1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    [​IMG] جیسی موٹر سائیکل لے کر دیں گے ویسا ہی کام ہو گا

    پھر کہتے ہیں پولیس کوئی کام نہیں کرتی

    ھمیں تو یہ موٹر سائیکل لینی ہے

    لے کے دے سکتے ہیں آپ

    :wink:
     
  2. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام موٹروے پولیس
    آپ کو ایسی موٹر سایکل مل جاے گی مگر آپ کے کام پھر بھی ویسے ھی رھیں گے :84:
     
  3. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لگتا ہے آپ کے بھی خوب چالان ہوئے ہیں۔
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پولیس کرا لیتی ہے ہر چیز برآمد

    جس شخص کی اوپر کی کمائی نہیں ہوتی
    سوسائٹی اس کی کبھی ہائی نہیں ہوتی
    پولیس کرا لیتی ہے ہر چیز برآمد
    اس سے بھی کہ جس نے یہ چرائی نہیں ہوتی​
     
  5. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے اوپر کی کمائی یا تو پولیس والوں کی ہوتی ہے یا پھر ملک کے سیاہ ست دانوں کی
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    باجہ فرمایا آپ نے :wink:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ سیاہ ست دان کون ہوتے ہیں؟
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ سب جو موٹر وے کے خلاف باتیں کر رہے ہیں

    سب سیاستدان ہیں :wink:

    لاحاصل آپ ہی انصاف کرو
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ابھی لاحاصل کا پہلا دن ہے۔ تھوڑی ہی دیر میں اسے سب سمجھ آ جائے گی کہ موٹروے کتنی پانی میں ہے :!:
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لاحاصل کو کہو جا کے موٹر وے کے پل گن لے

    پتہ لگ جائے گا موٹر وے کتنی پانی میں ہے :wink:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب لاحاصل کہاں موٹروے پر پُل گنتی رہیں گی، موٹروے جی آپ تو ہوتے ہی موٹر وے پر ہو تو آپ ہی گنتی کر کے بتا دیں نہ :)
     
  12. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی لاحاصل کا پہلا دن ہے۔ تھوڑی ہی دیر میں اسے سب سمجھ آ جائے گی کہ موٹروے کتنی پانی میں ہے :!:[/quote:3vbw3ct8]
    جب موٹروے پر بارش ہو تو بڑی پانی میں ہوتی ہے نہیں یقین تو جا کر دیکھ لیں
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابھی لاحاصل کا پہلا دن ہے۔ تھوڑی ہی دیر میں اسے سب سمجھ آ جائے گی کہ موٹروے کتنی پانی میں ہے :!:[/quote:1idkwbut]
    جب موٹروے پر بارش ہو تو بڑی پانی میں ہوتی ہے نہیں یقین تو جا کر دیکھ لیں[/quote:1idkwbut]

    فنا جی! آپ تو بڑے مذاقیے ہو ، بڑے مذاقیے ہو :)
     
  14. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اتنا مذاق تھا نہیں جتنا آپ نے لکھ لکھ کے کر دیا
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا فنا جی! آپ یہ بتائیں کہ آپ کی بجلی اتنی لِشکتی کیوں ہے؟ :)
     
  16. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں کہ فنا
    ابھی بھی نہیں سمجھ آئی کیا
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ! اللہ! آ گئی سمجھ فنا جی!
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ کیا سمجھنے سمجھانے کی باتیں ہو رہی ہیں ہمیں بھی تو پتا چلے؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لاحاصل جی! ابھی آپ کا دوسرا تیسرا دن ہے، ابھی آپ کو ہماری اردو پیاری اردو میں ہماری باتوں کی سمجھ ذرا کم ہی آئے گی۔ بس آپ ہمارے ساتھ چلتیں رہیں، آہستہ آہستہ آپ کو “لگ پتا جائے گا“
    ہے ناں فنا جی! سہی آ کھا ناں میں نے؟ :)
     
  20. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    جبار بھائی ایسی بات نہ کریں وہ بھی لاحاصل ہیں۔
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی بات میں خاصا وزن ہے :?
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کے ساتھ کیوں پیدل چلیں

    پولیس نے موٹر سائیکل کس لیے لی ہے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکر کریں آپ کی سوزوکی بِک گئی، ورنہ وہ تو پیدل چلنے والوں کے بھی پیچھے پیچھے چلتی تھی :lol:
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ابھی نہیں بکی لا حاصل کو دیکھ کر ارادہ کینسل کر دیا
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیوں آپ نےسوزوکی لاحاصل کو بیچنی ہے؟
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سمجھو بِک ہی گئی
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    9 دن ہو گئے آپ کو گاہک ڈھونڈتے ہوئے۔ بڑی بات ہے 9 منٹ 5 سیکنڈ میں بیچ بھی دی۔ :)
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ٹائم ٹائم کی بات ہے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لگتا ہے آپ کا اچھا ٹائم شروع ہو گیا۔ ویسے پولیس پر تو بُرا ٹائم آتا ہی کب ہے؟ بُرا ٹائم تو اُس پر آتا ہے جسے پولیس روک لے۔ :eek:
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سچ بولنا منع ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں