1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی لڑکیوں کا ساتھ کبھی چھوڑ سکتا ہے کیا۔۔۔۔ :haha:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ہمارے ساتھ نہیں ہیں آپ کاشفی جی ؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور ہمارے ساتھ؟ :?
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ساتھ تو استانی جی ہیں نا ؟
    ہمارے ساتھ کوئی نہیں

    شیدا بھی ساگراج بھائی کے پاس ہے۔ :takar:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ماشااللہ عبدالجبار صاحب کی شادی ہو گئ؟ استانی جی بھی ا گیئں اور ہمیں خبر ہی نہیں :143:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات پر ہم ابھی آپ کی خبر لیتے ہیں زرا پہلے تھوڑا کولا پی لیں :glass:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپکو خبر بھجوانا بھی تو “لاحاصل“ یعنی فضول ہی ہوتا۔
    آپ نے کونسا کسی فنکشن میں جانا تھا :khudahafiz:
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو خبر بھجوانا بھی تو “لاحاصل“ یعنی فضول ہی ہوتا۔
    آپ نے کونسا کسی فنکشن میں جانا تھا :khudahafiz:[/quote:1sb3u0x2]
    بہت خوب یہ ہے ایک شاندار چھکا :86: :86:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ ڈرموں کے حساب سے کولا پی گئے ہیں۔ اتنا کولا تو صدر بش کو بھیج دیتے کہ چاچا جی تیل کی بجائے کولا رکھ لو تو شاید وہ بھی عراق سے فوجیں واپس بلا لیتا ۔

    اور آپ فرما رہے ہیں۔ “تھوڑا کولا“ پی لیں :takar: :takar: :takar:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “یہ ہوائی کسی دشمن نے اُڑائی ہو گی“

    لاحاصل جی! “استانی جی“ کا مطلب میری گھر والی نہیں، بلکہ زاہرا جی ہیں۔ :237:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ اسکا مطلب ہے زاہرا جی ابھی فارغ ہیں ؟ :86:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھ لیں سب دیکھ لیں اوپر کیا لکھا ہوا ہے۔۔۔ :139:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھتا تھا کہ وہ گھر کا کام بہ احسن انداز میں کرتی ہوں گی :soch:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ ہمیں اوپر دیکھنے کا کہہ کر خود نیچے ہی نیچے کچھ دیکھتے جارہے ہیں

    کاشفی بھائی نیچے کیا گر گیا ہے ؟ :143:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کیون ہماری اردو کے کولا کہ اس زخیرے پر چاچے بش کی میلی نظر ڈلوانا چاہتے ہیں وہ بڑا شودا اور چول ہے یہان بھی اپنی فوجیں اتار دے گا :glass:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کوئی بات نہیں ۔ اگر ادھر آیا تو ہم چاچے بش کو تیزاب میں کالا رنگ ڈال کر پلا دیں گے۔ موقعہ پر ہی کہیییییں ہوجائے گا :horse:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں سے کالا رنگ اور تیزاب ڈھونڈتے پھریں گی۔۔ ڈنگ مار دینا کیکڑا جی۔۔ :suno: ۔۔ نہیں بچے گا۔۔ :hasna:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی انکے ڈنگ کی بھی کیا لوڑ ہے آپ جو ہیں چاچے کو چشموں سے گولی ماردینا :glass:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چاچا کون
    بش چاچا
    ہا ہاہاہی ہی ہی :hasna:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ بھتیجی کو کتنی ہنسی آرہی ہے :139:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھ لیں سب یہاں پر کیا ہو رہا ہے۔۔۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ اتنے اچھے شاٹ پر کوئی سکور ہی دے دیتے۔
    لاحاصل جی تو اب جواب دینے مڑ کے نہیں آئیں گی :khudahafiz:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے آپ کا چھکا اب خوش :glass:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خواجے کا چھکا ڈڈو دے گا؟؟ :zuban:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور سے بڑی جگت سیکھ کر آئیں آپ لیکن کام پھر بھی نہیں بنا :glass:
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :no: نہیں مریم، اچھے بچے ایسے نہیں کہتے۔ آپ نے ایک ہی جملے میں دونوں کی ہتک کی ہے۔ خواجہ صاحب کی بھی اور بیچارے ڈڈو کی بھی :176:
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :no: نہیں مریم، اچھے بچے ایسے نہیں کہتے۔ آپ نے ایک ہی جملے میں دونوں کی ہتک کی ہے۔ خواجہ صاحب کی بھی اور بیچارے ڈڈو کی بھی :176:[/quote:pl8rvmry]
    دیر آئے درست آئے پا جی آپ کا آتے ہی سیدھا سیدھا چھکا جی :201:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ لیجئے ۔ خواجہ صاحب اور انکا ڈاڈّو صاحب

    [​IMG]
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے یہ تو بتایا نہیں کہ اس میں خواجہ صاحب کونسے ہیں؟ :soch:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہی ہی ہی ہیہی :hasna:
    نور آپ نے کمال کر دیا کیا موقعے پر فوٹو بنائ ہے :101:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں