1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Jun 11, 2006.

  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    آپ جیسے ترسے ہوئے نیچے ہی لگتے ہیں جیسے ہنڈیا لگتی ہے۔
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    اچھی بات کی :lol: :lol:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کے دل کی بات تھی کیا ؟
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    پتا نہیں دل کی ہے یا گردوں کی، لیکن یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ نعیم بھائی جیسے ترسے ہُوئے نیچے ہی لگتے ہیں۔ :wink:
     
  5. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    عبدالجبار صاحب آپ بھی
    ہا ہا ہا ہا :lol:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یار نعیم صاحب کے بارے میں اتنے اندازے کیوں‌ لگاتے رہتے ہیں ؟؟

    ہو سکتا ہے میں کبھی اوپر بھی لگ جاؤں ۔ وقت سدا ایک سا تو نہیں رہتا نا۔

    ویسے صنفِ مخالف سے عرض ہے کہ مجھ سے ڈرنے کی کوئی لوڑ نہیں ۔ آپ جیسے بولیں‌گی ویسا ہی کروں‌گا۔ وعدہ :oops:
     
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    آپ اور اعتبار وعدہ سبحان اللہ
     
  8. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    سبحان اللہ نہیں استغفراللہ :)
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آپ دونوں بیبیاں آپس میں طے کر لیں

    میں تو تیار بیٹھا ہوں‌

    ان شاءاللہ :p
     
  10. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    بیٹھے ہی رہیں گے انشاللہ :lol:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لگتا ہے آپ بھی دلچسپی رکھتی ہیں۔ ورنہ میری، سعدیہ جی اور لاحاصل جی کی بات کے درمیان یوں نہ بول پڑتی :twisted:
     
  12. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    جل گیا برنول لگاؤ :lol:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    برنول دستیاب نہ ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ :84:
     
  14. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    گھوندھا ہوا آٹا لگا لیں :wink:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لاحاصل جی آپ بھی کمال کرتی ہیں۔

    اگر ہاتھوں پر ہی جلا ہے تو ہم آٹا کیسے گوندھے گا؟؟؟ اور ہمرے گھار میں اور کوئی آٹا گوندھن واسطے ناہیں ہیئں ۔۔ سمجھیں ؟؟

    ہمرا کوئی آپ کے مافق دس، بارہ ہاتھ تو ہیئں ناہیں کہ باقی ہاتھن سے آٹا گوندھت لویں گا؟؟؟ :84:
     
  16. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    آٹا گھوندھنے کی مشین بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اگر چاہیں تو اور بھی سب ضروریات کی مشینیں خرید کر گزارہ کر لیں ۔ جیسے رائس کوکر، پریشر کوکر ، مائکرو ویو اوون ، واشنگ مشین ، لسی بنانے والی مشین ، وغیرہ وغیرہ ۔
     
  17. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن مجھے لگتا ہے نعیم بھائی کو دودھ اور مکھن نکالنے والی مشین درکار ہے۔ چونکہ کسرت وغیرہ کرتے ہیں نا۔

    شیرافضل صاحب۔ آپ کی نظر میں دودھ مکھن نکالنے والی مشین ہے ؟؟ :84:
     
  18. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    آپ نے ٹی وی پر دیکھا ہو گا کہ ڈیری فارم میں مشین کے ذریعے گائے یا بھینس کا دودھ نکالا جاتا ہے اور لسی بنانے والی مشین ہی مکھن بھی نکالتی ہے ۔ :84:
    نعیم بھائی کو مشین کے انتخاب میں اگر مشکل کا سامنا ہوتو آپ ان کی مدد کر دیں کیونکہ آپ ان کے بہت قریب ہیں :wink:
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    ادھر آپ سب لڑرھے ھیں جب ھی تو میں کہوں کہ میری کہانی پر کیوں نہیں دھیان دے رھے ھیں
     
  20. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    سوری انکل جی ابھی آئی
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عبدالرحمن سید صاحب۔ آپ تو اپنی جوانی گذار چکے۔

    اب ہم جوانوں بلکہ نو-جوانوں کو تو مکھن وغیرہ کھانے دیں تاکہ ہم بھی لائف کو انجوائے کر سکیں :twisted:

    ہم تو شیرافضل بھائی سے مکھن نکالنے والی مشین کے بارے معلومات لے رہے تھے :p
     
  22. F@lZ@ @Ll
    Offline

    F@lZ@ @Ll ممبر

  23. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    فائزہ آپ اپنے اوتار میں کافی اداس اور فکرمند دکھائی دے رہی ہیں ۔ پیغام میں ایک ننھی سی سمائل دینے پر ہی اکتفا کیا ۔ کچھ لڑیوں میں آپ نے گپ شپ میں حصہ لینے کی اجازت طلب کی ہے ، فکر نہ کریں یہاں سب ہی بغیر اجازت آتے ہیں اور ویسے بھی یہاں سب میزبان ہیں مہمان کوئی نہیں ۔گپ شپ میں ہمارا ساتھ دیں اور اداسی کو دور بھگائیں ۔ :lol:
     
  24. ببلی
    Offline

    ببلی ممبر

    فائزہ میرے ہوتے ہوئے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں
    کھل کر لکھو
    یہ الگ بات میں خود ایک مہینے بعد آتی ہوں :lol:
     
  25. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    اسی لیئے ڈرنے کی کوئی بات نہیں کھل کر لکھو۔ :lol:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    فائزہ جی تو کھُل کر لکھیں گی۔

    گلے میں گھنٹی تو صرف بلیوں کے ہی بندھی ہوتی ہیں۔ باقی تو سب کھُل کھُلا کر گپیں لگاتے ہیں :p
     
  27. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    ببلی کہیں آپ روز آو تو بڑا مزہ آئے
    ان دشمنوں سے نمٹنا اسان ہو جائے سچی
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    فی البدیہ شعر عرض ہے ۔۔۔۔

    تجھ سےقبل رہی ہےزمانےسے دوستی
    دشمن ہواجہاں ہےتجھکو اپنانے کے بعد
    (نعیم رضا)​
     
  29. ببلی
    Offline

    ببلی ممبر

    آ گئی میں آگئی
    اور ایک مزے کی بات بتاؤں؟
    رشتے والی خالہ کو میں نے ہی نعیم کا بتایا ہے :wink:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آ گئی میں آگئی
    اور ایک مزے کی بات بتاؤں؟
    رشتے والی خالہ کو میں نے ہی نعیم کا بتایا ہے :wink:[/quote:bifrwkif]

    ببلی ۔ پلیز آپ میرے راز ہر قسم کی خالہ کو نہ دیتی پھریں۔ وہ تو صرف آپ کو بتانے کے لیے تھے :84:

    اب ہر کسی کو رازدار تھوڑی بنایا جاتا ہے :twisted:
     

Share This Page