1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک افغانی برقعہ اور 10 بارہ انگلیوں والے ہاتھوں کے سوا اور کیا پہچان ہے آپکی؟؟؟
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ارے جناب ! اب آپ کیا چھپائیں گے ، اس سے پہلے جو تصویر آپ نے دکھائی تھی وہ آپ کی بیوی نہیں تھی کیا ؟[/quote:2k0w4u6x]

    توبہ کریں بھائی ۔ مجھ جیسے گلفام شہزادے کے ساتھ وہ جچتی تھی کیا ؟؟؟ :oops:[/quote:2k0w4u6x]

    جو شہزادہ اس تصویر میں نظر آرہا ہے اس کے ساتھ تو وہی جچتی تھی ، بیچاری کو لاحصل جی نے آپ کو ہاتھوں مروا ہی ڈالا -
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ایک افغانی برقعہ اور 10 بارہ انگلیوں والے ہاتھوں کے سوا اور کیا پہچان ہے آپکی؟؟؟[/quote:2y6nl2hs]

    نعیم بھائی کوشش جاری رکھو ، نقاب اتروا کے ہی رہنا -
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک افغانی برقعہ اور 10 بارہ انگلیوں والے ہاتھوں کے سوا اور کیا پہچان ہے آپکی؟؟؟[/quote:vtq96u83]

    نعیم بھائی کوشش جاری رکھو ، نقاب اتروا کے ہی رہنا -[/quote:vtq96u83]

    میرا خیال ہے ہماری اخلاقی و دینی اقدار اس طرح کے جملے بولنے کی اجازت نہیں دیتیں۔

    ذرا محتاط رہیئے۔ نقاب ، سکارف یا دوپٹہ اس مسلمان عورت کا حُسن ہے اور اس پر وہ کوئی لفظ برداشت نہیں کرتی۔ یاد رکھئیے گا۔
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اسی وجہ سے شادی رکی ہوئی ہے نا کہ اپنی اصلی تصویر دکھاتے نہیں ۔ اور ہمیشہ افریقی رشتہ داروں کی دکھاتے رہتے ہیں۔

    ایک بار اپنی تصویر بھی لگائیں پلیز :p
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اصلاح کا شکریہ-
    اگر کسی کو جاننا اور سمجھنا ہو تو اس کے عمل سے زیادہ اس کا ردِ عمل دیکھنا چاہیے کیونکہ ردِ عمل عموماً فوری ہوتا ہے اور اس میں بناوٹ کا شائبہ بہت ہی کم ہوتا ہے
     
  7. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    درست کہا لیکن کوئی بھی بات کہنے سے پہلے ایک بار خود کو اگلے انسان کی جگہ رکھ کر ضرور سوچنا چاہیے کہ اسے کیسا لگے گا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو۔۔۔ اپنی نصیحتوں میں میری حسین فوٹو کو بھول نہ جانا۔

    اسکی تعریف شریف بھی کر دیں۔ شکریہ
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    طنز و مزاح کا حق صرف اسی کو حاصل ہے جو اسے سہہ بھی سکے - یہاں تو ایسا ہو تا ہی ہے کہ کبھی میں بھاری اور کبھی آپ بھاری ، بس اتنا ہے کہ مذاق کو مذاق ہی سمجھنا چاہیے اور اسے زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے ورنہ تکلیف تو ہو گی -
     
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہے جو میری اس بات کو سمجھتا ہو ؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سمجھ جائیں اس سے اچھی بات اور کیا ہو گی ؟؟؟

    اس لیے دوسرے کے سمجھنے کی فکر چھوڑ دیں :twisted: :p :twisted:
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ گئے بھیا سمجھ گئے کہ یہاں دوسرون کو سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں ؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین بھائی ۔ ہماری اردو پر لاگ ان ہونے سےپہلے تھوڑا میٹھا کھا کے آیا کریں۔

    یہ کیا ہروقت جلی کٹی سناتے رہتے ہیں آپ ؟؟ :p
     
  14. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جلی کٹی اور میں ! ارے جناب ہم تو ایسے ہیں کہ ہمارا دل بھی جل جائے تو شکوہ نہیں کرتے ، بقول مکیش!

    دل جلتا ہو تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
    تُو پردہ نشیں کا عاشق ہے یوں نام ِ وفا برباد نہ کر
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے مکیش نے چنری یا نقاب نہیں‌کہا تھا ورنہ اب تک ہماری اردو پر لال مسجد جیسا ماحول بن گیا ہوتا :twisted:
     
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    حالات حاضرہ آپ کی جانکاری بجا لیکن یہ چنری اور برقعہ کا ذکر فی الحال نہ ہی کریں تو بہتر ہے -
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    حالات حاضرہ پر آپ کی جانکاری بجا لیکن یہ چنری اور برقعہ کا ذکر فی الحال نہ ہی کریں تو بہتر ہے -
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور یہاں‌کیا نلکے لگانے کا ذکر شروع کر دیں ؟؟؟

    یار اگر یہاں کرنا کچھ نہیں تو کرنے کیا آتے ہیں؟؟
     
  19. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آخر یہ نلکے کب تک لگتے رہیں گے ؟
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جب تک پانی نہ نکل آئے اور ہر طرف پانی پانی نہ ہو جائے :twisted:
     
  21. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    حتٰی کہ آپ بھی پانی پانی ہو جائیں -
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اتنا پانی کیا کرنا ہے پہلے ہی اتنی بارشیں ہو رہی ہیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ یہ بارش کا پانی نہیں‌ہوگا۔۔۔

    عقرب بھائی ۔ نلکے کے پانی کی بات کر رہے ہیں۔ اسکا پانی بارش کے پانی سے بہت مختلف اور اسکا صواد بھی بارش کے پانی سے بہت مختلف ہوتا ہے :p
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں گھبرا گئیں ! یہ بارش کا پانی ہی تھا کہ جس میں بھیگی ہوئی دوشیزہ کو دیکھ کر مہندی حسن پکار اُٹھے !

    تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے لہریں بھی ہوئی مستانی سی
    تیرے جسم کو چھو کر آج ہوئی خاموش ہوا دیوانی سی

    تو ایسے ہی موقعوں پر ایسی تمنائیں پوری ہوتی ہیں
     
  25. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آپ کیوں گھبرا گئیں ! یہ بارش کا پانی ہی تھا کہ جس میں بھیگی ہوئی دوشیزہ کو دیکھ کر مہندی حسن پکار اُٹھے !

    تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے لہریں بھی ہوئی مستانی سی
    تیرے جسم کو چھو کر آج ہوئی خاموش ہوا دیوانی سی

    تو ایسے ہی موقعوں پر ایسی تمنائیں پوری ہوتی ہیں[/quote:3ul5rila]

    مرد ناداں پہ کلام نرم و ناز ک ہے بے اثر
     
  26. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    تو اسی لیے آپ تلواریں ساتھ رکھتے ہیں
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کیوں گھبرا گئیں ! یہ بارش کا پانی ہی تھا کہ جس میں بھیگی ہوئی دوشیزہ کو دیکھ کر مہندی حسن پکار اُٹھے !

    تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے لہریں بھی ہوئی مستانی سی
    تیرے جسم کو چھو کر آج ہوئی خاموش ہوا دیوانی سی

    تو ایسے ہی موقعوں پر ایسی تمنائیں پوری ہوتی ہیں[/quote:2zbv249x]
    آپ کو گانے کچھ زیادہ ہی نہیں آتے :twisted:
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زیادہ اور میرے پاس گانوں کی کلیکشن بھی بہت زیادہ ہے -
     
  29. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپکی عمر کیا ہے؟
    کافی پرانے لگتے ہین جو اتنے پرانے پرانے گانے یاد ہیں
    اب یہ مت کہئے گا کہ آپ کو بھی تو پتا ہے کہ یہ پرانے گانے ہین اس لئے آپ بھی پرانی ہو
    مجھے پتا ہے لیکن اتنے گانوں کا نہیں پتا جتنا آپ کی پوسٹز میں دیکھ رہی ہوں
     
  30. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    مختصراً آپ صرف عامر بھائی کو اوتار میں انکی فوٹو لگانے کا مشورہ ہی دے دیتی تو مسئلہ حل ہو سکتا تھا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں