تو آپ عید کا چاند ہیں۔۔۔۔ نور 14 دن کے بعد حاضر ہوتی ہیں فورم پر تو آپ کافی لمبے عرصے تک حاضر ہی نہیں‌ہوتی ہیں اور ادھر آبی بھائی، نعیم بھائی، ساگراج بھائی، ادا سائیں، ھارون بھائی ۔۔۔ماسٹر صاحب ، کیڑے مکوڑے کیکڑے سب آپ دونوں کو دیکھنے کے لیئے بیتاب ہو رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :hands:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہان جی آپ بالکل ہم سے دوستی کریں مریم نور صاحبہ :glass:[/quote:3rdmwgfu]

    :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re:


    ایسی کوئی بات نہیں مریم جی۔۔۔نور جی تو میری صرف اچھی دوست ہیں۔۔۔بچپن کی۔۔۔۔ :201: آپ نور جی سے اپنا موازنہ نہ کریں۔۔۔۔دونوں کی اپنی الگ الگ خوبصورتی ہے۔۔۔۔نور چوھدویں کا چاند ہیں تو آپ عید کا چاند ہیں۔۔۔۔ نور 14 دن کے بعد حاضر ہوتی ہیں فورم پر تو آپ کافی لمبے عرصے تک حاضر ہی نہیں‌ہوتی ہیں اور ادھر آبی بھائی، نعیم بھائی، ساگراج بھائی، ادا سائیں، ھارون بھائی ۔۔۔ماسٹر صاحب ، کیڑے مکوڑے کیکڑے سب آپ دونوں کو دیکھنے کے لیئے بیتاب ہو رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :hands:
    [/quote:123rznxc]
    پلیز مجھے ان ترسے ہوؤں کی لسٹ سے نکال دیں۔
    میں نے اب کاکے کے مستقبل کا سوچنا ہے۔ وہ جلدی جلدی کوئی گرل فرینڈ ڈھونڈ لے تو پھر بات ہے :p
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ میں شعر بھی کہیں نا

    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے لیکن
    بڑے بے آبرو ہو کر تیری لسٹ سے ہم نکلے
    :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:





    :201: :lol: :201:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re:


    ایسی کوئی بات نہیں مریم جی۔۔۔نور جی تو میری صرف اچھی دوست ہیں۔۔۔بچپن کی۔۔۔۔ :201: آپ نور جی سے اپنا موازنہ نہ کریں۔۔۔۔دونوں کی اپنی الگ الگ خوبصورتی ہے۔۔۔۔نور چوھدویں کا چاند ہیں تو آپ عید کا چاند ہیں۔۔۔۔ نور 14 دن کے بعد حاضر ہوتی ہیں فورم پر تو آپ کافی لمبے عرصے تک حاضر ہی نہیں‌ہوتی ہیں اور ادھر آبی بھائی، نعیم بھائی، ساگراج بھائی، ادا سائیں، ھارون بھائی ۔۔۔ماسٹر صاحب ، کیڑے مکوڑے کیکڑے سب آپ دونوں کو دیکھنے کے لیئے بیتاب ہو رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :hands:
    [/quote:32ittxbo]
    میں یہاں کیا لکھوں؟؟ :? مجھے لگا جیسے یہ میری تعریف نہیں۔۔ پتا نہیں۔۔ کچھ نہیں۔۔ :oops:
     
  17. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لڑکوں سے کافی ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہو
    لیکن یہآن کیوں گھبرا گئی؟ :lol:
     
  18. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایسی کی تیسی ان لڑکوں کی÷ :eek:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو ایک ڈائیلاگ مار کر بھاگ جانا ہے۔۔ شامت تو بعد میں میری اور نور کی آنی ہے۔۔ :?
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ہم تو آپکی لسٹ میں ہم تن موجود ہیں نا
    :dilphool:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بن گیا جی ۔ سیدھا سیدھا چھکا بن گیا۔ بہت خوبصورت شعری شاٹ لگایا ہے۔

    پڑھ کر مزہ آیا۔ :87:
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بن گیا جی ۔ سیدھا سیدھا چھکا بن گیا۔ بہت خوبصورت شعری شاٹ لگایا ہے۔

    پڑھ کر مزہ آیا۔ :87:[/quote:3kl4qccz]
    آپ کو آیا ہوگا مزہ مجھے تو ص آیا تھا
    :dilphool:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی غور کریں ذرا اس ص‌ کی شکل آپ کی ناک سے کتنی ملتی ہے۔۔ ہے ناں :soch:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھرآبی بھائی اکثر موقع پر " لیتے " کیا ہیں ؟:176:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ نے بڑی خطر ناک بات کردی :boxing:
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ نے بڑی تشویش ناک بات کردی جناب بلکہ یہ خوف ناک بھی ہوسکتی تھی :boxing:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صورتحال بڑی افسوس ناک ہوتی جارہی ہے
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار جو اب کسی نے بھی کسی بھی ناک کی بات کی تو ورنہ میں کوئی
    چول ناک بات بھی کرسکتا ہوں :boxing:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اپنی ناک کے ذکر سے آبی بھائی " غم ناک " ہو گئے ہیں۔ :rona:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تحریر پڑھ کر میری آنکھیں نم ناک ہوں گئیں
    :rona:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں