1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی ناک کی ہورہی تھی ۔ پڑوس میں آنکھوں کو کیا ہوا ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پریشان نہ ہوں انکی آنکھ میں انکا اپنا ہی بال پڑ گیا ہے :rona:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ آنکھوں آنکھوں میں‌ کرتے ہیں اس طرح باتیں
    کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی :suno:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جبار بھائی :hasna:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چونکہ اس سے پہلے بات ناک کی ہورہی تھی تو اس شعر میں تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ

    وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں اسطرح باتیں
    کہ کسی کو ناکوں ناک خبر نہیں ہوتی ۔

    :a191:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ نے بڑا خطر ناک شعر کہہ دیا
    :hasna:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ نور جی کے شعر سے آپکی ناک کو کیا خطرہ ہوا جو خطرناک ہوگیا ؟
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کبھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دی اور انھوں نے پورا شعر میری ناک پر کہہ دیا اب آپ کہیں غصے میں آکر اپنی ناک نہ کٹوا لینا برادری میں :horse:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ لڑی ناک کی نہیں۔۔۔ بلکہ صرف دیکھنے کی ہے۔ اس لیے

    دیکھ لے ۔۔۔۔۔۔۔ :208:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیا نا وہی انجام ہو انا
    :glass:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے کبھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دی اور انھوں نے پورا شعر میری ناک پر کہہ دیا :horse:[/quote:3rdjawnk]
    دراصل مکھی کی اپنی ناک تو ہوتی نہیں۔ اس لیے وہ کمبخت کسی کی بھی ناک پر بھی "بیٹھ" کر اپنا کام کر لیتی ہے :hasna:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو میں نے کبھی اپنے ناک پر نہیں بیٹھنے دی کہ کہیں وہ اپنا کام نہ کرجائے اور نتیجتا ہمارا بھی کام ہوجائے
    :hasna:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شاٹ تو زوردار تھا لیکن آپ نے بہت اچھی فیلڈنگ کرکے جان بچائی ہے :87:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھ لیں‌فیلڈنگ آبی بھائی کی بھی۔۔۔
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں زور دار تھا یہ تو ہلکی سی سنک نکلی تھی بلے کا باہری کنارہ لیتی ہوئی اور اوپر سئ باؤلر بھی اسپنر تھا اسی لیے ایک رن بن پایا :glass:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایویں زور دار تھا یہ تو ہلکی سی سنک نکلی تھی بلے کا باہری کنارہ لیتی ہوئی اور اوپر سئ باؤلر بھی اسپنر تھا اسی لیے ایک رن بن پایا :glass:[/quote:s46sqtyy]

    اب اتنا بھی نہیں پھینکیں۔۔۔۔
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں زور دار تھا یہ تو ہلکی سی سنک نکلی تھی بلے کا باہری کنارہ لیتی ہوئی اور اوپر سئ باؤلر بھی اسپنر تھا اسی لیے ایک رن بن پایا :glass:[/quote:1ncd4w9s]

    اب اتنا بھی نہیں پھینکیں۔۔۔۔[/quote:1ncd4w9s]
    کاشفی بھائی آپ آگئے اوہ تھینکس گاڈ
    :dilphool:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی بھائی آپ آگئے اوہ تھینکس گاڈ
    :dilphool:[/quote:30omrilw]

    شکراً حبیبی۔۔۔۔ :hands: :dilphool:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عربی۔ بتاؤں کھا کر کہاں سے آ گئے؟؟ :hasna:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی میں بتاؤں :suno:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مریم جی میں بتاؤں :suno:[/quote:17d2ny2i]

    ہاں‌‌آبی بھائی آپ ہی بتاؤ ان کو۔۔۔مجھ سے تو نہیں ‌سمجھتی ہیں یہ۔۔۔ہزار مرتبہ سمجھا چکا ہوں لیکن کچھ بھی نہیں‌سمجھ آئی ان کے۔۔۔
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مریم جی میں بتاؤں [/quote:2f2li3sz]
    لیں جی! عابد بھائی بتاؤں ہیں، یہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔ :bigblink:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مریم جی میں بتاؤں [/quote:27e4s54y]
    لیں جی! عابد بھائی بتاؤں ہیں، یہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔ :bigblink:[/quote:27e4s54y]

    چھکا سر چھکا لگا دیا آپ نے۔۔۔ :101:
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی میں بتاؤں [/quote:a2fsb0bg]
    لیں جی! عابد بھائی بتاؤں ہیں، یہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔ :bigblink:[/quote:a2fsb0bg]
    لیکن سر جی یہ لوز بال تو میں نے مریم جی کو دیا تھا ان کا دل وڈا کرنے کو لیکن آپ نے اس کا ناجائز فائدہ اٹھا لیا چلو کوئی گل نہیں چھکا ہی سہی :glass:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لیکن سر جی یہ لوز بال تو میں نے مریم جی کو دیا تھا ان کا دل وڈا کرنے کو لیکن آپ نے اس کا ناجائز فائدہ اٹھا لیا چلو کوئی گل نہیں چھکا ہی سہی :glass:[/quote:34cplsm9][/quote:34cplsm9]
    کوئی بات نہیں آبی جی ۔ آپ اگلی بار مریم کو "بینگن" بن کے لوز بال دے دیجئے گا :hasna:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کتنا شوق ہے عابد بھائی کو لڑکیوں سے چھکے کھانے کا، دیکھیں‌ کہیں چھکا کھانے کے شوق میں :hathora: نہ کھا لیجیے گا۔ :suno:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آبی بھائی آپ نے نوٹ کیا ہے کہ جب جب مس آتی ہیں سر بھی آجاتے ہیں۔۔۔ :zuban:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن سر جی یہ لوز بال تو میں نے مریم جی کو دیا تھا ان کا دل وڈا کرنے کو لیکن آپ نے اس کا ناجائز فائدہ اٹھا لیا چلو کوئی گل نہیں چھکا ہی سہی :glass:[/quote]
    میں کوئی کاشفی جی کی طرح تھالی کا نہیں ہون جو بینگن بن جاؤں
    :hasna:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آپ نے اپنی فو ٹو لگادی قسم سے بہت ہی پیاری ہے
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں